Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امریکی پابندیوں کے باوجود غیر ملکی کرنسی وافر مقدار میں موجود، ایران کا دعویٰ
    • باسط علی نے مائیک ہیسن کی ریڈ بال کوچ تقرری کو مذاق قرار دے دیا۔
    • ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا
    • مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا
    • راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب
    • راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی
    • عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں
    • ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز
    • خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان
    • سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے فارغ
    • لیونل میسی ، ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • ٹیسٹ کوچ سر فراز، عمر گل فارغ
    • لارڈز: تاریخی میدان میں محمد عباس کا نام امر
    • روایت معافی زندہ،سہیل سمیر شرمندہ
    • سندھ طاس معاہدہ، بھارتی جواز نامنظور
    • خلا کی سیر بھی کر آیا، آئی فون نے نام کما لیا!
    • پارلیمنٹ کے سامنے دھماکے دار انٹری
    • راولپنڈی:ڈینگی مچھر بے لگام، 6 کیسز
    • شاہد آفریدی کا حکمرانوں سے سوال؟
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹیسٹ کوچ سر فراز، عمر گل فارغ

    By Khabrain Newsاگست 31, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اسکواڈ میں اہم تبدیلیوں کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لندن میں پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کے چیئرمین محسن نقوی کی زیرِ صدارت ہونے والی اہم میٹنگ میں ٹیسٹ ٹیم کی مینجمنٹ اور اسکواڈ سے متعلق کئی فیصلے کیے گئے۔
    ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ سرفراز احمد کو ذمہ داریوں سے فارغ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جبکہ بولنگ کوچ عمر گل بھی اپنے عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے۔ تاہم دونوں کوچز انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں ٹیم کے ساتھ موجود رہیں گے۔
    ذرائع کا کہنا ہے کہ برمنگھم میں ہونے والے تیسرے ٹیسٹ کے دوران مائیک ہیسن کوچز کے سربراہ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ اس کے بعد سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی ہوم ٹیسٹ سیریز میں بھی مائیک ہیسن کو ٹیسٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔

    دوسری جانب آل راؤنڈر سلمان علی آغا کو تیسرے ٹیسٹ سے قبل اسکواڈ سے ریلیز کرکے وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سلمان علی آغا، محمد رضوان اور امام الحق کے ہمراہ وطن واپس آئیں گے۔
    پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے دونوں میچز میں شکست کھائی ہے، جس کے بعد ٹیم مینجمنٹ اور اسکواڈ میں تبدیلیوں پر غور کیا جا رہا تھا۔
    ذرائع کے مطابق پی سی بی کی جانب سے کیے گئے یہ فیصلے ٹیم کی حالیہ کارکردگی کا جائزہ لینے کے بعد سامنے آئے ہیں، جبکہ تیسرے ٹیسٹ کے بعد ٹیسٹ ٹیم کی کوچنگ اور مستقبل کے پلان کے حوالے سے مزید فیصلے کیے جاسکتے ہیں۔
    پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا ٹیسٹ برمنگھم میں کھیلا جائے گا، جہاں قومی ٹیم سیریز میں وائٹ واش سے بچنے کی کوشش کرے گی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      باسط علی نے مائیک ہیسن کی ریڈ بال کوچ تقرری کو مذاق قرار دے دیا۔

      ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز

      خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.