Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • زون 2 میں گاڑیاں جن کی مد میں ماہانہ لاکھوں روپے کا تیل خوردبرد کئے جانیکا دعویٰ کیا جارہا ہے۔
    • پی ایچ اے زون2 میں مبینہ سرکاری ایندھن کے نام پر لاکھوں روپے کی خوردبرد کا انکشاف
    • لاہور:صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین سے ایوان صنعت و تجارت منڈی بہائوالدین کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
    • ڈکیٹی چوری کی نان سٹاپ وارداتیں شہری لٹتے رہے پولیس بے بس
    • مریدکے،وزیراعلیٰ مریم نواز کا وعدہ پورا ستھرا پنجاب کے800صفائی ورکرز میں فی کس10,000کے چیک تقسیم
    • حکومت عوامی خدمت کیلئے ملتی ہے دھرنوں، سازشوں اور گلی گلی احتجاج کی سیاست کیلئے نہیں:بلال یاسین
    • SIFC کی سہولت کاری،خصوصی اقتصادی زونز میں 76ارب کی سرمایہ کاری
    • گاڑیوں کا تیل پارکس منگوا لیا جاتا ہے تاکہ مزیدتیل خرچ نہ ہوپراجیکٹ ڈائریکٹر کا موقف
    • ہزاروں خالی آسا میا ں مستقل ختم سرکاری محکموں میں عارضی بھرتیاں کر کے نظام چلایا جانے لگا
    • سرکاری فنڈز سے ذاتی تشہیر کا کیس، سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی
    • سپریم کورٹ نے ٹیکس سے متعلق 400 مقدمات ایک ماہ میں نمٹا دیے
    • حوثیوں کیخلاف پاک فضائیہ کے استعمال سے متعلق امریکی اخبار کی خبر
    • لاہور:محنت کش پھیری لگا کر چھتریاں فروخت کر رہا ہے۔
    • صوابی لانگ مارچ میں شرکت کیلئے سندھ کے عوام گھروں سے نکلیں: حلیم عادل شیخ
    • بحرینی وزیر خارجہ کابحرین کی ترقی اور خوشحالی میں پاکستانی برادری کے قابل قدر کردار کا اعتراف
    • وفاق نے پنجاب میں پائیدار ترقی اہداف پروگرام کی کارکردگی رپورٹ طلب کر لی
    • واسا کی اربوں مالیتی کمرشل اراضی کوڑیوں کے بھاو لیز پر الاٹ
    • ستمبر’ کارکنوں کی ترسیلات زر 3.6 ارب ڈالر، سالانہ بنیاد پر 12.7 فیصد اضافہ
    • سابق صدر فاروق خان لغاری کی 16ویں برسی 20اکتوبر کو منائی جائیگی
    • چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث ملزم گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان میں عوام کی منتخب کردہ حکومت کی حمایت کریں گے؛ امریکا

    By Khabrain Newsستمبر 12, 2023
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن: (خبریں ڈیجیٹل) امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ایک بار پھر اس بات کو دہرایا کہ امریکا پاکستان میں کسی ایک جماعت کی حمایت نہیں کرتا البتہ صرف آزادانہ اور منصفانہ الیکشن چاہتا ہے۔

    عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ہفتہ وار بریفنگ میں صحافی نے سوال کیا کہ سائفر کا باب تو بند ہوچکا ہے لیکن اس کے اثرات اب سامنے آ رہے ہیں، افغانستان کی معیشت پاکستان کے مقابلے میں مستحکم ہوگئی ہے۔ اس پر امریکا کا کیا مؤقف ہے۔

    میتھیو ملر نے جواب میں کہا کہ میں متعدد بار کہہ چکا ہوں کہ امریکا پاکستان میں معیشت کی بحالی اور ملکی ترقی کے لیے اصلاحات کا حامی ہے اور اس سلسلے میں پاکستان کی حمایت جاری رکھیں گے۔

    ایک اور صحافی نے سوال کا کہ  پاکستان میں متعین امریکی سفیر نے دو ہفتے کے دوران پاکستان کے چیف الیکشن کمشنر سے دو بار ملاقاتیں کی ہیں۔ کسی بھی ملک کے الیکشن کمشنر سے ملنے کا کیا مطلب ہوسکتا ہے؟

    امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے اس سوال کا جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ آپ اپنے اس سوال کے جواب کے لیے امریکی سفارت خانے سے رجوع کر سکتے ہیں جو یقینی طور پر مجھ سے زیادہ بہتر جواب دینے کی درست پوزیشن میں ہیں۔

    میتھیو ملر نے  صحافی سے مزید کہا کہ میں اس معاملے پر صرف اتنا کہہ سکتا ہوں کہ امریکا آزادانہ اور شفاف انتخابات کا حامی ہے اور پاکستان میں کسی ایک مخصوص جماعت یا شخص کی حمایت نہیں کرتا۔

    وزارت خارجہ کے ترجمان نے یہ بھی کہا کہ پاکستان میں صرف عوام کے ووٹوں سے منتخب ہونے والی حکومت کی حمایت کریں گے۔

    خیال رہے کہ جس وقت امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاکستان کے چیف الیکشن سے ملاقاتیں کی تھیں تو اس وقت امریکی سفارت خانے کے ترجمان نے مؤقف اپنایا تھا کہ یہ ملاقاتیں پاکستان کے پاکستان میں آئین اور قوانین کے تحت آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے لیے تھیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      ٹرمپ نے کیٹی زکریا کو وائٹ ہائوس کی نئی پریس سیکرٹری نامزد کردیا: امریکی اخبار

      تازہ ترین

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.