تازہ تر ین

فیفا اورامریکی حکومت نے ٹکٹ ہولڈرزکے لیے”فیفا پاس”پروگرام کا اعلان کردیا

فٹبال کی تنظیم فیفا اورامریکی حکومت نے ٹکٹ ہولڈرزکے لیے”فیفا پاس”پروگرام کا اعلان کردیا۔

فیفا کے مطابق فیفا پرائیوریٹی اپوائنٹمنٹ شیڈولنگ سسٹم سے دنیا بھر کے فین مستفید ہوں گے،پروگرام کے تحت ٹکٹ کے حامل افراد کو ترجیحی بنیاد پر ویزا انٹرویو کا وقت دیا جائےگا۔

پروگرام کے تحت ٹکٹ ہولڈرز اپنے ملک میں ترجیحی ویزا انٹرویو کے لیے اپلائی کرسکیں گے۔

عام حالات میں امریکی ویزا کے انٹرویو کا وقت ملنے میں مہینوں کا انتظار ہوتا ہے۔

واضح رہے کہ فیفا پاس پروگرام کا اعلان وائٹ ہاؤس میں ہوا، جس میں صدرٹرمپ اوردیگرامریکی حکام شریک تھے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain