فیصل آباد(ویب ڈیسک) افواج پاکستان میں شمولیت کے خواہشمند نیوی کیڈٹس کی بھرتی کیلئے رجسٹریشن 11جون تک جاری رہے گی۔انٹری ٹیس 5جولائی کو ہوگا۔غیر شادی شدہ ،میٹرک، ایف اے، ایف ایس سی ، او لیول میں 60فیصد نمبر والے امیدوار فیصل آباد کے نیوی آفس رابطہ کرسکتے ہیں۔