Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • پی سی بی کا کھلاڑیوں کے نظم و ضبط کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • حماد اظہر کا20روزہ جسمانی ریمانڈ جاری
    • حمزہ راجہ کی مسٹر یونیورس 2026 میں جیت
    • سابق بارسلونا فارورڈ کرسچن ٹیلو کی ریٹائرمنٹ
    • وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری اور سینیٹر سیف اللہ ابڑولڑ پڑے سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ
    • ٹرمپ کا نیا نقشہ، نیو میکسیکو ’نیو امریکامیںتبدیل
    • 2027 ساوتھ ایشین گیمز، بھارت پاکستان آنےپر راضی
    • سرفراز بگٹی کی میجر جنرل فیصل نصیر سے ملاقات، سوئیز پیش
    • پاکستان ٹیم میں مہارتوں کا فقدان عماد وسیم کی کھلاڑیوں پر تنقید
    • انڈونیشیا میں آتش فشاں سرگرم، جکارتہ جانے والی ایمریٹس اور قطر ایئرویز کی پروازیں منسوخ
    • میامی ایئرپورٹ پر ایمیزون کا کارگو طیارہ رن وے سے اتر گیا، 5 افراد ہلاک، 5 زخمی
    • حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟
    • وادی کاغان:برف باری بابوسر ٹاپ نے سفید چادر اوڑھ لی
    • نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ
    • کوک اسٹوڈیو کا ’پسوری‘ یوٹیوب پر ایک ارب ویوز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی میوزک ویڈیو بن گئی
    • مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع
    • یوم دفاع پاکستان 6ستمبر1965ءکے شہدا و غازیوں کو قوم کا خراج عقیدت
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

    By Khabrain Newsستمبر 7, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے دورے کے دوران قومی ٹیم میں نظم و ضبط اور کھلاڑیوں کے طرزِ عمل سے متعلق رپورٹس کے بعد اندرونی انکوائری شروع کردی ہے۔ اس معاملے میں سابق ٹیسٹ کھلاڑیوں امام الحق اور محمد رضوان کے حوالے سے بھی رپورٹس سامنے آئی ہیں۔

    پی سی بی کے میڈیا ڈائریکٹر عامر میر نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بورڈ نے نظم و ضبط اور طرزِ عمل سے متعلق میڈیا رپورٹس کے بعد اندرونی انکوائری شروع کی ہے اور معاملے کا جائزہ پی سی بی کے قواعد و ضوابط کے مطابق لیا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انکوائری کے دوران تمام متعلقہ افراد کے مؤقف کو بھی مدِنظر رکھا جائے گا۔

    اس سے قبل جیو نیوز کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ امام الحق اور محمد رضوان کے موبائل فونز سے ڈیٹا حاصل کیا گیا اور انگلینڈ میں قیام کے دوران ان کی سرگرمیوں اور رابطوں کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان کی 194 رنز سے شکست کے بعد ٹیم کے سیکیورٹی افسر نے دونوں کھلاڑیوں کے فون اپنی تحویل میں لیے، جنہیں چند گھنٹوں بعد واپس کردیا گیا۔

    تاہم پی سی بی نے فون ضبط کرنے یا موبائل ڈیٹا حاصل کرنے کی باضابطہ تصدیق نہیں کی۔ بورڈ کے ترجمان نے غیر مصدقہ اور قیاس پر مبنی رپورٹس کو حتمی حقیقت سمجھنے سے گریز کرنے کا کہا ہے۔

    یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی ہے جب انگلینڈ کے خلاف پہلے دو ٹیسٹ میچز میں شکست کے بعد پی سی بی نے ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کیں۔ محمد رضوان، امام الحق اور سلمان علی آغا سمیت 7 کھلاڑیوں کو وطن واپس بھیج دیا گیا جبکہ ہیڈ کوچ سرفراز احمد اور بولنگ کوچ عمر گل کو بھی ذمہ داریوں سے فارغ کردیا گیا۔

    رپورٹس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ انکوائری کا دائرہ کھلاڑیوں کی سرگرمیوں اور رابطوں تک بڑھایا گیا ہے، تاہم تاحال امام الحق یا محمد رضوان کے خلاف کسی غیر قانونی سرگرمی یا میچ فکسنگ میں ملوث ہونے کا کوئی مصدقہ ثبوت سامنے نہیں آیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی

      کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر

      پی سی بی کا کھلاڑیوں کے نظم و ضبط کا جائزہ لینے کا فیصلہ

      تازہ ترین

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.