Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مشرقی چین میں شدید بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ، 1 ہلاک، 11 لاپتا
    • ایرانی آئل ٹینکر پر امریکی میزائل حملہ خَرگ جزیرے کے قریب واقعہ
    • لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں
    • ویمنز ایشیا کپ: پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے ہوں گے
    • چرس کی بو نے عالمی نمبر ایک کو بھی روک دیا سبالینکا کی میچ کے دوران شکایت
    • ’لوگ اپنی کہانیاں بنا رہے ہیں‘، سلمان علی آغا کی غیرحاضری پر مائیک ہیسن کا دوٹوک جواب
    • ٹیسلا کی بغیر ڈرائیور والی سائبر کیب متعارف اسٹیئرنگ وہیل اور پیڈلز بھی نہیں
    • امریکا جلد ایران کے پِک ایکس ماؤنٹین پر حملہ کرسکتا ہے: ٹرمپ
    • بھارت اور جاپان کے درمیان تاریخی ٹی20 میچ 22 ستمبر کو ہوگا
    • امریکا کا سعودی عرب کو 5 ارب ڈالر کا بڑا دفاعی پیکج منظور
    • نظام مفلوج ہو چکا، 12 سے 15 صوبے بنا دیے جائیں: احسن اقبال
    • میجر جنرل فیصل نصیر کو نیشنل کوآرڈینیٹر نیکٹا مقرر کردیا گیا
    • امام الحق کا محمد وسیم کو قانونی نوٹس دینے کا فیصلہ
    • روس کا فلسطین کے لیے بڑا مالی وعدہ ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان
    • پاکستانی خاتون سیلینا خواجہ کا عالمی اعزاز 100 میل الٹرا ٹریل ریس اپنے نام کرلی
    • ٹگ آف وار میں پاکستان کی بھارت کے خلاف بڑی فتح، ورلڈ نومیڈ گیمز میں کامیابی
    • سونا پھر مہنگا، پاکستان میں قیمت 5 لاکھ روپے فی تولہ کے قریب پہنچ گئی
    • امریکا عرب اور ایرانی خودمختاری دونوں کا احترام نہیں کرتا: ایرانی وزیر خارجہ
    • قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی 12 دہشتگرد ہلاک: آئی ایس پی آر
    • گلین میک گرا نے وسیم اکرم کو ٹیسٹ تاریخ کا بہترین لیفٹ آرم فاسٹ بولر قرار دے دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جرمنی میں شہریوں کو کچلنے والا سابق مسلمان اور یورپ میں اسلام پھیلنے کا مخالف تھا

    By Khabrain Newsدسمبر 22, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جرمنی میں اپنی کار سے شہریوں کو کچلنے والے طالب المحسن نفسیات کا ڈاکٹر تھا جس نے ہوشربا انکشافات کیے ہیں۔

    عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالب المحسن نے تفتیش کاروں کو اپنے بارے میں بتایا کہ وہ ایک سابق مسلمان ہے اور اس کا تعلق سعودی عرب کے شہیر الھوف سے ہے۔

    50 سالہ ماہر نفسیات طالب المحسن نے مزید بتایا کہ وہ یورپ میں اسلام کے تیزی سے پھیلنے سے خائف اور غصے میں تھا۔

    گرفتار ملزم نے یہ بھی بتایا کہ وہ سعودی عرب کا شدید مخالف تھا اور اسی لیے 2006 میں جرمنی میں آکر بس گیا تھا کیوں کہ اپنے وطن میں محفوظ نہیں تھا۔

    جرمنی کے شہر برنبرگ میں پناہ گزین کی حیثیت سے رہنے والے طالب المحسن نے سعودی عرب سے جرمنی آنے والے تارکین وطن کی مدد کے لیے ایک پلیٹ فارم بھی بنایا تھا۔

    طالب المحسن نے سعودی عرب سے فرار ہو کر جرمنی آنے والی خواتین کو اکساتے ہوئے اپنی حمایت کا یقین بھی دلایا تھا۔ اعلان کیا تھا۔

    تاہم بعد میں وہ جرمنی کا مخالف ہوگیا اور اپنی ویب سائٹ پر لکھا کہ میرا مشورہ ہے جرمنی میں سیاسی پناہ نہ لیں۔

    طالب المحسن نے دوبارہ سے اسلام مخالف ٹویٹس کو دوبارہ شائع کرنا شروع کیا اور لکھا کہ اسلام پسندی سے لڑنے میں یورپ ناکام ہو رہا ہے۔

    خیال رہے کہ منشیات کے نشے میں دھت طالب المحسن نے تیز رفتار شہریوں پر چڑھا دی تھی جس میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے تھے۔

    جس پر انھیں گرفتار کرکے قتل کی کوشش کے 205 الزامات کے تحت مقدمہ چلایا جا رہا ہے۔

    ابھی تک واضح نہیں کہ اس قتل عام کے محرکات کیا ہیں تاہم طالب المحسن کے دوستوں کا کہنا ہے کہ ماہر نفسیات کا خود ذہن الٹ گیا ہے اور نفسیاتی امراض کا شکار ہوگئے۔

    دوسری جانب سعودی عرب کے حکام کا کہنا ہے کہ طالب المحسن کی سوشل میڈیا پر مہم پر نظر رکھے ہوئے تھے اور جرمنی کو متعدد بار اس شخص کے جارحانہ عزائم سے آگاہ کیا تھا۔

    سعودی حکام کا کہنا ہے کہ ہماری تنبیہ کے باوجود جرمنی کی حکومت نے اس شخص کی نگرانی نہیں کی جو نفرت انگیز مواد پھیلانے اور شرانگزیوں میں ملوث تھا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      مشرقی چین میں شدید بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ، 1 ہلاک، 11 لاپتا

      ایرانی آئل ٹینکر پر امریکی میزائل حملہ خَرگ جزیرے کے قریب واقعہ

      ٹیسلا کی بغیر ڈرائیور والی سائبر کیب متعارف اسٹیئرنگ وہیل اور پیڈلز بھی نہیں

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.