Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایلون مسک دنیا کا پہلا کھرب پتی بننے کے قریب
    • موٹر وے حادثہ سابق سینیٹر تاج آفریدی انتقال کر گئے
    •  بجٹ اجلاس:  18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ پیش
    • لاہور: ایکسپائر سیرپ برآمد، فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے سویٹ کریم سیل کر دیا
    • ایک لاکھ بھارتیوں نے جعلی ڈگریوں سے امریکی H-1B ویزا حاصل کیا
    • ماس ٹرانزٹ سسٹم، ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم
    • کین ولیمسن نے بین انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
    • سعودی عرب میں حضرت عمرؓ کے نام کی تحریروں والے پتھر دریافت
    • شمالی کوریا میں نبی کریم ﷺ اور قرآن کی توہین پر پابندی کا قانون منظور
    • بھارت ، فرانس کے درمیان دفاعی اور صنعتی تعاون میں مزید پیش رفت کے اشارے
    • ٹرمپ: ایران کے ساتھ معاہدہ منظور، نئے حملے منسوخ
    • لکھنؤ سے دہلی جانے والے انڈیگو کے طیارے میں بم کی افواہ
    • معیشت پر سخت دباؤ ، پھر بھی میدان میں ڈٹا ہوا ہے ایران، کیا ہے راز؟
    • لاہور میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت تیل کے استعمال پر ٹسکنی کورٹ یارڈ سیل کر دیا
    • برطانیہ مٹی سے بجلی پیدا کرنیوالا آلہ تیار
    • امریکی ایران مذاکرات کے دوران غزہ پر اسرائیلی حملے
    • ہر مز میں امریکی فوج نے ایران کے دوڈرون مار گرائے
    • غربت کا وار: پاکستان، گندم، دودھ اور گوشت کا کم استعمال
    • پینٹاگون میں اچانک وارننگ الارم بج گیا، ملازمین خوفزدہ، جزوی لاک ڈاؤن نافذ
    • پارلیمنٹیرینز کی ترقیاتی اسکیموں کے بجٹ میں کمی کا فیصلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شہری نے سب سے زیادہ پنِ بال مشینیں جمع کرکے عالمی ریکارڈ قائم کرلیا

    By Khabrain Newsجون 9, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اوہائیو: ہم میں سے تقریباً سبھی نے اپنے بچپن میں پِن بال گیم کھیلا ہوگا تاہم امریکا میں ایک شہری نے اس شوق کو جنون میں بدل لیا ہے۔ امریکا میں ایک آرکیڈ گیمنگ شاپ کے مالک نے پِن بال مشینوں کے سب سے بڑے ذخیرے کا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا ہے۔

    امریکی میڈیا کے مطابق ریاست اوہائیو میں پاسٹ ٹائمز آرکیڈ نامی گیمنگ شاپ کے مالک راب برک اس وقت حیران رہ گئے جب انہیں گنیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے عالمی اعزاز سے نوازا گیا۔

    دراصل راب برک کی بیٹی نے شاپ میں رکھی 1,041 پِن بال مشینوں کے مجموعے کو خفیہ طور پر گن کر گنیز ورلڈ ریکارڈ کو تفصیلات بھیجی تھیں۔ ریلی برک نے خفیہ طور پر ریکارڈ کے لیے ادارے کو درخواست بھیجی تھی جس کے بعد راب برک دنیا میں سب سے زیادہ پن بال مشینیں رکھنے والے آدمی بن گئے۔


    بیٹی ریلی برک کا کہنا تھا کہ انہیں یہ گنیز ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے یہ عالمی سند موصول ہوئی، ٹھیک والد کی سالگرہ کے 3 دن بعد۔ ریلی نے بتایا کہ انہوں نے پھر آرکیڈ شاپ کی پہلی سالگرہ کے موقع پر یہ گنیز ورلڈ ریکارڈز کا سرٹیفکیٹ والد کو پیش کیا۔

    راب برک نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ میرے لیے ابھی بھی اس واقعے پر یقین کرنا بہت مشکل ہے۔ یہ بہت بڑا اعزاز ہے۔ ہم سب اپنی زندگی میں بہت کچھ کرتے ہیں لیکن ذہن میں یہ سوال کبھی کبھی ابھرتا ہے کہ جو ہم کرتے ہیں کیا وہ کبھی لوگوں کی طرف سے تسلیم کیا جائے گا؟ اور اس کا جواب ہے ہاں، بعض اوقات لوگ آپ کو مان جاتے ہیں اور اس سلسلے میں میں خوش قسمت ہوں۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    دنیا کے سب سے بڑے بچھو کی 41 کروڑ برس قدیم باقیات دریافت

    ایک لیٹر میں ’’900 کلومیٹر‘‘ سے زائد سفر کرنے والی حیرت انگیز کار ایجاد

    مچھروں کے خاتمے کیلئے گوگل کا ’32 ملین موسکیٹو آرمی‘ چھوڑنے کا منصوبہ

    تازہ ترین

     بجٹ اجلاس:  18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ پیش

    ماس ٹرانزٹ سسٹم، ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم

    بھارت ، فرانس کے درمیان دفاعی اور صنعتی تعاون میں مزید پیش رفت کے اشارے

    لکھنؤ سے دہلی جانے والے انڈیگو کے طیارے میں بم کی افواہ

    معیشت پر سخت دباؤ ، پھر بھی میدان میں ڈٹا ہوا ہے ایران، کیا ہے راز؟

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.