Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • چین کی بھارت کو شٹ اپ کال متنازعہ سرحدی علاقوں الداخ سے متعلق یکظرفہ اقدامات نا قابل قبول وزارت خاتج
    • سعودیہ کا حوثیوں کے خلاف جنگ میں اسرائیلی مدد لینے سے انکار
    • راولپنڈی: جام شہادت نوش کرنے والے میجر حسنین شہزاد ہمایوں اور کیپٹن عبدالصمد کی نماز جنازہ میں وزیراعظم شہبازشریف ‘چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر سمیت اعلیٰ افسران بھی شریک ہیں۔
    • کوئٹہ طیارہ حادثے میں شہید فوجی افسران کی نماز جنازہ ادا وزیراعظم’ فیلڈ مارشل کی شرکت
    • گورنر کے پی کے کنڈی کو ہٹانے جانے کی اطلاعات
    • قوم کو قرض کی زنجیروں سے ازاد کرائیں گے غربت بے روزگاری کا خاتمہ مشن شہباز شریف
    • حکومت نے غیر آئینی قدم اٹھایا فضل الرحمان متحدہ اپوزیشن کا گورنر راج کیخلاف جدو جہد کا علان
    • لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف خصوصی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
    • مریم نواز کا پنجاب بھر میں صفائی کا جامع مائیکرو پلان تیار کرنے کا حکم
    •  اسمبلیوں سے مستعفی نہیںہونگے تحریک انصاف’ KPکے  لوگوںکاغصہ بڑھ گیاترجمان بانی
    • معزول وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی فوری بازیابی کیلئے آئینی درخواست دائر
    • اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
    • شادی سے انکار عورت کا بنیادی حق اسے قتل کا جواز نہیں بنایا جاسکتا: سپریم کورٹ
    • پاکستان قدرتی آفات سے نمٹنے میں متاثرہملک نہیں ‘رہنما کردار ادا کرسکتا ، صدر زرداری
    • پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
    • ٹرمپ کے بیٹے کی سابق منگیتر پر کرپشن الزامات؛ وائٹ ہاوس نے استعفی طلب کرلیا
    • برازیلی افواج کے وفد کی نیول ‘ ایئر چیفس سے ملاقاتیں’ دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • راولپنڈی: ہائپرسونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈ ڈ رینج کا تجر بہ کیا جا رہا ہے۔
    • پاکستان کیخلاف بات کرنے والوں کی نسلیں تباہ کردیں گے:فیصل واوڈا
    • ٹرمپ جنگ بندی منصوبہ؛ یوکرین نے حملے روک دیے، روس باز نہ آیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سول نافرمانی تحریک کے لیے عمران خان کے حکم کا انتظار ہے، علی امین گنڈاپور

    By Khabrain Newsدسمبر 17, 2024
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ سول نا فرمانی کی تحریک کے حوالے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے حکم کا انتظار ہے۔

    پشاور ہائی کورٹ کے بعد باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے کل اڈیالہ جیل کے اندر جانے نہیں دیا گیا، مجھے کہا گیا کہ کلیئرنس نہیں ہے۔

    ان کا کہنا تھا کہ میں پورے صوبے کا نمائندے ہوں، مجھے کسی کلیئرنس کی ضرورت نہیں یے، سول نا فرمانی کی تحریک کے حوالے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے حکم کا انتظار ہے۔

    وزیراعلی علی امین گنڈاپور کی 16 جنوری تک حفاظتی ضمانت منظور

    وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیل کے لئے دائر درخواست پر سماعت  ہوئی، درخواست پر سماعت جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی۔

    وکیل درخواست گزار عالم خان ادینزئی ایڈووکیٹ  نے کہا کہ وزیراعلی علی امین گنڈاپور نے مقدمات تفصیلات کے لئے درخواست دائر کی،  ڈپٹی اٹارنی جنرل حضرت سید نے بتایا کہ رپورٹ جمع کیا ہے، ایف آئی اے کا کوئی کیس نہیں ہے، علی امین گنڈاپور کے خلاف اسلام آباد میں 32 اور پنجاب میں 33 مقدمات درج ہیں۔

    جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ نے ریمارکس دیے کہ  کتنا ٹائم لگایا، ایف آئی آرز درج کرنے میں بھی تو وقت لگتا یے، نیب پراسیکیوٹر  نے کہا کہ نیب کی ایک انکوائری ہے، پنجاب، بلوچستان اور سندھ کی رپورٹ ابھی تک نہیں آئی۔

    عدالت نے کہا کہ نیب تفصیلی رپورٹ جمع کریں، فریقین کے دلائل سننے کے بعد پشاور ہائی کورٹ نے وزیراعلی علی امین گنڈاپور کو 16 جنوری تک حفاظتی ضمانت دے دی، عدالت  نے  درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      حریم فاروق اورفیصل قریشی یونیورسٹی میں ڈانس پرفارمنس پر تنقید کی زد میں آ گئے

      ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی تلاش بی بی ایل کا آغاز 12 دسمبر سے ہو گا

      چیف جسٹس کی بار نمائندگان سے نشست’ ڈیجیٹل عدالتی اصلاحات پر بریفنگ

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.