Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان، ترکی، مصر اور سعودی عرب کا اہم اجلاس، ریاض کے حق دفاع کی حمایت
    • پاکستان کے تیل ذخائر میں 6 فیصد اضافہ، 11 سال کی ریز رو لائف
    • حکومت نے 23 ستمبر کے لیے پٹرول 1.70روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 3.12روپے فی لیٹر سستا کردیا
    • پشاور-اسلام آباد موٹروے کل سے بند
    • وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران سے معاہدہ ہوگا: ٹرمپ
    • بابر اعظم کی دوبارہ ٹیسٹ کپتانی پر وقار یونس کے تحفظات ’کپتانی کے دباؤ سے کارکردگی متاثر ہوتی ہے‘
    • ٹرمپ کا جنرل اسمبلی میں شہباز شریف کو خراجِ تحسین، ’عظیم رہنما‘ قرار
    • اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس، وزیراعظم شہباز شریف کی کویت کے ولی عہد شیخ صباح خالد الحمد الصباح سے ملاقات
    • نیویارک میں 81ویں جنرل اسمبلی کا اجلاس، وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت
    • سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی فی تولہ قیمت 5 لاکھ روپے سے دور
    • ایشین گیمز 2026، بھارت نے کرکٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا
    • کراچی میں ستمبر کی غیر معمولی گرمی نے 10 سالہ ریکارڈ توڑ دیا
    • مارک ووڈ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • زونگ اور آئی ایس پی نے پہلا اسمارٹ ویسٹ مینجمنٹ نظام متعارف کروا دیا
    • اٹک، لوڈ ررکشہ روڈ سے نیچے کھائی میں گر گیا، ڈرائیور جاںبحق
    • چار روزہ انسداد پولیو مہم کیلئے راولپنڈی پولیس کے موثر سیکیورٹی انتظامات
    • صحافی سے موٹر سائیکل سوار نامعلوم سنیچروں نے موبائل فون چھین کر فرار
    • 8 افراد کو حراست میں لیکر 1 کلو 200گرام چرس اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • اوپن یونیورسٹی میں پاکستانی زبانوں کے ڈیٹا سیٹ پر بین الاقوامی ورکشاپ
    • چچازاد بھائی نے چچا زاد بہن کو دھوکہ دہی سے جائیداد سے محروم کر دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان نے سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کردیا

    By Khabrain Newsنومبر 17, 2025
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان نے محمد رضوان, فخر زمان اور حسین طلعت کی شاندار بیٹنگ کی بدولت سری لنکا کو سیریز کے آخری میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر وائٹ واش کردیا۔

    تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں کھیلے گئے سیریز کے آخری ون ڈے میچ میں شاہین آفریدی نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے، جو قومی ٹیم کیلیے اچھا ثابت ہوا۔ سری لنکا نے تیسرے ون ڈے میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو جیت کیلیے 212 رنز کا ہدف دیا۔

    سری لنکا کی پوری ٹیم پاکستانی بولرز کے سامنے بے بس نظر آئی اور 45.2 اوورز میں 211 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی۔

    سری لنکا کی جانب سے سدھیرا 48، کوشل مینڈس 34 اور پون 32 رنز بناکر نمایاں بلے باز رہے۔ پاکستانی بولر محمد وسیم نے تین جبکہ فیصل اکرم اور حارث رؤف نے دو دو کھلاڑیوں کو شکار بنایا، شاہین اور فہیم اشرف کے حصے میں ایک ایک وکٹ آئی۔

    ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے بیٹنگ کا آغاز کیا تو حسیب اللہ خان بغیر کوئی رن بنائے 8 کے مجموعی اسکور پر پویلین لوٹے، پھر فخر زمان اور بابر اعظم نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے اسکور کو 82 تک پہنچایا۔

    یہاں فخر زمان 45 گیندوں پر 55 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، انہوں نے 37 گیندوں پر نصف سنچری اسکور کی۔ اس کے بعد بابر اعظم 101 کے مجموعی اسکور پر 34 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

    نئے آنے والے بلے باز سلمان آغا صرف 6 رنز بناکر پویلین لوٹے یوں پاکستان کی 115 پر چوتھی وکٹ گری، پھر محمد رضوان اور حسین طلعت نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے شاندار اننگز کھیلی اور 100 رنز کی شراکت قائم کی۔

    محمد رضوان 61 اور حسین طلعت 42 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے۔سری لنکا کی جانب سے جیفری نے تین جبکہ مہیش نے ایک وکٹ حاصل کی۔

    پاکستان ٹیم میں چار تبدیلیاں کی گئیں تھیں۔

    سری لنکن کپتان چارتھ اسالنکا طبیعت ناساز ہونے کے باعث پلیئنگ الیون میں شامل نہیں ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بابر اعظم کی دوبارہ ٹیسٹ کپتانی پر وقار یونس کے تحفظات ’کپتانی کے دباؤ سے کارکردگی متاثر ہوتی ہے‘

      ایشین گیمز 2026، بھارت نے کرکٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا

      مارک ووڈ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.