Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بانی پی ٹی ٰآئی کی بہنوں کی بازیابی کی درخواست پر وزیرداخلہ پنجاب اور جیل سپرنٹنڈنٹ عدالت طلب
    • پنجاب میں بدمعاشی کلچر ن نا اقبل قبول مریم نواز
    • پشاور: وزیراعظم محمد شہبازشریف نیشنل ایکشن پلان کے تحت وفاقی اپیکس کمیٹی سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • حنا پرویز بٹ کی باتیں حکومت کیلئے شرمندگی کا باعث: عظمیٰ بخاری
    • بنوں میںپولیس اہلکارو ں کی گاڑی پر گولیوں کے نشانات دوسری جانب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں تباہ ہونے والی موٹر سائیکل
    • KPKسے دہشتگردی کا مکمل خاتمہ وزیراعظم کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی اجلاس میں اتفاق
    • عمانی سلطان ہیتم بن طارق کو شاہ چارلس تقریب کے دوران حدیث مبارکہ سنا رہے ہیں
    • پاکستان برطانیہ کے سرکاری و نجی اداروں پر سائبر حملوں کا خطرہ ہنگامی اقادامات شروع
    • ایران سے مزاکرات نہیں ہو رہے لیکن جلد کچھ ہو گا ٹرمپ سپریم لیڈر سے باقر قالیباف کی اہم ملکاقات
    • عمانی سلطان کا 44سال بعد دورہ برطانیہ ‘ شاہ چارلس نے حدیث پڑھ کر سنائی
    • سعودی عرب دما م ایئر پورٹ پر آئل فیلڈ پر ڈرون حملے 4 افارد جان بحق 8 زخمی دمام
    • ٹیکسلا:ملک وسیم شہزاد کوآرڈینیٹر بیرسٹر عقیل ملک اور ملک عبدالسلام ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر فہیم ارشد سے ملاقات کرتے ہوئے۔
    • ملک فہیم ارشد کی بطور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر راولپنڈی تعیناتی
    • 17 غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو پناہ دینے والا مالک مکان گرفتار، مقدمہ درج
    • جنوبی کوریا’ جاپان کی امریکا کیساتھ مشترکہ فوجی مشقیں خطے میں جنگ کے نئے خطرات پیدا کر رہی ہیں:شمالی کوریا
    • فتح جنگ:غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو پناہ دینے والا مالک مکان محمد خان تھانہ نہو ایئر پورٹ پولیس کی حراست میں ۔
    • سعودی پاک بزنس کونسل پائیدار تجارت کا بڑا فورم:شہزادہ منصور آل سعود
    • اسلام آباد،سوتیلی بیٹی سے زیادتیکرنے والے سفاک شخص کوسزائے موت دینے کا حکم
    • 3مسلح نقاب پوش ڈاکو سٹور میں داخل نوجوان سے گن پوائنٹ پر ہزاروںنقدی موبائیل فون قیمتی اشیا چھین کر فرار
    • راولپنڈی نالہ لئی پر تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن شروع
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اسرائیل نے غزہ پولیس فورس کے سربراہ کے خیمے پر بم برسا دیئے؛ معاون سمیت شہید

    By Khabrain Newsجنوری 2, 2025
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسرائیلی فوج نے المواصی کیمپ میں غزہ پولیس کے ڈائریکٹر جنرل کے خیمے کو نشانہ بنایا جس میں وہ اپنے معاون سمیت شہید ہوگئے۔

    عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں بے گھر فلسطینیوں کے المواصی کیمپ پر بموں کی بارش کردی جس میں 11 فلسطینی شہید ہوگئے۔

    شہید ہونے والوں میں غزہ پولیس فورس کے ڈائریکٹر جنرل پولیس محمود صلاح اور ان کے معاون حسان مصطفیٰ بھی شامل ہیں۔

    قبل ازیں اسرائیلی بمباری میں 4 بڑے اسپتالوں کو بھی تباہ کردیا گیا تھا اور کمال عدوان اسپتال کے ڈائریکٹر حسام ابو صفیہ کو حراست میں لیا گیا اور تاحال ان کا کچھ پتا نہیں۔

    واضح رہے کہ 8 اکتوبر 2023 سے غزہ پر جاری اسرائیلی بمباری میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 45 ہزار 500 سے تجاوز کرگئی جب کہ زخمیوں کی تعداد ایک لاکھ 8 ہزار سے زائد ہوگئی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      عمانی سلطان ہیتم بن طارق کو شاہ چارلس تقریب کے دوران حدیث مبارکہ سنا رہے ہیں

      ایران سے مزاکرات نہیں ہو رہے لیکن جلد کچھ ہو گا ٹرمپ سپریم لیڈر سے باقر قالیباف کی اہم ملکاقات

      عمانی سلطان کا 44سال بعد دورہ برطانیہ ‘ شاہ چارلس نے حدیث پڑھ کر سنائی

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.