Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نیپال،مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، آٹھ ہلاک، 16 زخمی
    • ممتا بنرجی کے خلاف مقدمہ درج، انتخابی مہم میں اشتعال انگیز بیان دینے کا الزام
    • کین ولیمسن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • سولرپینلز پر ٹیکس نہیں لگایا جارہا ہے، ایف بی آر حکام
    • ملاقات یا ڈیل پر دستخط کرنے سے ایرانی منجمد فنڈ بحال نہیں ہوں گے: امریکی نائب صدر
    • امپورٹ کی جانیوالی گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنےکا فیصلہ
    • دنیا بھر میں فیس بک کی سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا
    • ایلون مسک دنیا کا پہلا کھرب پتی بننے کے قریب
    • موٹر وے حادثہ سابق سینیٹر تاج آفریدی انتقال کر گئے
    •  بجٹ اجلاس:  18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ پیش
    • لاہور: ایکسپائر سیرپ برآمد، فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے سویٹ کریم سیل کر دیا
    • ایک لاکھ بھارتیوں نے جعلی ڈگریوں سے امریکی H-1B ویزا حاصل کیا
    • ماس ٹرانزٹ سسٹم، ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم
    • کین ولیمسن نے بین انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
    • سعودی عرب میں حضرت عمرؓ کے نام کی تحریروں والے پتھر دریافت
    • شمالی کوریا میں نبی کریم ﷺ اور قرآن کی توہین پر پابندی کا قانون منظور
    • بھارت ، فرانس کے درمیان دفاعی اور صنعتی تعاون میں مزید پیش رفت کے اشارے
    • ٹرمپ: ایران کے ساتھ معاہدہ منظور، نئے حملے منسوخ
    • لکھنؤ سے دہلی جانے والے انڈیگو کے طیارے میں بم کی افواہ
    • معیشت پر سخت دباؤ ، پھر بھی میدان میں ڈٹا ہوا ہے ایران، کیا ہے راز؟
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    قیدی کیساتھ جنسی تعلقات کی ویڈیو وائرل؛ برطانیہ کی خاتون جیلر پر فرد جرم عائد

    By Khabrain Newsجولائی 1, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن: برطانیہ میں قیدی کے ساتھ جنسی تعلقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد خاتون جیل افسر پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ خاتون جیلر اس سے قبل ماڈلنگ بھی کرتی رہی ہیں۔

    عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوب مغربی لندن میں واقع جیل وانڈس ورتھ میں قیدی کے ساتھ اسی جیل کی خاتون پولیس افسر 30 سالہ لنڈا ڈی سوسا ابریو کے ساتھ جنسی تعلقات قائم ہوگئے تھے۔

    یہ معاملہ اس وقت کھلا جب قیدی اور جیل کی خاتون پولیس افسر کی جنسی تعلقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔ جس پر پولیس نے تحقیقات کا آغاز کیا اور خاتون افسر کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا گیا۔

    خاتون پولیس افسر اور برازیلی ماڈل 30 سالہ لندا ڈی سوزا ابریو اور ان کے 29 سالہ شوہر ناتھن چینل 4 کے پروگرام ’’اوپن ہاؤس: دی گریٹ سیکس ایکسپریمینٹ‘‘ میں کام کرچکے ہیں۔

    اس واہیات میں پروگرام میں جوڑیوں کو سیکس کے لیے آپس میں تبادلے کا موقع فراہم کیا جاتا تھا۔

    خاتون جیلر اور ان کے شوہر نے سوشل میڈیا پر OnlyFans نامی اکاؤنٹ بھی بنا رکھا تھا جس میں فحش اور نسل پرستانہ مواد دیکھنے کے لیے صارفین سے ماہانہ فیس بھی وصول کی جاتی ہے۔

    یاد رہے کہ برطانیہ میں خاتون جیلرز کے قیدیوں کے ساتھ جنسی تعلقات کے واقعات نئے نہیں۔ رواں برس کے آغاز میں برمنگھم کی ایک خاتون جیلر کو اس جرم میں 16 ماہ کی قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

    اسی طرح 2022 میں بھی ایک ایسا ہی کیس سامنے آیا تھا جس میں خاتون جیلر کو سزا سنائی گئی تھی۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    نیپال،مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، آٹھ ہلاک، 16 زخمی

    ممتا بنرجی کے خلاف مقدمہ درج، انتخابی مہم میں اشتعال انگیز بیان دینے کا الزام

    ملاقات یا ڈیل پر دستخط کرنے سے ایرانی منجمد فنڈ بحال نہیں ہوں گے: امریکی نائب صدر

    تازہ ترین

    نیپال،مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، آٹھ ہلاک، 16 زخمی

    کین ولیمسن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

    سولرپینلز پر ٹیکس نہیں لگایا جارہا ہے، ایف بی آر حکام

    ملاقات یا ڈیل پر دستخط کرنے سے ایرانی منجمد فنڈ بحال نہیں ہوں گے: امریکی نائب صدر

    امپورٹ کی جانیوالی گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنےکا فیصلہ

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.