سموگ کے بڑھتے اثرات کے پیش نظر تمام اضلاع میں سکولز بند کر رہے ہیں۔ وزیر تعلیم
فیصلہ اضلاع کی جانب سے موصول ہونے والی شکایات کی روشنی میں کیا گیا۔ وزیر تعلیم
تعلیمی نقصان کا احساس ہے، مگر تعلیمی ادارے بند کرنے کا اقدام مجبوراً اٹھا رہے ہیں۔ وزیر تعلیم
بچوں کو مہلک اثرات سے بچانے کیلئے یہ انتہائی فیصلہ کرنا پڑا۔ رانا سکندر حیات
عوام کو بھی شعور کا مظاہرہ کرنا ہوگا، اپنی گاڑیوں کی فٹنس یقینی بنائیں۔ وزیر تعلیم
انسداد سموگ کیلئے جو اپنے طور پر کیا جا سکتا ہے، کم از کم وہ تو کریں۔ وزیر تعلیم
حکومت بچوں اور عوام کی سیفٹی کیلئے اقدامات کر رہی، عوام تعاون کریں۔ وزیر تعلیم
آن لائن تدریس میں مشکلات کے پیش نظر متبادل سٹریٹیجی پر جلد لا رہے ہیں۔ وزیر تعلیم
تمام سرکاری اور نجی سکولز 17 نومبر تک بند رکھے جائیں گے۔ رانا سکندر حیات