پاکستانی آل راؤنڈر خوشدل شاہ نے عندیہ دیا ہے کہ اگر وہ قومی ٹیم میں اپنی جگہ دوبارہ حاصل کرنے میں کامیاب نہ ہوئے تو ملک چھوڑنے پر غور کر سکتے ہیں۔ ان کے بیان کے بعد کرکٹ شائقین میں بحث چھڑ گئی ہے، جبکہ قومی ٹیم میں خوشدل شاہ کے مستقبل پر بھی توجہ مرکوز ہو گئی ہے۔
"اگر مجھے پسند نہیں کرتے تو زیادتی بھی نہ کریں” — خوشدل شاہ کا سلیکشن میں غیر یقینی صورتحال کے درمیان ملک چھوڑنے کا اشارہ
