Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • رسل ویسٹ بروک کا این بی اے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • چین کی میگلیو ٹرین نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، صرف 5 سیکنڈ میں 800 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار
    • جولائی 2026دنیا کا ریکارڈ پر دوسرا گرم ترین مہینہ قرار
    • کولمبیا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 265 ہوگئی، 496 افراد تاحال لاپتا
    • ٹرمپ کا اعلان، وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ عہدہ چھوڑ دیں گی
    • پاکستان نے بھارت کے خلاف باسمتی چاول کے ٹریڈ مارک کیس میں کامیابی حاصل کرلی
    • دنیا بھر میں لاکھوں افراد آج نایاب سورج گرہن کا مشاہدہ کریں گے
    • سابق کرکٹر عاقب جاوید کی صاحبزادی عقبہ جاوید پیاگھرسدھار گی
    • پاکستانی شوٹرز کا شاندار کارنامہ، برٹش اوپن میں 13 تمغے جیت لیے، 7 طلائی تمغے شامل
    • بابر اعظم دو سال بعد دوبارہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹاپ 10 رینکنگ میں شامل ہو گئے۔
    • پاکستان کے محمد زبیر ٹیکن 8 کے عالمی چیمپئن بن گئے
    • خواجہ آصف: امریکا اور ایران ممکنہ امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں
    • پاکستان ویمنز نےایشین نیٹ بال چیمپئن شپ میں جنوبی کوریا کو 72-23 سے شکست دے دی
    • مغربی کنارے میں اسرائیلی چھاپے، فلسطینی صحافی سمیت 3 افراد گرفتار
    • پاکستانی طالبہ پری وش حکیم نے ایشین سائنس کیمپ میں سلور میڈل جیت لیا
    • ٹرمپ: میں ایران پر اعتماد نہیں کرتا، انہوں نے مجھ سے مسلسل جھوٹ بولا ہے
    • کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز سے شادی کر لی
    • قطر کی ایل این جی کھیپ آبنائے ہرمز کی رکاوٹ کے بعد پاکستان پہنچ گئی
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ریسٹورنٹس کے لیے اسٹار ریٹنگ سسٹم متعارف کرانے کا منصوبہ
    • سائنسدانوں نے کائنات کاسب سے بڑا 2D نقشہ جاری کر دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    UFO کا منظر؟ امریکی ویڈیو نے سوالات بڑھا دیے

    By Khabrain Newsجون 19, 2025
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    امریکی فوج نے 5 سال قبل ریکارڈ کی گئی اڑن طشتری نما ان آئیڈینٹیفائڈ فلائنگ ابجیکٹ (یو ایف او) کی ویڈیو جاری کردی۔

    ایلینز کا تصور جو پہلے صرف فلمز یا کارٹونز کی حد تک ہی سمجھ آتا تھا اور بس ایک خیالی بات لگتی تھی اب حقیقت کا روپ دھارتی نظر آنے لگی ہے۔

    سوشل میڈیا پر آئے دن اس حوالے سے کوئی نہ کوئی سنسی خیز خبر سامنے آتی ہے اور اکثر سائنسدان دوسرے پلینٹس اور ان پر بسنے والے ایلینز کی موجودگی کا دعویٰ کرتے دکھتے ہیں۔

    نومبر 2020 میں امریکی فوجی اہلکاروں نے افغان اور پاکستان کی سرحد کے اوپر آسمان میں ایک پُراسرار و ڈسک نما اڑن طشتری (UFO) کو گزرتے ہوئے دیکھا تھا اور اس کی ویڈیو بھی ریکارڈ کی تھی لیکن یہ ویڈیو منظرِ عام پر نہیں آنے دی تھی۔

    اب 5 سال بعد امریکی فوج نے وہ حیران کن ویڈیو  پہلی بار عوام کے لیے جاری کردی ہے جو انکے دعوے کے مطابق حقیقت پر مبنی ہے۔

    تحقیقی صحافی جیرمی کوربیل اور جارج نیپ نے یہ ویڈیو جاری کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ یہ مناظر ایک خفیہ مشن کے دوران امریکی سرکاری اہلکاروں ریکارڈ کیے تھے۔

    جاری کی گئی ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ڈسک نما چیز آسمان میں سفر کر رہی ہے لیکن وہ بادلوں کے پیچھے چھپی ہوئی ہے جس کی وجہ سے وہ مکمل طور پر نظر نہیں آرہی لیکن اس کی شکل نمایاں ہے۔

    قابلِ غور بات یہ ہے کہ اس اڑنے والی شے میں کسی قسم کا انجن یا پنکھے نما کوئی چیز نظر نہیں آئی اور نہ ہی اس میں سے دھواں نکلتا نظر آیا جیسے جہاز میں سے نکلتا جو اسکے انرجی کا استعمال کرتے ہوئے اڑنے کی علامت ہوتا ہے۔

    دعوے کے مطابق یہ شے بغیر کسی آواز یا دھوئیں کے تیزی سے سمت بدلتی ہوئی دکھائی دی۔

    امریکی محکمہ دفاع نے اس ڈسک کو ان آئیڈینٹیفائیڈ انامولس فینومینا (وی اے پی) قرار دیا

    واضح رہے کہ مذکورہ ویڈیو پر امریکی انٹیلی جنس کمیونٹی میں سالوں سے تحقیق جاری ہے مگر اسے کبھی عوام کے سامنے لانے کا ارادہ نہیں تھا لیکن اس کو منظرِ عام پر لانا سائنسدانوں نے اب ضروری سمجھا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.