Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • جنرل ہسپتال ‘ جلدی سی ٹی سکین کرانے کے نام پر مریض سے 3500 روپے وصول کرنیوالا نوسرباز پولیس کے حوالے
    • پاکستان نے مینز جونیئر ایشیا کپ میں بنگلہ دیش کو 3-0 سے شکست دے کر گروپ میں ٹاپ کر لیا
    • لامین یامال بارسلونا کے کم عمر ترین کپتان بن گئے
    • ایران کا اردن میں امریکی اڈے پر حملہ کئی جنگی طیاروں کو نقصان
    • بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور نے اپنے بوائے فرینڈ راہول مودی کے ساتھ اپنی حالیہ ڈیٹنگ کی تصاویر شئیر کر دیں
    • پنجاب بھر میں غیرفعال فلٹریشن پلانٹس کی بحالی سے متعلق اجلاس کا انعقاد
    • پنجاب کے 2 سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کے ایم ایس تبدیل
    • پاکستان انڈر 19 نے انگلینڈ کو 177 رنز سے شکست دے دی
    • آئی جی پنجاب نے 7 افسران کے تقرر و تبادلے کردیئے
    • اسلام پورہ میں خاتون ارشم کی فلیٹ سے پھندا لگی لاش برآمدگی واقعہ
    • وزن کم کرنے والی ادویات دمے کے دوروں میں 40 فیصد تک کمی سے منسلک
    • جناح ہسپتال میں وارڈبوائے کی لاش برآمد’ سوالات اُٹھ گئے
    • وزن کم کر ہسپتالوں کیلئے ادویات کی خریداری’ 14 کروڑ 58 لاکھ کی بے ضابطگیاں نے والی ادویات دمے کے دوروں میں 40 فیصد تک کمی سے منسلک
    • اگل پلازہ آتشزدگی کیس، ملزمان کی جے آئی ٹی بنانے کی درخواست مسترد
    • یہ پولیس اہلکار’ میں اس کے خلاف کارروائی نہیں کرسکتا’ ایس ایچ او کا مؤقف
    • شہری کے نام کی نمبر پلیٹ لگا کر پولیس اہلکاردنرناتاپھراشہری کو 80 ہزار روپے کے چالان موصول
    • ٹھٹھہ ‘ ٹریکٹر ٹرالی بجلی کی تاروں سے ٹکرا گئی، 2 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق ٹھٹھہ /کراچی (این این آئی)ٹھٹھہ کے نواحی علاقے پیر جو گوٹھ میں ٹریکٹر ٹرالی بجلی کی تاروں سے ٹکرا گئی، حادثے میں دو خواتین سمیت 6 افراد باقی صفحہ4بقیہ نمبر 46 جاں بحق اورمتعدد افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق ملاح برادری کے افراد دھان کی فصل کی کٹائی کے بعد ٹریکٹر ٹرالی میں سوار ہوکر واپس گائوں جا رہے تھے کہ ان کی ٹریکٹر ٹرالی بجلی کی تاروں سے ٹکرا گئی۔حکام نے بتایا کہ حادثے میں دو خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوئے۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے حادثے پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کمشنر حیدرآباد سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی اور زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔
    • بسنت فیسٹیول، پی ایچ اے کا گرینڈ کلچرل میلہ سجانے کا فیصلہ
    • وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملائیشیا کے نئے قونصل جنرل محمد یونس ابراہیم کی ملاقات
    • کراچی پورٹ عالمی رینکنگ میں 30 درجے بہتری کے بعد 69ویں نمبر پر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جناح ہسپتال میں وارڈبوائے کی لاش برآمد’ سوالات اُٹھ گئے

    By Khabrain Newsستمبر 10, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(جنرل رپورٹر) جناح ہسپتال میں وارڈ بوائے کی لاش برآمد، انتظامی غفلت پر سوالات اٹھ گئے، سینٹری سپروائزر کی نااہلی کے
    باعث لاش کئی دن تک ہسپتال میں پڑی رہی ۔ تفصیلات کے مطابق جناح ہسپتال کے بیسمنٹ سے وارڈ بوائے کی کئی روز پرانی لاش برآمد ہونے کے واقعے نے ہسپتال کی انتظامی نگرانی اور ملازمین کی حاضری کے نظام پر سنگین سوالات اٹھا دیے۔ پولیس کے مطابق جناح ہسپتال کے وارڈ بوائے شاہد کی لاش بیسمنٹ سے برآمد ہوئی۔ جو بظاہر 3 سے 4 روز پرانی معلوم ہوتی ہے۔ پولیس نے شواہد اکٹھے کرکے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے منتقل کردی ہے جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ ابتدائی طور پر موت نشے کی زیادتی کے باعث ہونے کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے تاہم موت کی حتمی وجہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد سامنے آئے گی۔ہسپتال ذرائع کے مطابق معاملے کا تشویشناک پہلو یہ ہے کہ وارڈ بوائے شاہد کئی روز تک ڈیوٹی سے غیر حاضر رہا مگر متعلقہ انتظامی افسران اور سینٹری سپروائزر کی جانب سے اس کی غیر حاضری کو سنجیدگی سے نہیں لیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ غیر حاضری پر نہ بروقت وضاحت طلب کی گئی اور نہ ہی شوکاز نوٹس جاری کیا گیا۔ذرائع کے مطابق اگر متعلقہ سپروائزر اور افسران ملازم کی مسلسل غیر حاضری کی بروقت وجوہات معلوم کرتے تو ممکنہ طور پر شاہد کی لاش کئی روز تک ہسپتال کے بیسمنٹ میں لاوارث حالت میں نہ پڑی رہتی۔واقعے نے ہسپتال میں ملازمین کی حاضری، سپروائزری نظام اور انتظامی نگرانی پر سوالات کھڑے کردیے ہیں۔ سوال یہ بھی پیدا ہوتا ہے کہ ایک ملازم کی کئی روزہ غیر حاضری کے باوجود متعلقہ افسران نے اس کا نوٹس کیوں نہیں لیا اور بیسمنٹ جیسے مقام کی نگرانی کا نظام کہاں تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ موت کی اصل وجہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی واضح ہوگی اور تمام پہلوں سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ اس حوالے سے سینٹری سپروائزر رانا داد کا کہنا تھا کہ شاید کی حاضری لیبارٹری میں لگتی تھی اس معاملے کے ساتھ اس کا کوئی تعلق نہ ہے

    Khabrain News

      Keep Reading

      جنرل ہسپتال ‘ جلدی سی ٹی سکین کرانے کے نام پر مریض سے 3500 روپے وصول کرنیوالا نوسرباز پولیس کے حوالے

      بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور نے اپنے بوائے فرینڈ راہول مودی کے ساتھ اپنی حالیہ ڈیٹنگ کی تصاویر شئیر کر دیں

      پنجاب بھر میں غیرفعال فلٹریشن پلانٹس کی بحالی سے متعلق اجلاس کا انعقاد

      تازہ ترین

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.