Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ٹینس اسٹار ارینا سبالنکا نے اپنے ردعمل پر معذرت کر لی
    • ہمارے ملک میں لڑکی ہونا ہی گناہ ہے حنا الطاف
    • سعودیہ پر 2 میزائل 3ڈرون حملے ناکام
    • امریکہ کی مشرق وسطیٰ میں اپنے شہریوں کو اضافی احتیاط برتنے کی ہدایت
    • خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
    • شام ‘دھماکا خیز مواد پھٹنے سے بچے سمیت2 افراد جاںبحق، ایک زخمی
    • اسرائیلی فوج کا غزہ میں حماس کے سینئر کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ
    • خیبرپختونخوا اسمبلی کے معطل اراکین ملازمین کو تنخواہیں جاری
    • قومی اسمبلی کا اجلاس آئندہ ہفتے طلب کئے جانے کا امکان
    • پاکستان کے سیاحتی مقامات دنیا میں متعارف کرانے والی مصنفہ آئزوبل شا انتقال کر گئیں
    • مریم نواز پر ان کے اتحادی وزیر کرپشن کے الزامات لگا رہے ہیں: سعدیہ جاوید
    • فتنہ الخوارج کا مذموم مقاصد کیلئے مساجد کا تقدس پامال کرنے کا قابلِ نفرت سلسلہ جاری،مزید ویڈیوز سامنے آگئیں
    • نیتن یاہو کے اقتدار کا سورج غروب اتحاد کے نام پر بیوقوف نہ بنائیں آئرن کوٹ
    • برطانیہ، آسٹریلیا، کینیڈا اور اٹلی کا غزہ کی صورتحال پر اظہار تشویش
    • امریکہ میں فضائی بحران برقرار 6 ہزار پروازیں منسوخ ساڑھے 7 ہزار ریٹ
    • بلاول کا فضل الرحمان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے پر اظہار مذمت
    • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھائو
    • اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان کے ساتھ جوڈیشل افسران کے پہلے بیج کا گروپ فوٹو۔
    • نوشکی میں شہید میجر ‘ حوالدار کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی شرکت
    • چیف جسٹس کی چین کے تربیتی دورے کیلئے منتخب 25 بہترین کارکردگی کے حامل جوڈیشل افسران سے ملاقات
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھارت نے پاکستان میں 20 افراد کے قتل کےاحکامات دئیے، برطانوی اخبار

    By Khabrain Newsاپریل 5, 2024
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لندن: برطانیہ کے اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت نے پاکستان میں 20 افراد کے قتل کے احکامات دئیے۔

    برطانوی اخبار دی گارڈین کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مودی سرکار نے پاکستان میں بہت سے افراد کو منصوبہ بندی کے تحت قتل کروایا۔ پاکستانی اور بھارتی انٹیلیجنس اہلکاروں اور پاکستان کے تفتیشی حکام کی جانب سے شیئر کی جانے والی دستاویزات سے ظاہر ہوتا ہے کہ کیسے بھارتی انٹیلیجنس ایجنسی را نے 2019 کے بعد بیرون ملک قاتلانہ کارروائیاں شروع کیں۔

    تازہ ترین الزامات 2020 سے لے کر اب تک 20 افراد کے قتل کے حوالے سے ہیں جن کو نامعلوم مسلح حملہ آوروں نے پاکستان میں قتل کیا۔بھارتی خفیہ ایجنسی را کو براہ راست وزیراعظم نریندر مودی کا آفس کنٹرول کرتا ہے جو کہ تیسری مدت کے لیے رواں مہینے الیکشن لڑ رہے ہیں۔
    خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں سے گفتگو بع ان الزامات کو تقویت ملتی ہے کہ بھارت نے ایک ایسی پالیسی پر عمل کیا جس کے تحت ایسی شخصیات کو بیرون ملک ٹارگٹ کیا گیا جنہیں بھارت اپنا دشمن سمجھتا ہے۔رپورٹ کے مطابق امریکا اور کینیڈا نے اختلاف رائے رکھنے والے اشخاص بشمول سکھ علیحدگی پسندوں کو قتل کرانے کا ذمہ دار بھارت کو قرار دیا ہے۔

    برطانوی اخبارکا کہنا ہے کہ رپورٹ کی تیاری کے لیے جو دستاویزات دیکھی گئیں ان میں پاکستان میں ہلاکتوں میں را کے براہ براست ملوث ہونے کے الزامات ہیں۔ پاکستانی تفتیش کاروں کا کہنا ہے کہ ان ہلاکتوں کے پیچھے را کے سلیپر سیلز تھے جو کہ بیرون ملک سے چلائے جا رہے تھے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سعودیہ پر 2 میزائل 3ڈرون حملے ناکام

      امریکہ کی مشرق وسطیٰ میں اپنے شہریوں کو اضافی احتیاط برتنے کی ہدایت

      شام ‘دھماکا خیز مواد پھٹنے سے بچے سمیت2 افراد جاںبحق، ایک زخمی

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.