تازہ تر ین

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی 16 ممالک کے سفارتکاروں کو افطار پارٹی

کراچی: (ویب ڈیسک) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی دعوت پر 16 ملکوں کے سفارتکاروں نے افطار پارٹی میں شرکت کی۔
مہمانوں میں امریکہ، برطانیہ، روس، جاپان، جرمنی سمیت 16 ممالک کے سفارت کار شامل تھے، جنہوں نے افطار میں شریک سکاؤٹس اور دیگر سے ملاقات کی، سکاؤٹس نے قونصل جنرلز کا والہانہ استقبال کیا۔
اس موقع پر قونصل جنرلز نے کہا کہ گورنر سندھ کی عوام سے انتہائی قربت قابل تحسین ہے، افطار میں عوام کا جوش و خروش قابل دید ہے۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain