تازہ تر ین

عدالت نے دس دس سال قید با مشقت کی سزا سنا کر ملک دشمن سوچ کا انجام سنایا،فردوس عاشق اعوان

سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو سزا کے فیصلے پر رد عمل عدالت نے دس دس سال قید با مشقت کی سزا سنا کر ملک دشمن سوچ کا انجام سنایا۔ملک کی نظریاتی اساس و مفاد کے خلاف ہر سوچ کا انجام قید با مشقت کے سوا کچھ نہیں۔ : بانی پی ٹی آئی نے کشمیریوں کے حق سے منہ موڑ کر کشمیر کاز سے غداری کی۔ سائفر کیس میں قومی سلامتی کو بیچ چوراہے ننگا کرنے کی کوشش کی : جس ملک پر حکمرانی کی اسی کی جڑوں کو کھوکھلا کیا، ملک دشمنی کی بد ترین مثال۔: عدالت نے سزا سنا کر ہر ملک دشمن سوچ کو اس کا انجام بتا دیا ہے۔ انشاء اللہ انتخابات کے بعد مضبوط عوامی حکومت ملک کو بحرانوں سے نکالے گی جمہوری روایات اور انتخابات سے ہی ملک میں معاشی و سیاسی استحکام آئے گا۔استحکام پاکستان پارٹی معاشی و سیاسی استحکام کے ساتھ میدان میں آئی ہے۔ رہنما آئی پی پی


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain