اسلام آباد: (ویب ڈیسک) عدالت نے علی امین گنڈا پور کے راہداری ضمانت کی درخواست پر محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا۔
سیشن جج ناصر جاوید رانا نے علی امین گنڈا پور کے راہداری ضمانت کی درخواست مسترد کر دی۔
سیشن جج ناصر جاوید رانا نے فریقین کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
عدالت نے علی امین گنڈا پور کی راہداری ضمانت کا محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا

