گورنر خیبرپختونخوا کا علی امین گنڈاپور سے استعفے کا مطالبہ۔۔ “علی امین گنڈاپور کو خیبر پختون خوا کے مفاد کے لیےاستعفیٰ دینا چاہیے۔گنڈاپورکے رابطے میں نہ ہونے کی اطلاعات تشویشناک تھیں جس کا مطلب ہے کہ انکا انتخاب غلط ہے”