Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نیب اور سکوائر نائن انٹرنیشنل انٹرنیشنل کا کٹھ جوڑ متاثرین انصاف کیلئے دربدر
    • لاکھوں کی وارداتیں شہری زیورات نقدی موبائل فونز گاڑیوں سے محروم
    • اسلام آباد میں طوفانی بارش گرج چمک اور تیز ہوا ہوں کا راج
    • اسلام آباد پولیس نےجدید نیٹ لانچرزمتعارف کروا دیا
    • سینٹ قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اجلاس’سنگین معاملات سامنے آ گئے
    • لاہور ہائیکورٹ’ پی ٹی آئی رہنما مبشر اعوان کی نظربندی کا نوٹیفکیشن واپس، ڈی سی نے عدالت میں معافی مانگ لی
    • سعودی عرب کے 96ویں قومی دن کے موقع پر امریکہ کی سفیر نٹالی اے بیکر سابق صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر سے تبادلہ خیال کررہی ہیں۔
    • لاہور ہائیکورٹ کی کمپیوٹرائزڈ ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
    • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، انڈیکس 186 پوائنٹس بڑھ گیا
    • نارووال’ الشفاء انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز میںورلڈ فارماسسٹ ڈے پر تقریب
    • پنجاب کے سرکاری سکولوں کی سکیورٹی صورتحال سے متعلق اہم ہدایات جاری
    • آزاد جموں و کشمیر کونسل کی 4خالی نشستوں پر الیکشن شیڈول جاری’12اکتوبر کو پولنگ ہوگی
    • برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے کلو کمی
    • پنجاب حکومت کی کفایت شعاری مہم سوالیہ نشان بن گئی
    • لانگ مارچ کے شرکاء کیلئے قانونی شکنجہ تیار غیر مجاز اجتماع پر 3سال تک قید
    • PTI رہنمائوں کو ہراساں نہیں کیا، اسلام آباد پولیس اسلام آباد ہائیکورٹ
    • حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہونگے، مقررین
    • سرگودھا پولیس کے کانسٹیبل فضل احمد فرائض کی انجام دہی کے دوران شہید
    • نیپالاہور کے وفد کا آئی ٹی سروسز کمپنی  کا دورہ Devsinc
    • لگتا ہے میئر کراچی کی سیٹنگ اپ سیٹ ہونے والی ہے :فاروق ستار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    "مریم نواز نے پلاسٹک سرجری نہیں کروائی، بیوٹی کریمز استعمال کرتی ہیں”عفت عمر

    By Khabrain Newsفروری 29, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    معروف پاکستانی اداکارہ و میزبان عفت عمر نے انکشاف کیا ہے کہ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کبھی کوئی پلاسٹک سرجری نہیں کروائی لیکن وہ دیگر خواتین کی طرح بیوٹی کریمز ضرور استعمال کرتی ہوں گی۔

    حال ہی میں عفت عمر ایک پوڈکاسٹ کی مہمان بنیں جس کا ایک مختصر ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے، اس کلپ میں اداکارہ کو مریم نواز کی خوبصورتی پر بات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

    پوڈکاسٹ کے میزبان نے عفت عمر سے پوچھا کہ آپ کی نظر میں پاکستان کی سب سے خوبصورت سیاستدان خاتون کون ہیں؟ اس سوال کے جواب میں عفت عمر نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا نام لیا۔

    عفت عمر کا جواب سُن کر میزبان نے مریم نواز کی پلاسٹک سرجری سے متعلق سوال کیا جس پر عفت عمر نے دعویٰ کیا کہ مریم نواز نے اپنی خوبصورتی کو بڑھانے کے لیے کبھی کوئی سرجری نہیں کروائی۔

    اداکارہ نے کہا کہ میں مریم نواز کو کالج کے زمانے سے جانتی ہوں، وہ اُس وقت بھی بہت خوبصورت تھیں لیکن وہ تھوڑی موٹی تھیں۔

    اُنہوں نے کہا کہ جو خواتین پلاسٹک سرجری کرواتی ہیں، اُن کے چہرے دور سے ہی الگ نظر آتے ہیں جبکہ مریم نواز تو پیدائشی خوبصورت ہیں۔

    عفت عمر نے کہا کہ مریم نواز دوسری خواتین کی طرح اپنے چہرے کا خیال رکھنے کے لیے بیوٹی کریمز کا استعمال کرتی ہوں گی لیکن انہوں نے کبھی اپنے چہرے کے ساتھ کوئی تجربہ نہیں کیا۔

    اداکارہ نے مزید کہا کہ جب ہم کالج میں تھے تو اُس وقت بھی مریم نواز کی رنگت ایسے ہی چمکتی تھی، اُن کے چہرے سے لائٹیں نکلتی تھیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایڈ شیرن کے ٹور سے علیحدگی کے بعد میکلمور کا ’فری فلسطین‘ ٹور کا اعلان

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی

      تازہ ترین

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      امریکی پابندیوں کے بعد ایرانی ایئرلائنز کی یو اے ای کیلئے تمام پروازیں منسوخ

      ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے چین کو 3-0 سے ہرا دیا

      اسلام آباد میں طوفانی بارش گرج چمک اور تیز ہواؤں کا راج

      1. اسلام آباد پولیس نے جدید نیٹ لانچر متعارف کرا دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.