پاکپتن ( نمائندہ خبریں) پاکپتن میں دو ٹریفک حادثات، چار افراد جاں بحق پاکپتن میں پیش آنے
والے دو مختلف ٹریفک حادثات میں چار افراد جاں بحق ہو گئے جاں بحق ہونے والوں میں ایک نوجوان سائیکل سوار، میاں بیوی اور ان کا بیٹا شامل ہیںریسکیو ذرائع کے مطابق عارف والا میں قبولہ روڈ پر جامعہ اسلامیہ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی نے سائیکل سوار کو کچل دیا، جس کے نتیجے میں 18 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا متوفی کی شناخت حبیب الرحمن ولد محمد اسماعیل کے نام سے ہوئی ہے، جو جامعہ اسلامیہ کا رہائشی تھادوسری جانب پاکپتن کے نواحی گاؤں امیرا آہلوکا کے قریب ڈمپر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار تین افراد جاں بحق ہو گئے پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں میاں بیوی اور ان کا بیٹا شامل ہیں، جن کا تعلق منچن آباد سے تھادونوں حادثات کے نتیجے میں چار قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں
بریکنگ نیوز
- سرکاری فنڈز سے ذاتی تشہیر کا کیس، سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی
- سپریم کورٹ نے ٹیکس سے متعلق 400 مقدمات ایک ماہ میں نمٹا دیے
- حوثیوں کیخلاف پاک فضائیہ کے استعمال سے متعلق امریکی اخبار کی خبر
- لاہور:محنت کش پھیری لگا کر چھتریاں فروخت کر رہا ہے۔
- صوابی لانگ مارچ میں شرکت کیلئے سندھ کے عوام گھروں سے نکلیں: حلیم عادل شیخ
- بحرینی وزیر خارجہ کابحرین کی ترقی اور خوشحالی میں پاکستانی برادری کے قابل قدر کردار کا اعتراف
- وفاق نے پنجاب میں پائیدار ترقی اہداف پروگرام کی کارکردگی رپورٹ طلب کر لی
- واسا کی اربوں مالیتی کمرشل اراضی کوڑیوں کے بھاو لیز پر الاٹ
- ستمبر’ کارکنوں کی ترسیلات زر 3.6 ارب ڈالر، سالانہ بنیاد پر 12.7 فیصد اضافہ
- سابق صدر فاروق خان لغاری کی 16ویں برسی 20اکتوبر کو منائی جائیگی
- چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث ملزم گرفتار
- قومی ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی پانچویں برسی آج منائی جائے گی
- حافظ نعیم الرحمن کا مفت تعلیم کے حق میں تحریک شروع کرنے کا اعلان
- پشاور:جماعت اسلامی کے مرکزی امیر حافظ نعیم الرحمان بنوقابل پروگرام سے فارغ التحصیل طلباء کی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
- اسلام آباد:وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ سے سویڈن کی سفیر الگزینڈرہ برگ ملاقات کررہی ہیں۔
- ملک کے مختلیف شہروں میں ائیندہ 4 روز بارش کا امکان
- سونا مہنگا’ایکسپورٹ لائسنس میں مشکلات زیور بنانیوالی 40 فیصد ورکشاپس بند کراچی (بزنس رپورٹر) سونے کی قیمتوں میں باقی صفحہ6بقیہ نمبر 24 اضافے اور ایکسپورٹ لائسنس کے حصول میں مشکلات کے باعث پاکستان کی جیولری انڈسٹری شدید بحران کا شکار ہوگئی، زیورات تیار کرنے والی تقریباً 40فیصد ورکشاپس بند ہوگئے، جس سے ہزاروں کاریگروں اور کاروبار سے وابستہ افراد کے روزگار کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں پاکستانی سلور جیولری کی مانگ موجود ہونے کے باوجود مینوفیکچررز کو برآمدات کے لیے مشکلات کا سامنا ہے۔جیولری کے شعبے سے وابستہ ،آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد ارشد نے مطالبہ کیا ہے کہ سلور جیولری مینوفیکچررز کو آسان دستاویزی طریق کار کے تحت ایکسپورٹ لائسنس جاری کیے جائیں تاکہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری افراد بھی براہِ راست عالمی منڈیوں تک رسائی حاصل کرسکیں۔
- محکمہ اوقاف ملتان سرکل 2 ‘سرکاری رقوم بروقت بینک میں جمع کرا دی گئیں
- آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدے کے باوجود پاکستان سٹاک ایکس چینج میں رواں ہفتے کا اختتام منفی زون میں ہوا
- میزان بینک نے ”گھر ہو تو اپنا” پروگرام کے تحت 49 ارب روپے کی فنانسنگ منظور کرلی
