Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب کی ایک خاتون وزیر نے لاہور کے ایک ڈیزائنر کو مبینہ طور پر اسی لاکھ روپے کے دو جوڑوں کا آرڈر دیا ہے، واٹس ایپ پر وائرل آڈیو میں دعویٰ: صحافی طارق متین
    • یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں سٹی پریڈ کی تقریب
    • ٹرانسپورٹ ہڑتال سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات متاثر: اپٹما
    • پاکستان کی پیٹرولیم برآمدات ریکارڈ 939 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں
    • دنیا کے سب سے بڑے برقی طیارے نے پہلی تاریخی پرواز مکمل کرلی
    • شاہد آفریدی کا پالتو کتا گم، مداحوں سے مدد کی اپیل
    • محکمہ موسمیات کی پانچ روزہ شدید بارشوں کی پیشگوئی
    • سونے کی قیمت 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے نیچے آگئی
    • سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ علاج کے لیے دبئی روانہ
    • سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
    • سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
    • برطانیہ کے اسٹوڈنٹ ویزوں میں تاخیر پر پاکستان کو تشویش برطانوی سفیر کی مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی
    • نصرت فتح علی خان کی 29ویں برسی، عظیم قوال کو خراجِ عقیدت
    • نمرہ خان اور زین حامد میں 17 جولائی کو طلاق ہوچکی تھی، سابق شوہر نے تصدیق کردی
    • غزہ میں آکسیجن اسٹیشنز کی مکمل بندش کا خدشہ: وزارتِ صحت
    • ترکیہ غزہ کو تنہا نہیں چھوڑے گا: طیب اردوان
    • پنجاب کا 2029 تک اے آئی سے فعال صوبہ بننے کا منصوبہ
    • اعصام الحق نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
    • پی ایس جی نے ورلڈ کپ ہیرو فیران ٹوریس کو بارسلونا سے سائن کرلیا
    • پاکستان نے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ کا پلیٹ ڈویژن ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں تھائی لینڈ کو 55-50 سے شکست
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شادی کے 12 سال بعد جوڑے کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش

    By Khabrain Newsمئی 10, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    (10 مئی 2026): شادی کے 12 سال تک بچوں سے محروم رہنے کے بعد خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش سے خاندان مسرور ہو گیا۔

    شادی کے بعد ہر جوڑے کا خواب ہوتا ہے کہ ان کے آنگن میں ننھے پھول کھلیں۔ تاہم ایک شادی شدہ جوڑا 12 سال سے بچوں کی قلقاریوں سے محروم تھا۔ قدرت کو رحم آیا اور خاتون نے بیک وقت 5 بچوں کو جنم دے کر خاندان کے چہرے پر مسکراہٹیں بکھیر دیں۔

    یہ واقعہ افریقی ملک ایتھوپیا کی ریاست برابر میں ہوا، جہاں 35 سالہ بدریہ آدم شادی کے بعد 12 سال تک بچوں سے ترستی رہی، پھر قدرت نے ان کی جھولی ایسی بھری کہ گزشتہ دنوں انہوں نے ایک مقامی اسپتال میں ایک دو نہیں بلکہ پانچ بچوں کو جنم دیا۔

    غیر ملکی میڈیا کے مطابق بدریہ کے گھر جنم لینے والے پانچ بچوں میں ایک لڑکی اور چار لڑکے ہیں جب کہ اسپتال عملے کے مطابق تمام بچے صحتمند ہیں۔

    بدریہ نے بتایا کہ پانچ بچوں کی پیدائش پر وہ اور شوہر بہت خوش ہیں۔ میں تو اپنی خوشی کو الفاظ میں بیان نہیں کر سکتی، کیونکہ اس سے قبل اولاد نہ ہونے پر پورا گاؤں مجھ سے سوال کرتا تھا اور میں اس وجہ سے ڈپریشن اور تکلیف کا شکار تھی۔

    انہوں نے بتایا کہ میں نے صرف ایک بچے کے لیے دعا مانگی تھی، اور اللہ نے مجھے پانچ بچوں کی خوشی عطا کی ہے۔

    اسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد نُور عبدالحئی کے مطابق ماں اور بچے اسپتال میں زیرِعلاج ہیں۔ بچوں کا وزن 1 کلو 300 گرام سے 1 کلو 400 گرام کے درمیان ہے۔

    ڈاکٹر کا مزید کہنا تھا کہ بدریہ آدم قدرتی طور پر حاملہ ہوئی تھیں، اور دنیا بھر میں 5 کروڑ 50 لاکھ خواتین میں سے صرف ایک خاتون کے ہاں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش ہوتی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.