Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • دسبر میں عروج سے پہلے ایل نینو مزید شدت اضتیار کرے گا اقام متحدہ کا انتباہ
    • پشاور ہائیکورٹ سہیل آفریدی سمیت 27 درخواستوں پر سماعت20 اکتوبر تک ملتوی
    • اس بارے شعبہ فنانس میں تحقیقات ہو رہی ہیں’ رپورٹ آنے پر ہی کارروائی ہوگی:ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن عظیم حیات
    • برائلر گوشت کی قیمت میں14روپے اضافہ
    • حکیم محمد سعید کی28ویں برسی17اکتوبر کومنائی جائے گی
    • بھارت میں حقِ رائے دہی کو انسانی حق تسلیم نہیں کیا جاتا: چیئرمین انسانی حقوق کمیشن
    • ڈولفن فورس کے مستقبل پر تجاویز کی تیاری حتمی فیصلہ وزیر اعلی پنجاب کریں گی
    • سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ ناصر مشتاق ممبر بورڈ سردار تارا سنگھ کے ہمراہ،تقریب میںآئے سکھ مہمانوں کو خصوصی تحائف پیش کر رہے ہیں۔
    • چونا منڈی میں واقع گوردوارہ جنم استھان گورورام داس کی توسیع کا اعلان
    • سندھ ہائیکورٹ کانرسنگ طالبہ کو امتحان میں بیٹھنے کی اجازت دینے کا حکم
    • اسلام آباد:سپریم کورٹ میں انصاف کیلئے آنے والا پہلا شخص محمد سلیم لیگل ایڈ سیل کا افتتاح کر رہا ہے’ اس موقع پر چیف جسٹس یحییٰ آفریدی و دیگر ججز بھی موجود ہیں۔
    • لاہور:ریلوے سٹیشن کی ڈاک برانچ میں ٹرینوں کے ذریعے آنے والی ڈاک کو ترتیب سے رکھا جارہا ہے’ دنیا بھر میں گزشتہ روز عالمی دن منایا گیا۔
    • علامہ اقبال میڈیکل کالج کے طالبعلم کا ڈوب کر جاں بحق ہونیکا واقعہ
    • وائٹ ہائوس اور دیگر اہم مقامات کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار
    • پاکپتن ٹریفک حادثات میں موٹر سائیکل سوار میاں بیوی بیٹے سمیت 4 افراد ہلاک
    • بنگلا دیش: سابق طلبہ رہنما مہدی حسن کو ایئر پورٹ پر روک لیا گیا
    • وزیراعظم آفس ‘ وزارت داخلہ کے نام پر جعلسازی کے کیس میں ملزم کی ضمانت خارج
    • لاہور ایجوکیشن اتھارٹی کا سکولوں میں جعلی داخلوں پر سخت اقدام
    • فیصل آباد مختلف میں واقعات فائرنگ سے ماں بیٹی اور باپ بیٹا قتل
    • لاہور:طالبات این سی اے میں جاری نمائش دیکھ رہی ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    صدارتی انتخابات، ٹیلر سوئفٹ کا کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان

    By Khabrain Newsستمبر 11, 2024
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

     نیویارک: عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے امریکی صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ کی امیدوار کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

    ٹیلر سوئفٹ نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنی بلی کے ہمراہ اپنی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ سال 2024 کے صدارتی انتخابات میں کملا ہیرس اور ٹم والز کو اپنا ووٹ دیں گی۔

    گلوکارہ نے کملا ہیرس کو ووٹ دینے کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ کملا ہیرس حقوق کے لیے لڑتی ہیں اور ہمیں اُن جیسی جنگجو خاتون کی ہی ضرورت ہے۔

    اُنہوں نے کہا کہ کملا ہیرس ایک مضبوط اور ہونہار رہنما ہیں، اُن کی قیادت میں ہمارا ملک ترقی کی مزید منازل طے کرے گا۔

    ٹیلر سوئفٹ نے مداحوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ اُنہوں نے اپنی تحقیق مکمل کرکے کملا ہیرس اور ٹم والز کو ووٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے، اب آپ اپنی تحقیق کرکے اپنا فیصلہ خود کریں۔

    گلوکارہ نے مداحوں پر زور دیا کہ وہ اپنا ووٹ رجسٹرد کروائیں تاکہ وہ آسانی سے اپنا ووٹ کاسٹ کرسکیں۔

    اُنہوں نے ٹم والز کو نائب صدر کے عہدے کے لیے امیدوار منتخب کرنے پر کملا ہیرس کی تعریف بھی کی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      ٹرمپ نے کیٹی زکریا کو وائٹ ہائوس کی نئی پریس سیکرٹری نامزد کردیا: امریکی اخبار

      بلجیم کے طلبہ تعلیمی اصلاحات کے لیے بڑی تعداد میں احتجاج میں شریک ہیں

      تازہ ترین

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.