Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سرکاری فنڈز سے ذاتی تشہیر کا کیس، سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی
    • سپریم کورٹ نے ٹیکس سے متعلق 400 مقدمات ایک ماہ میں نمٹا دیے
    • حوثیوں کیخلاف پاک فضائیہ کے استعمال سے متعلق امریکی اخبار کی خبر
    • لاہور:محنت کش پھیری لگا کر چھتریاں فروخت کر رہا ہے۔
    • صوابی لانگ مارچ میں شرکت کیلئے سندھ کے عوام گھروں سے نکلیں: حلیم عادل شیخ
    • بحرینی وزیر خارجہ کابحرین کی ترقی اور خوشحالی میں پاکستانی برادری کے قابل قدر کردار کا اعتراف
    • وفاق نے پنجاب میں پائیدار ترقی اہداف پروگرام کی کارکردگی رپورٹ طلب کر لی
    • واسا کی اربوں مالیتی کمرشل اراضی کوڑیوں کے بھاو لیز پر الاٹ
    • ستمبر’ کارکنوں کی ترسیلات زر 3.6 ارب ڈالر، سالانہ بنیاد پر 12.7 فیصد اضافہ
    • سابق صدر فاروق خان لغاری کی 16ویں برسی 20اکتوبر کو منائی جائیگی
    • چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث ملزم گرفتار
    • قومی ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی پانچویں برسی آج منائی جائے گی
    • حافظ نعیم الرحمن کا مفت تعلیم کے حق میں تحریک شروع کرنے کا اعلان
    • پشاور:جماعت اسلامی کے مرکزی امیر حافظ نعیم الرحمان بنوقابل پروگرام سے فارغ التحصیل طلباء کی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ سے سویڈن کی سفیر الگزینڈرہ برگ ملاقات کررہی ہیں۔
    • ملک کے مختلیف شہروں میں ائیندہ 4 روز بارش کا امکان
    • سونا مہنگا’ایکسپورٹ لائسنس میں مشکلات زیور بنانیوالی 40 فیصد ورکشاپس بند کراچی (بزنس رپورٹر) سونے کی قیمتوں میں باقی صفحہ6بقیہ نمبر 24 اضافے اور ایکسپورٹ لائسنس کے حصول میں مشکلات کے باعث پاکستان کی جیولری انڈسٹری شدید بحران کا شکار ہوگئی، زیورات تیار کرنے والی تقریباً 40فیصد ورکشاپس بند ہوگئے، جس سے ہزاروں کاریگروں اور کاروبار سے وابستہ افراد کے روزگار کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں پاکستانی سلور جیولری کی مانگ موجود ہونے کے باوجود مینوفیکچررز کو برآمدات کے لیے مشکلات کا سامنا ہے۔جیولری کے شعبے سے وابستہ ،آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد ارشد نے مطالبہ کیا ہے کہ سلور جیولری مینوفیکچررز کو آسان دستاویزی طریق کار کے تحت ایکسپورٹ لائسنس جاری کیے جائیں تاکہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری افراد بھی براہِ راست عالمی منڈیوں تک رسائی حاصل کرسکیں۔
    • محکمہ اوقاف ملتان سرکل 2 ‘سرکاری رقوم بروقت بینک میں جمع کرا دی گئیں
    • آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدے کے باوجود پاکستان سٹاک ایکس چینج میں رواں ہفتے کا اختتام منفی زون میں ہوا
    • میزان بینک نے ”گھر ہو تو اپنا” پروگرام کے تحت 49 ارب روپے کی فنانسنگ منظور کرلی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فیصل آباد مختلف میں واقعات فائرنگ سے ماں بیٹی اور باپ بیٹا قتل

    By Khabrain Newsاکتوبر 10, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    فیصل آباد(بیورورپورٹ)مختلف علاقوں میں فائرنگ سے ماں بیٹی اور باپ بیٹے کو قتل کر دیا گیا جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے، تفصیل کے مطابق فیکٹری ایریا کے علاقہ خالد آباد میں گلی نمبر سات میں گھریلو تنازعہ پر ملزم بدر زمان بٹ ولد غلام نبی نے اندھادھند فائرنگ کر کے اپنی بھابھی چالیس سالہ ثمن بی بی زوجہ رضوان، تیرہ سالہ بھتیجی میرب بی بی کو قتل اور اپنے بھائی پینتالیس سالہ رضوان کو شدید زخمی کر دیا اور فرار ہو گیا، تھانہ چک جھمرہ کے علاقہ ڈوگراں والا پھاٹک کے قریب نامعلوم مسلح ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کر کے عصمت اللہ دیال اور اس کے بیٹے شیری دیال کو قتل کر دیا اور اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہو گئے، تھانہ سمن آباد کے علاقے داتا چوک مظفر کالونی میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار نے فائرنگ کر کے شاہد سہیل کو شدید زخمی کر دیا اور فرار ہو گیا, زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس نے نعشوں کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا ہے، آئی جی پنجاب عبدالکریم نے فیصل آباد کے دو مقامات پر دوہرے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کر لی، آئی جی پنجاب نے سی پی او فیصل آباد کو فائرنگ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے، آئی جی پنجاب کا کہنا تھا کہ ملزمان کی گرفتاری کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں جبکہ سی پی او فیصل آباد نے نوٹس لیتے ہوئے ایس پی مدینہ ڈویڑن سے رپورٹ طلب کر لی ہے، ملزمان کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سرکاری فنڈز سے ذاتی تشہیر کا کیس، سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

      سپریم کورٹ نے ٹیکس سے متعلق 400 مقدمات ایک ماہ میں نمٹا دیے

      حوثیوں کیخلاف پاک فضائیہ کے استعمال سے متعلق امریکی اخبار کی خبر

      تازہ ترین

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.