Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • قطر کی ایل این جی کھیپ آبنائے ہرمز کی رکاوٹ کے بعد پاکستان پہنچ گئی
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ریسٹورنٹس کے لیے اسٹار ریٹنگ سسٹم متعارف کرانے کا منصوبہ
    • سائنسدانوں نے کائنات کاسب سے بڑا 2D نقشہ جاری کر دیا
    • پاکستانی روپیہ بڑی عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط
    • امریکا امیگریشن درخواستوں کے لیے آن لائن فائلنگ لازمی قرار
    • سونے کی قیمت پانچ دن میں 30 ہزار روپے بڑھ گئی، 4 لاکھ 60 ہزار کے قریب پہنچ گئی
    • پاکستان اور روس کامال بردار ٹرین سروس شروع کرنے کافیصلہ
    • WWE اسٹار جان سینا کی ابوظہبی آمد، میڈل ایسٹ فلم اینڈ کامک کون 2026 میں خصوصی شرکت
    • 14 اگست کو دنیا کے سامنے عسکری طاقت کا مظاہرہ کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
    • نمرہ خان کا شوہر پر بڑا الزام، انسٹاگرام اسٹوری میں شوہر کو ’نرگسیت پسند‘(خود پسند) قرار دے دیا
    • ربیع الاول کا چاند 14 اگست کو نظر آنے کا امکان، عید میلاد النبی ﷺ 26 اگست کو متوقع
    • 2026 میں اب تک 7 یا اس سے زیادہ شدت کے 10 طاقتور زلزلے ریکارڈ
    • 14 اگست کی تقریبات سے قبل مری میں غیر خاندانی گروپوں کے داخلے پر پابندی
    • لاہور سفاری پارک میں پاکستان کا پہلا 7D سنیما قائم کیا جائے گا
    • اسحاق ڈار: مکہ معاہدہ دفاعی نوعیت کا ہے اور کسی ملک کے خلاف نہیں
    • افغانستان نے 2027 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
    • انڈونیشیا میں شدید خشک موسم کے باعث بڑے پیمانے پر جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی
    • وینزویلا میں زلزلوں سے ہلاکتوں کی تعداد 6,300 سے تجاوز کر گئی
    • یورپ ایک اور شدید ہیٹ ویو کے لیے تیار، درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافہ
    • والد کا کینسر ہڈیوں سے آگے پھیل چکا : ہنٹر بائیڈن
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عالیہ بھٹ نے اپنے ڈرائیور اور ملازمہ کو 50،50 لاکھ روپے بطور تحفہ کیوں دیے؟

    By Khabrain Newsجولائی 19, 2025
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے ڈرائیور اور ملازمہ کو قیمتی تحائف دے کر سب کو حیران کردیا۔

    بالی وڈ کی سپر ہٹ  اداکارہ عالیہ بھٹ  مداحوں میں اپنی کامیاب فلموں اور جاندار اداکاری کی بدولت  تو خاصی مشہور ہیں  لیکن وہ اپنے اردگرد لوگوں اور  عملے میں اپنی نرم دلی اور سخاوت کے سبب  بھی خاصی پسند کی جاتی ہیں، اس بات کا اعتراف ان کے ملازم اور قریبی لوگ بخوبی کرتے ہیں۔

    بھارتی میڈیا رپورٹس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2019 میں عالیہ بھٹ نے اپنے ڈرائیور اور ملازمہ کو اپنے گھر  جیسا خواب  حقیقی بنانے میں مدد فراہم کی  اور  یہ مدد ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں میں تھی۔

    یہ بھی پڑھیں

    • عالیہ بھٹ کے ساتھ 77 لاکھ کا فراڈ کرنے والی سابقہ اسسٹنٹ گرفتار
    • 23 فٹ لمبی ساڑھی، عالیہ بھٹ کئی گھنٹوں تک واش روم نہ جا سکیں

    رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 2019 میں عالیہ بھٹ نے اپنے ڈرائیور سنیل اور گھریلو ملازمہ امول کو اپنا گھر خریدنے کیلئے 50 ، 50 لاکھ روپے تحفے میں دیے۔

    بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ عالیہ کے ڈرائیور اور ملازمہ 2012 سے اداکارہ کیلئے فرائض نبھارہے ہیں اور عالیہ کے نزدیک بھی دونوں ان کے گھر کے فرد جیسے ہیں،  یہی وجہ ہے کہ دونوں  ملازمین کو  اداکارہ نے  50 ، 50 لاکھ کی رقم تحفے میں دی، ان فنڈز کے ذریعے اداکارہ  کے ملازمین نے  ممبئی میں گھر خریدے۔

    بھارتی میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عالیہ نے 2019 میں اپنی سالگرہ کے موقع پر  ملازمین کو یہ خاص تحفہ دیا تھا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سائنسدانوں نے کائنات کاسب سے بڑا 2D نقشہ جاری کر دیا

      امریکا امیگریشن درخواستوں کے لیے آن لائن فائلنگ لازمی قرار

      2026 میں اب تک 7 یا اس سے زیادہ شدت کے 10 طاقتور زلزلے ریکارڈ

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.