Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سونے کی قیمت ایک بار پھر خطرناک سطع تک پہنچنےکا امکان
    • بھارت میں قید برطانوی سکھ کارکن جگتار سنگھ کو ضمانت مل گئی
    • سولر سسٹم صارفین کیلئے اچھی خبر لیتھیم بیٹریز ایک لاکھ روپے تک سستی
    • مراد علی شاہ کی زیرصدارت اجلاس، نئے سکول مکمل ہوتے ہی داخلہ مہم شروع کرنے کی ہدایت
    • آزاد جموں و کشمیر’ پونچھ ڈویژن کے تعلیمی ادارے آج سے کھل جائینگے
    • ایشین گیمز پاکستان ہاکی کا شاندارآغاز تھائی لینڈ کو 9-0 سے شکست
    • شمالی شام میں فوجی مرکز پر دھماکے، 4 افراد زخمی
    • کراچی: فلیٹ سے ڈاکٹر’ اس کی بیوی ‘ 3بچوں کی لاشیں برآمد
    • برطانیہ: بچواں کے جرائم کی صورت میں والدین بینیفٹس سے محروم اور قید کا سامنا کرینگے
    • مری :گیسٹ ہائوس کے کمرہ سے خواجہ سرا کی لاش برآمد
    • 4 فلسطین نواز کارکنوں کی رہائی کیلئے تیونس میں سینکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئے
    • ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ’ ملک بھر میں ایک لاکھ 38 ہزار 158 امیدوار شریک
    • سائنسدانوں نے بلیک ہولز کے ایک بڑے اسرار کو حل کرلیا
    • اسلام آباد:ہائی وے پر مکینک موٹرسائیکل ٹھیک کر رہا ہے۔
    • اللہ کے فرمان پر کان نہ دھرنے سے مشرق وسطیٰ میںکشیدگی ہے،اختر اقبال دار
    • ٹرمپ کا ایران پر بڑا فیصلہ جلد متوقع ’میں فیصلہ کرنے کے مرحلے میں ہوں‘
    • اسرائیلی فوج کی غزہ اور جنوبی لبنان میں بمباری’ 3 فلسطینی شہید
    • لکسمبرگ ایئرپورٹ پر ڈرونز کی موجودگی’ پروازیں عارضی طور پر معطل
    • ایم ڈی کیٹ 2026کا جعلی پرچہ سوشل میڈیا پر گردش کرنیکا انکشاف
    • کوئٹہ میں سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کا مجسمہ دوبارہ نصب
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایشیا کپ سے قبل پاکستان ٹیم میں ردوبدل کا امکان

    By Khabrain Newsاگست 11, 2025
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    مان کی  شمولیت کا بھی قوی امکان ہے،  شاداب خان کے نام پر غور نہیں کیا جارہا، ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان  اگلے ہفتے اور کیمپ لاہورمیں لگانے کی تجویزہے تاہم  حتمی فیصلہ ویسٹ انڈیز سے واپسی پر ہیڈکوچ اور کپتان سلمان آغا کی مشاورت سے کیا جائے گا۔

     ذرائع کے مطابق ہیمسٹرنگ انجری کے شکار بائیں ہاتھ کے اوپنر فخر زمان  ایک دو ون میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں رپورٹ کریں گے جہاں پی سی بی  میڈیکل پینل ان کی انجری کا معائنہ کرے گا، اطلاعات کے مطابق فخر زمان کی انجری زیادہ پریشان کن  نہیں ہے، اوپنر پرامید ہیں کہ وہ معمول کے ری ہیب سے ہی فٹنس مسائل سے جان چھڑا لیں گے۔

     سلیکٹرز کو بھی یقین ہے کہ فخر زمان 3 ملکی سیریز  اور ایشیا کپ کے لیے دستیاب ہوں گے تاہم  اس کا انحصار  ان کی میڈیکل رپورٹس پر ہے، اگر میڈیکل پینل نے اجازت دی تو پھر فخر زمان کولازمی طورپر اسکواڈ میں شامل کیا جاسکتا ہے۔

     بولنگ کے شعبے کو مزید مضبوط بنانے کے لیے سلیکٹرز سلمان مرزا کو اسکواڈ کا حصہ بنانے کے حامی ہیں، اس لیے ان کانام ڈارون آسٹریلیا جانے والے اسکواڈ سے واپس لیا گیا ہے،  پی ایس ایل کے بعد بنگلہ دیش کے خلاف سیریز میں سلمان مرزا نے متاثر کن پرفارمنس دی ہے۔

     3 ملکی ون ڈے سیریز اور ایشیا کپ کے لیے 16 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جاسکتا ہے۔ شاداب خان بدستور سرجری کے بعد ری ہیبلی ٹیشن جاری رکھے ہوئے ہیں، اس لیے وہ ٹرائنگولر سیریز اور ایشیا کپ کیلیے اسکواڈ کا حصہ نہیں ہوں گے،  پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی سیریز 29  اگست سے شارجہ میں ہوگی۔

     پاکستان اس سیریز میں اپنا پہلا میچ افتتاحی روز افغانستان کے خلاف کھیلے گا، ہر ٹیم دوسری سائیڈ کا 2 مرتبہ سامنا کرے گی جبکہ ٹاپ 2 ٹیمیں فائنل میں جگہ پائیں گی جوکہ 7 ستمبر کو کھیلا جائے گا، ٹرائنگولر سیریز اور ایشیا کپ کی تیاریوں کیلیے تربیتی کیمپ 20 اگست کو متوقع ہے۔

    ایشیا کپ کا آغاز 9 ستمبر سے ہوگا، اس ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 14 ستمبر کو ہوگا، دونوں روایتی حریف ایک ہی گروپ میں شامل ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      اینٹیگوا اینڈ باربوڈا فالکنز پہلی بار سی پی ایل چیمپئن بن گئے

      پاکستان کے سعید اجمل نے پیٹ کمنز کو بھی متاثر کردیا، مشکل ترین حریف قرار

      4 سالہ پاکستانی بچی کا بڑا کارنامہ، علیزہ مظہر نے ایشین چیمپئن شپ میں گولڈ جیت لیا

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.