Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کے محمد زبیر ٹیکن 8 کے عالمی چیمپئن بن گئے
    • خواجہ آصف: امریکا اور ایران ممکنہ امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں
    • پاکستان ویمنز نےایشین نیٹ بال چیمپئن شپ میں جنوبی کوریا کو 72-23 سے شکست دے دی
    • مغربی کنارے میں اسرائیلی چھاپے، فلسطینی صحافی سمیت 3 افراد گرفتار
    • پاکستانی طالبہ پری وش حکیم نے ایشین سائنس کیمپ میں سلور میڈل جیت لیا
    • ٹرمپ: میں ایران پر اعتماد نہیں کرتا، انہوں نے مجھ سے مسلسل جھوٹ بولا ہے
    • کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز سے شادی کر لی
    • قطر کی ایل این جی کھیپ آبنائے ہرمز کی رکاوٹ کے بعد پاکستان پہنچ گئی
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ریسٹورنٹس کے لیے اسٹار ریٹنگ سسٹم متعارف کرانے کا منصوبہ
    • سائنسدانوں نے کائنات کاسب سے بڑا 2D نقشہ جاری کر دیا
    • پاکستانی روپیہ بڑی عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط
    • امریکا امیگریشن درخواستوں کے لیے آن لائن فائلنگ لازمی قرار
    • سونے کی قیمت پانچ دن میں 30 ہزار روپے بڑھ گئی، 4 لاکھ 60 ہزار کے قریب پہنچ گئی
    • پاکستان اور روس کامال بردار ٹرین سروس شروع کرنے کافیصلہ
    • WWE اسٹار جان سینا کی ابوظہبی آمد، میڈل ایسٹ فلم اینڈ کامک کون 2026 میں خصوصی شرکت
    • 14 اگست کو دنیا کے سامنے عسکری طاقت کا مظاہرہ کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
    • نمرہ خان کا شوہر پر بڑا الزام، انسٹاگرام اسٹوری میں شوہر کو ’نرگسیت پسند‘(خود پسند) قرار دے دیا
    • ربیع الاول کا چاند 14 اگست کو نظر آنے کا امکان، عید میلاد النبی ﷺ 26 اگست کو متوقع
    • 2026 میں اب تک 7 یا اس سے زیادہ شدت کے 10 طاقتور زلزلے ریکارڈ
    • 14 اگست کی تقریبات سے قبل مری میں غیر خاندانی گروپوں کے داخلے پر پابندی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دیسی ٹام کروز! پیراگلائڈنگ کرکے امتحان دینے پہنچ گیا

    By Khabrain Newsفروری 17, 2025
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    وقت پر اپنی منرل تک پہنچنے کیلئے دنیا بھر میں لوگ طرح طرح کے جتن کرتے ہیں، لیکن بسا اوقات ٹریفک جام جیسے مسائل بڑی رکاوٹ بن جاتے ہیں جن سے نکلنا عذاب بن جاتا ہے۔

    حال ہی میں ایک بھارتی طالبعلم نے امتحان گاہ وقت پر پہنچنے کا انوکھا طریقہ اختیار کر کے سب کو حیران کر دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

    بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ایک نوجوان سمرتھ مہانگاڈے نے امتحانات کے دوران ٹریفک جام سے بچنے کیلئے ایسا زبردست حل نکالا جسے دیکھ کر سب حیرت میں مبتلا ہوگئے۔

    سمرتھ مہانگاڈے اپنے امتحان کے دن کسی کام کے سلسلے میں دوسرے ضلع میں موجود تھا، جب انہوں نے دیکھا کہ پرچہ شروع ہونے میں صرف 15 سے 20 منٹ کا وقت باقی رہ گیا ہے اور سڑکوں پر بدترین ٹریفک جام ہے تو انہیں ایک انوکھی ترکی سوجھی۔

    نوجوان نے متبادل راستہ اختیار کرتے ہوئے زمین کے بجائے آسمان سے اپنی امتحان گاہ جانے کا فیصلہ کیا۔

    سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سمرتھ اپنے کالج بیگ کے ساتھ آسمان میں پرواز کرتے ہوئے پیرا گلائیڈنگ کے ذریعے حیران کن انداز میں امتحانی مرکز پہنچ رہا ہے۔

    یہ سب ایک معروف ایڈونچر سپورٹس انسٹرکٹر گووند ییوالے کی مدد سے ممکن ہوا، جنہوں نے نہ صرف پیراگلائیڈنگ کا انتظام کیا بلکہ سمرتھ کو بالکل صحیح وقت پر امتحانی مرکز کے قریب اُتار بھی دیا۔

    انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی اس ویڈیو نے لاکھوں صارفین کی کافی توجہ حاصل کرلی ہے جس پہر طرح طرح کے تبصرے سامنے آرہے ہیں۔

    کچھ لوگوں نے سمرتھ کی تخلیقی صلاحیتوں کی تعریف کی ہے جبکہ کچھ لوگوں نے اسے ’دیسی ٹام کروز‘ قرار دیتے ہوئے مذاق بھی اڑایا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.