Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ
    • ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم
    • پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • جیسن گلیسپی کا انکشاف PCB اب بھی ہزاروں ڈالر کا مقروض
    • پاکستان عمان تجارت گوادر اور صحار کو جوڑنے کا منصوبہ
    • کیف پر روسی میزائل و ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک
    • زینگ وین کا سنسنی خیز کم بیک سابق چیمپئن ایگا سویاتیک کو اپ سیٹ کردیا
    • پاکستان ٹرافی جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے: وہاب ریاض
    • آبنائے ہرمز میں بحران، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر کے قریب
    • اسرائیلی فورسز کی مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے علاقوں میں کارروائیاں
    • کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے
    • پٹرول 12.90 روپے مہنگا نئی قیمت 358.77 روپے فی لیٹر
    • اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • پی سی بی کا کھلاڑیوں کے نظم و ضبط کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • حماد اظہر کا20روزہ جسمانی ریمانڈ جاری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مجھے لبرل لباس میں دیکھ کر پاکستانیوں کا دماغ خراب ہوجاتا ہے، اُشنا شاہ

    By Khabrain Newsاگست 8, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اُشنا شاہ نے اُن کے بولڈ لباس پر تنقید کرنے والے صارفین کو کھری کھری سُنا دی۔

    اُشنا شاہ شادی کے بعد سے اکثر مغربی طرز کے بولڈ ملبوسات میں نظر آتی ہیں جن کی وجہ سے اداکارہ کو کڑی تنقید کا سامنا بھی رہتا ہے۔

    اب حال ہی میں اُشنا شاہ نے اپنے شوہر و گولف کھلاڑی حمزہ امین کے ہمراہ گولف لیگ میں شرکت کی جس کی ویڈیو اداکارہ نے سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی۔

    ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ سفید رنگ کے بولڈ لباس میں ملبوس ہوتی ہیں اور گاڑی سے اُترتے ہوئے سینڈل اُتار کر جوتے پہنتی ہیں۔

    اُشنا شاہ نے جیسے ہی ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کی تو صارفین نے کمنٹ سیکشن میں تنقید بھرے تبصروں کی بھرمار لگا دی۔

    اداکارہ نے صارفین کی تنقید کا جواب دینے کے لیے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) کا رُخ کیا جہاں اُنہوں نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ ایک لبرل لڑکی، جس کی پرورش کینیڈا میں ہوئی، جو شادی سے پہلے بھی بولڈ لباس پہنتی تھی اور اب اُس کی شادی ایک سفید فام شخص سے ہوگئی ہے جو لبرل خاندان سے ہی تعلق رکھتا ہے، اُسے کوئی پرواہ نہیں کہ اُس کی بیوی کیسا لباس پہنتی ہے لیکن جب پاکستانی اُس کی بیوی (اُشنا شاہ) کو بولڈ لباس میں دیکھتے ہیں تو اُن کا دماغ خراب ہوجاتا ہے۔

    اُشنا شاہ نے کہا کہ میں نے اپنی شادی پر لال چولی پہننے اور ڈانس کرنے پر معافی مانگی تھی اور مجھے لگتا ہے کہ یہ معافی مانگنا میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی۔

    اُنہوں نے کہا کہ مجھ پر تنقید کرنے والے وہی لوگ ہیں جو نرگس فخری کے گانوں پر خوشی سے جھوم اُٹھتے ہیں لیکن میری پوسٹ پر تنقید کرنے آجاتے ہیں۔

    اداکارہ نے کہا کہ پاکستانی عوام کو ہم اداکاروں سے صرف یہی مسئلہ ہے کہ ہماری پرورش اُن کے جیسے ماحول میں نہیں ہوئی۔

    اُشنا شاہ نے شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ لوگوں کی منافقت سے تنگ آگئی ہوں، آپ اپنی ذہنیت کے حساب غلیظ ویڈیوز دیکھیں یا آئٹم نمبرز دیکھیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      تازہ ترین

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.