Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لبنان، شام اور غزہ کے مقبوضہ علاقوں سے انخلا نہیں کریں گے:اسرائیلی وزیرِ دفاع
    • انمول عرف پنکی منشیات فروشی کے مقدمے سے بری
    • کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے میسی سے اظہار یکجہتی کیا
    • زاوی ہرنینڈز نیدرلینڈز کےنئے فٹبال کوچ مقرر
    • رسل ویسٹ بروک کا این بی اے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • چین کی میگلیو ٹرین نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، صرف 5 سیکنڈ میں 800 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار
    • جولائی 2026دنیا کا ریکارڈ پر دوسرا گرم ترین مہینہ قرار
    • کولمبیا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 265 ہوگئی، 496 افراد تاحال لاپتا
    • ٹرمپ کا اعلان، وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ عہدہ چھوڑ دیں گی
    • پاکستان نے بھارت کے خلاف باسمتی چاول کے ٹریڈ مارک کیس میں کامیابی حاصل کرلی
    • دنیا بھر میں لاکھوں افراد آج نایاب سورج گرہن کا مشاہدہ کریں گے
    • سابق کرکٹر عاقب جاوید کی صاحبزادی عقبہ جاوید پیاگھرسدھار گی
    • پاکستانی شوٹرز کا شاندار کارنامہ، برٹش اوپن میں 13 تمغے جیت لیے، 7 طلائی تمغے شامل
    • بابر اعظم دو سال بعد دوبارہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹاپ 10 رینکنگ میں شامل ہو گئے۔
    • پاکستان کے محمد زبیر ٹیکن 8 کے عالمی چیمپئن بن گئے
    • خواجہ آصف: امریکا اور ایران ممکنہ امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں
    • پاکستان ویمنز نےایشین نیٹ بال چیمپئن شپ میں جنوبی کوریا کو 72-23 سے شکست دے دی
    • مغربی کنارے میں اسرائیلی چھاپے، فلسطینی صحافی سمیت 3 افراد گرفتار
    • پاکستانی طالبہ پری وش حکیم نے ایشین سائنس کیمپ میں سلور میڈل جیت لیا
    • ٹرمپ: میں ایران پر اعتماد نہیں کرتا، انہوں نے مجھ سے مسلسل جھوٹ بولا ہے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    60 سال سے امریکا میںرہنے والاشخص شہریت سے محروم

    By Khabrain Newsمئی 21, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    میساچوسٹس: امریکا میں 60 سال سے زائد عرصے سے رہنے والے ایک شخص کو اس وقت اپنی زندگی کا سب سے بڑا دھچکا لگا جب اس پر انکشاف ہوا کہ وہ امریکا کا شہری نہیں ہے۔

    مقامی میڈیا کے مطابق جمی کلاس اپنی سرکاری نوکری سے ریٹائرمنٹ لینے کی تیاری کر رہے تھے اور انہیں سوشل سیکیورٹی انتظامیہ کی جانب سے ایک خط موصول ہونے کی توقع تھی جس میں پینشن سمیت دیگر ریٹائرمنٹ سہولیات کی یقین دہانی کرائی جانی تھی۔

    لیکن 66 سالہ جمی کو اس وقت جھٹکا لگا جب انہیں پتہ چلا کہ ان کا اکاؤنٹ فریز کر دیا گیا ہے کیونکہ وہ یہ ثابت نہیں کر سکے ہیں کہ وہ قانونی طور پر امریکا کے شہری ہیں۔

    جمی نے مقامی نیوز کو بتایا کہ مجھے اطلاع ملی کہ میرے اکاؤنٹ کو فریز کردیا گیا ہے کیونکہ میں انہیں یہ ثابت نہیں کرپایا کہ میں یہاں قانونی طور پر رہ رہا ہوں۔ حالانکہ میرے والد کی بروکلین، نیویارک سے ہیں۔ اور جب میں دو سال کا تھا تو ہم لوگ بیورلی میں شفٹ ہوگئے تھے۔

    تاہم جمی کلاس دو سال کی عمر سے امریکا میں مقیم ہیں تاہم وہ امریکا میں پیدا نہیں ہوئے ہیں۔ ان کی والدہ کینیڈین تھیں اور ان کے دادا دادی جرمنی سے تھے۔ تاہم جمی کے والد ایک امریکی شہری تھے، اسی وجہ سے جمی کو اپنے امریکی شہری ہونے پر کوئی شبہ نہیں تھا۔

    جمی کے پاس سوشل سیکورٹی کارڈ اور ڈرائیونگ لائسنس بھی ہے۔ اس کے علاوہ وہ انتخابات میں ہمیشہ سے ووٹ ڈالتے آئے ہیں۔ اس سارے عرصے کے دوران کبھی بھی کوئی مسئلہ درپیش نہیں آیا۔ یہاں تک کہ انہوں نے میڈیکیئر (ایک سرکاری ہیلتھ سکیم) بھی 18 مہینوں تک حاصل کی۔

    اب جمی کو شہریت ثابت کرنے کیلئے اپنی ریٹائرمنٹ کی جمع پونجی قانونی چارہ جوئی پر خرچ کرنی پڑ رہی ہے۔ دوسری جانب امریکی سٹیزن شپ اینڈ امیگریشن سروسز (یو ایس سی آئی ایس) نے اس حوالے سے بیان دینے سے انکار کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ رازداری سے متعلق تحفظات کی وجہ سے جمی کے کیس پر بات نہیں کر سکتے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.