Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی درخواست مسترد، جوڈیشل کمیشن نے احسن بھون کی ڈگری کی تصدیق کر دی
    • داتا زون افسران کا گٹھ جوڑ میونسپل کنٹرولڈ ایریا میں غیر قانونی تعمیرات کی بھر مار
    • رائیونڈ تلخ کلامی پر ملزمان سے تیز دھار آلے سے نوجوان قتل کر دیا
    • سی او ایم سی ایل کلیم یوسف کی جانب سے ایم او پی کیخلاف تیار کیا گیا مراسلہ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو ارسال نہ کرنے پر موقف لینے کیلئے رابطہ کیاگیا لیکن انہوں نے موقف نہ دیا
    • محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیشگوئی
    • مراسلہ کا عکس
    • اسلام آباد میں ہائی پروفائل چوری کا ڈراپ سین
    • رجسٹرار کوآپریٹو کی سفارشات کے بغیر کوئی پراسیکیوشن شروع نہیں ہوسکتی:لاہور ہائیکورٹ
    • اسلام آباد:گرفتار ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیش کیاجارہاہے۔
    • محکمہ داخلہ پنجاب’ ڈی جی فرانزک اتھارٹی کی تعیناتی کیلئے سرچ کمیٹی قائم
    • کراچی سے پشاور جانیوالی حادثے کا شکار رحمان بابا ٹرین کی بوگیاں پٹری پر الٹی ہوئی ہیں۔
    • اسلام آباد : وزیر اعظم شہباز شریف مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں
    • رحمان بابا ایکسپریسکو حادثہ 7 مسافر جان بحق 50 زخمی
    • سپریم لیڈر سے ایرانی صدر کی 5 گھنٹے طویل ملاقات اہم فیصلے
    • چین کی بھارت کو شٹ اپ کال متنازعہ سرحدی علاقوں الداخ سے متعلق یکظرفہ اقدامات نا قابل قبول وزارت خاتج
    • سعودیہ کا حوثیوں کے خلاف جنگ میں اسرائیلی مدد لینے سے انکار
    • راولپنڈی: جام شہادت نوش کرنے والے میجر حسنین شہزاد ہمایوں اور کیپٹن عبدالصمد کی نماز جنازہ میں وزیراعظم شہبازشریف ‘چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر سمیت اعلیٰ افسران بھی شریک ہیں۔
    • کوئٹہ طیارہ حادثے میں شہید فوجی افسران کی نماز جنازہ ادا وزیراعظم’ فیلڈ مارشل کی شرکت
    • گورنر کے پی کے کنڈی کو ہٹانے جانے کی اطلاعات
    • قوم کو قرض کی زنجیروں سے ازاد کرائیں گے غربت بے روزگاری کا خاتمہ مشن شہباز شریف
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے پاکستان کامن ویلتھ کا ساتھ دے گا، اسحاق ڈار

    By Khabrain Newsجولائی 29, 2024
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: نائب وزیراعظم اسحق ڈار نے کہا ہے کہ اکیسویں صدی کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے پاکستان کامن ویلتھ کا ساتھ دے گا، پاکستان رکن کی حیثیت سے دولت مشترکہ اور اس کے اداروں کو بہت اہمیت دیتا ہے۔

    سیکرٹری جنرل دولت مشترکہ پیٹریشیا اسکاٹ لینڈ کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پیٹریشیا اسکاٹ لینڈ کے پہلے دورہ پاکستان کا خیر مقدم کرتا ہوں، سیکرٹری جنرل کی موجودگی پاکستان اور دولت مشترکہ کے مضبوط تعلقات کی نشانی ہے۔

    انہوں نے کہا کہ سیکرٹری جنرل کے موسمیاتی تبدیلیوں میں تعاون کے شکر گزار ہیں، گزشتہ 8 سال میں پیٹریشیا نے دولت مشترکہ میں اہم کردار ادا کیا ہے، دولت مشترکہ کی اقدار کے فروغ میں پیٹریشیا کا کردار لائق تحسین ہے۔
    انہوں نے کہا کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی سمیت مختلف چیلنجز کا سامنا ہے، دولت مشترکہ عالمی چیلنجز کے پیش نظر شراکت داری کو فروغ دینے کا اہم پلیٹ فارم ہے، 21 ویں صدی کےچیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے پاکستان کامن ویلتھ کا ساتھ دے گا۔

    اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پاکستان رکن کی حیثیت سے دولت مشترکہ اور اس کے اداروں کو بہت اہمیت دیتا ہے، ریاستی تعلقات کے اصولوں کو برقرار رکھنے میں دولت مشترکہ کا کردار اہم ہے، رکن ممالک کے درمیان تنازعات کے حل کیلئے دولت مشترکہ کو کردار ادا کرنا چاہیے۔

    انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت سینٹرل ایشیا ممالک کے ساتھ بھی کنیکٹیویٹی بڑھانے پر کام کررہے ہیں،دولت مشترکہ کے 2 ٹریلین تجارت کے حجم کو بڑھانے کے لئے اقدامات قابل ستائش ہیں۔

    پیٹریشیا اسکاٹ لینڈ نے کہا کہ پاکستان نے مشکلات کا سامنا بہت ہمت سے کیا ہے، سب جانتے ہیں کہ 33 ملین پاکستانی 2022 کے سیلاب سے متاثر ہوئے۔ ان کاکہنا تھا کہ دولت مشترکہ ایک اہم پلیٹ فارم ہے، اس پلیٹ فارم سے بہت سے اہم کام ہونا ابھی باقی ہیں۔

    سیکریٹری جنرل پیٹریشیا اسکاٹ لینڈ نے کہا کہ پاکستان میں 35 ملین افراد سیلاب سے متاثر ہوئے، دو ملین افراد سیلاب کی وجہ سے بے گھر ہوئے، ہم پاکستانیوں کے ساتھ ہیں۔

    ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے، یہ نوجوان مستقل کے لئے ایک اہم اثاثہ ہیں، یہ ہی نوجوان مستقبل میں پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      حریم فاروق اورفیصل قریشی یونیورسٹی میں ڈانس پرفارمنس پر تنقید کی زد میں آ گئے

      ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی تلاش بی بی ایل کا آغاز 12 دسمبر سے ہو گا

      چیف جسٹس کی بار نمائندگان سے نشست’ ڈیجیٹل عدالتی اصلاحات پر بریفنگ

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.