Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستانی مارشل آرٹسٹ محمد راشد نسیم کا نیا عالمی ریکارڈ، ایک منٹ میں 62 مٹی کی پلیٹیں توڑ دیں
    • ارلنگ ہالینڈ کا پونی ٹیل اشتہار پر نارویجین ایئرلائن کے خلاف مقدمہ
    • جم کیری کی خاموش محبت شادی کے بندھن میں بندھ گئی
    • پاکستان میں سونے کی قیمت پھر کریش 10 گرام سونا 3.5 لاکھ روپے کا ہوگیا
    • وزیراعظم شہباز شریف کا نجی شعبے کو برآمدات بڑھانے میں قائدانہ کردار ادا کرنے پر زور
    • سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ
    • امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی
    • ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل
    • کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا
    • این سی سی آئی اے نے محمد رضوان کو 2 اکتوبر کو طلب کرلیا
    • لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا
    • تین روزہ وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں 4,300 روپے اضافہ
    • ایشین گیمز : پاکستان اسکواش ٹیم کی سیمی فائنل راؤنڈ میں رسائی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • محکمہ اوقاف پنجاب میں اختیارات کے استعمال پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ پنجاب پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو اسلام آباد بلوا کر بھوکا پیاسا چھوڑ دیا گیا
    • ڈاکٹر محمد عباس یو ایچ ایس لاہور کے کنٹرولر امتحانات تعینات
    • EPA کا انسداد سموگ سے متعلق سال25-26ء کا تقابلی ڈیٹا جاری
    • اے این ایف’ مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون
    • مسلسل غیر حاضری اور غفلت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر فریاد حسین نے سخت انتظامی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    امریکا نے یوکرینی صدر زیلنسکی کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا: معروف امریکی صحافی کا دعویٰ

    By Khabrain Newsجولائی 19, 2025
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    معروف اور ایوارڈ یافتہ امریکی صحافی سیمئور ہرش نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کو ممکنہ طور پر زبردستی ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

     امریکی صحافی سیمئور ہرش کا کہنا ہے کہ اگر صدر زیلنسکی نے اقتدار نہیں چھوڑا تو انہیں زبردستی ہٹا دیا جائے گا اور غالب امکان یہی ہے کہ وہ خود مستعفی نہیں ہوں گے۔

    سیمئور ہرش کے مطابق یوکرین کے سابق کمانڈر ان چیف اور اس وقت برطانیہ میں یوکرین کے سفیر ویلیئری زالزنی زیلنسکی کے ممکنہ متبادل ہوں گے اور یہ تبدیلی آئندہ چند مہینوں میں عمل میں لائی جا سکتی ہے۔

    واضح رہے کہ ویلیئری زالزنی کو یوکرین میں "فولادی جنرل” کے نام سے جانا جاتا ہے۔ روس کے ساتھ جنگ کے آغاز میں انہوں نے یوکرینی فوج کی قیادت کی، تاہم صدر زیلنسکی سے اختلافات کے بعد فروری 2024 میں انہیں برطرف کرکے جنرل اولکساندر سیرسکی کو آرمی چیف مقرر کر دیا گیا تھا۔

    زالزنی کو جولائی 2023 میں لندن میں یوکرین کے سفیر وادیم پریستائیکو کی جگہ تعینات کیا گیا تھا۔ وادیم پریستائیکو نے صدر زیلنسکی پر تنقید کی تھی جس پر انہیں برطرف کر دیا گیا تھا۔

    سیمئور ہرش کا مزید کہنا ہے کہ امریکا اور یوکرین کے اندر کئی حلقے سمجھتے ہیں کہ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ جنگ کے بجائے سمجھوتہ کیا جانا چاہیے اور جنگ کو اب ختم ہونا چاہیے۔

    ہرش نے یہ بھی یاد دلایا کہ صدر زیلنسکی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان اختلافات اس وقت منظرعام پر آئے تھے جب زیلنسکی وائٹ ہاؤس کے دورے پر تھے۔ دورانِ گفتگو صدر ٹرمپ نے زیلنسکی کی پالیسیوں پر کھلے عام تنقید کی تھی اور انہیں "الیکشن کے بغیر ڈکٹیٹر” قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ ان کی مقبولیت صرف 4 فیصد رہ گئی ہے۔

    قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ صدر زیلنسکی کی آئینی مدتِ صدارت 20 مئی 2024 کو ختم ہو چکی ہے، تاہم مارشل لا اور جنگ کی صورتحال کو جواز بناتے ہوئے انہوں نے صدارتی انتخابات ملتوی کر دیے تھے۔

    سیمئور ہرش نے رواں سال کے آغاز میں بھی پیش گوئی کی تھی کہ زیلنسکی کو ایک سال کے اندر ہٹا دیا جائے گا کیونکہ جنگ کے بعد ان کا یوکرین میں کوئی سیاسی مستقبل نہیں بچا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ارلنگ ہالینڈ کا پونی ٹیل اشتہار پر نارویجین ایئرلائن کے خلاف مقدمہ

      جم کیری کی خاموش محبت شادی کے بندھن میں بندھ گئی

      پاکستان میں سونے کی قیمت پھر کریش 10 گرام سونا 3.5 لاکھ روپے کا ہوگیا

      تازہ ترین

      ارلنگ ہالینڈ کا پونی ٹیل اشتہار پر نارویجین ایئرلائن کے خلاف مقدمہ

      جم کیری کی خاموش محبت شادی کے بندھن میں بندھ گئی

      پاکستان میں سونے کی قیمت پھر کریش 10 گرام سونا 3.5 لاکھ روپے کا ہوگیا

      وزیراعظم شہباز شریف کا نجی شعبے کو برآمدات بڑھانے میں قائدانہ کردار ادا کرنے پر زور

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.