Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ٹرمپ: میں ایران پر اعتماد نہیں کرتا، انہوں نے مجھ سے مسلسل جھوٹ بولا ہے
    • کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز سے شادی کر لی
    • قطر کی ایل این جی کھیپ آبنائے ہرمز کی رکاوٹ کے بعد پاکستان پہنچ گئی
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ریسٹورنٹس کے لیے اسٹار ریٹنگ سسٹم متعارف کرانے کا منصوبہ
    • سائنسدانوں نے کائنات کاسب سے بڑا 2D نقشہ جاری کر دیا
    • پاکستانی روپیہ بڑی عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط
    • امریکا امیگریشن درخواستوں کے لیے آن لائن فائلنگ لازمی قرار
    • سونے کی قیمت پانچ دن میں 30 ہزار روپے بڑھ گئی، 4 لاکھ 60 ہزار کے قریب پہنچ گئی
    • پاکستان اور روس کامال بردار ٹرین سروس شروع کرنے کافیصلہ
    • WWE اسٹار جان سینا کی ابوظہبی آمد، میڈل ایسٹ فلم اینڈ کامک کون 2026 میں خصوصی شرکت
    • 14 اگست کو دنیا کے سامنے عسکری طاقت کا مظاہرہ کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
    • نمرہ خان کا شوہر پر بڑا الزام، انسٹاگرام اسٹوری میں شوہر کو ’نرگسیت پسند‘(خود پسند) قرار دے دیا
    • ربیع الاول کا چاند 14 اگست کو نظر آنے کا امکان، عید میلاد النبی ﷺ 26 اگست کو متوقع
    • 2026 میں اب تک 7 یا اس سے زیادہ شدت کے 10 طاقتور زلزلے ریکارڈ
    • 14 اگست کی تقریبات سے قبل مری میں غیر خاندانی گروپوں کے داخلے پر پابندی
    • لاہور سفاری پارک میں پاکستان کا پہلا 7D سنیما قائم کیا جائے گا
    • اسحاق ڈار: مکہ معاہدہ دفاعی نوعیت کا ہے اور کسی ملک کے خلاف نہیں
    • افغانستان نے 2027 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
    • انڈونیشیا میں شدید خشک موسم کے باعث بڑے پیمانے پر جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی
    • وینزویلا میں زلزلوں سے ہلاکتوں کی تعداد 6,300 سے تجاوز کر گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    تھائی لینڈ: ہاتھی نے اسٹور پر دھاوا بول دیا، کیک لے اُڑا

    By Khabrain Newsجون 5, 2025
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    تھائی لینڈ میں حال ہی میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس نے دیکھنے والوں کو حیرت اور مسکراہٹ کے ملے جلے جذبات میں مبتلا کر دیا۔

    ایک جنگلی ہاتھی جس کا نام پلائی پیانگ لیک ہے اچانک ایک مقامی سپر مارکیٹ میں جا گھسا اور وہاں چاول کے میٹھے کیک اور مرغی کے انڈوں کا خوب مزہ لیا۔

    یہ دیو قامت جانور جس کا وزن تقریباً چار ٹن ہے، مارکیٹ میں لگ بھگ دس منٹ تک گھومتا رہا۔

    اس دوران اس نے کسی کو نقصان نہیں پہنچایا البتہ چھت میں پھنس گیا جس سے وہاں موجود لوگوں میں ہلچل مچ گئی۔

    دکاندار کی حاضر دماغی

    دکان کے مالک نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہاتھی کو پرسکون انداز میں باہر نکلنے پر آمادہ کیا۔

    ان کے مطابق یہ پہلا موقع ہے کہ میری دکان میں کوئی ہاتھی آیا ہو، میں چاہتا ہوں کہ ایسا دوبارہ نہ ہو، مجھے نقصان کا اندیشہ ضرور تھا مگر خوش قسمتی سے اس نے صرف میٹھے چاول اور انڈے کھائے اور چلا گیا۔

    جکائی نے مزید حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عموماً ہاتھی نمکین خوراک کو ترجیح دیتے ہیں، مگر یہ مہمان میٹھے چاولوں کا رسیا نکلا۔

    اس تمام ہنگامے کے باوجود کل مالی نقصان صرف 22.70 پاؤنڈ کے برابر ریکارڈ کیا گیا۔

    بعد ازاں جنگلی حیات کے محافظوں نے پلائی پیانگ لیک کو حفاظت کے ساتھ واپس جنگل منتقل کر دیا۔

    ماحولیاتی ماہرین کے مطابق، حالیہ برسوں میں جنگلی ہاتھی انسانی خوراک کے ذائقے کے عادی ہونے لگے ہیں۔ وہ روایتی پتے اور گھاس چھوڑ کر اب گھروں اور گاڑیوں کی تلاشی لینے لگے ہیں تاکہ زیادہ توانائی بخش خوراک حاصل کی جا سکے۔

    یہ رجحان ماہرین کے لیے تشویش کا باعث ہے، کیونکہ جنگلی حیات کا اس قدر شہری علاقوں میں داخل ہونا انسانوں اور جانوروں دونوں کے لیے خطرے کا سبب بن سکتا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.