Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی نازیبا ویڈیو وائرل کیس’ عدالت کی فلک جاوید و دیگر کو فریق بنانے کی ہدایت
    • لاہور ہائیکورٹ کا 39 سال پرانے اراضی کیس پر فیصلہ، تکمیل کا دعویٰ مسترد
    • پنجاب کے سرکاری سکولوں کی خراب کارکردگی، انکوائری شروع
    • سپارکوکی ربیع الثانی کا چاند آج نظر آ نے کی پیشگوئی ،یکم ربیع الثانی کل متوقع
    • لاہور ہائیکورٹ: ججز کی تعطیلات سے متعلق نئی گائیڈ لائنز اور ایس او پیز جاری
    • والڈ سٹی لاہور میں بسنت کی تیاریوں کا آغاز سیفٹی پلان پر کام شروع ہونے کا انکشاف
    • ایرانی حملے میں بحرین میں ففتھ فلیٹ ہیڈ کوارٹر تباہ ہونیکا امریکی اعتراف
    • مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق پر سنگین پابندیاں عائد ہیں:ڈی ایف پی
    • ہیلتھ ایشیا انٹرنیشنل ایگزی بیشن اینڈ کانفرنسز پاکستان کی نمایاں طبی نمائش اور کانفرنس
    • پرائیویٹ عازمین حج کی رجسٹریشن اور بکنگ کا عمل 20نومبر تک جاری رہے گا
    • پاکستانی نژاد ذیشان حامد کینیڈا کے وزیر برائے سیاحت و ثقافت مقرر
    • ایئر ٹریفک کنٹرولرز کی کمی، سڈنی ایئرپورٹ پر پروازیں منسوخ
    • ادویات کی خریداری میں 4 ارب 22 کروڑ کی مالی بے ضابطگیاں
    • ‘ 6 ہزار سے زائد سرپلس ملازمین کو دیگر محکموں میں کھپانے کا عمل مکمل نہیں ہوسکا
    • محکمہ اوقاف پنجاب میں بڑے پیمانے پر تبادلے و ایڈجسٹمنٹ
    • لاہور ہائیکورٹ ‘ تمام میڈیکل کالجز کو افغان طلباء کو نکالنے سے روکتے ہوئے سماعت 18 ستمبر تک ملتوی
    • وزیر داخلہ سندھ کا میئرکراچی کے ہمراہ مختلف تھانوں کا دورہ
    • گلگت بلتستان میں ٹرافی ہنٹنگ، استور مارخور کا پرمٹ3 لاکھ56 ہزار ڈالر میں نیلام
    • اسرائیلی فوج نے لبنان کی علی الطاہر پہاڑی پر حملوں کی ویڈیو جاری کر دی
    • SIFC کی ون ونڈو سہولت کاری، معاشی ترقی کے نئے دورکا آغاز ڈیجیٹل ٹکٹنگ حب متعارف کرادیاگیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ادویات کی خریداری میں 4 ارب 22 کروڑ کی مالی بے ضابطگیاں

    By Khabrain Newsستمبر 12, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (جنرل رپورٹر)ملک میں ادویات کی خریداری میں 4ارب 22کروڑ 78لاکھ کی مبینہ مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہو ا ہے۔مالی سال 2022-23 میں محکمہ پرائمری ہیلتھ کی آئی وی کینولا کی زائد نرخوں پر خریداری سے خزانے کو 5 کروڑ 63 لاکھ 90ہزار کانقصان پہنچایا گیا ہے۔پی اے سی ون نے خریداری کے معاملے کی محکمانہ سطح پر تحقیقات کی سفارش کردی ہے۔رپورٹ کے مطابق ڈی جی ہیلتھ نے آئی وی کینولا 57 سے 79 روپے فی عدد کے حساب سے خریدے جبکہ ہیلتھ اتھارٹیز نے یہی آئی وی کینولا 44 روپے سے 50 روپے 50 پیسے فی عدد میں خریدے ہیں۔رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ ڈی جی ہیلتھ سروسز نے30 لاکھ آئی وی کینولا غیر معمولی بلند نرخوں پر خریدے ہیں۔ مبینہ مالی بے ضابطگیوں کو پنجاب پروکیورمنٹ رولز 2014 اور مقررہ بولی کے معیار کی خلاف ورزی قرار دیا گیا ہے۔پبل اکانٹس کمیٹی ون کی جانب سے آرڈر جاری کیا گیا ہے کہ آئی وی کینولا کی زائد نرخوں پر خریداری کی مکمل چھان بین کی جائے۔خریداری کے عمل، فرموں کی پیشگی اہلیت ،مسابقتی بولی کے طریقہ کار پر بھی اعتراضات ظاہر کیے گئے ہیں۔تحقیقات میں پی اے سی ون نے مبینہ طور پر پوچھ گچھ کرتے ہو ئے پو چھا کہ ایک ہی نوعیت کے آئی وی کینولا مختلف محکموں نیمختلف نرخوں پر کیوں خریدے۔پی اے سی ون کی ذمہ دار تعین کرنے کیلئے معاملہ محکمانہ تحقیقات کے سپرد کرنے کی سفارش کر دی گئی ہے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی نازیبا ویڈیو وائرل کیس’ عدالت کی فلک جاوید و دیگر کو فریق بنانے کی ہدایت

      لاہور ہائیکورٹ کا 39 سال پرانے اراضی کیس پر فیصلہ، تکمیل کا دعویٰ مسترد

      پنجاب کے سرکاری سکولوں کی خراب کارکردگی، انکوائری شروع

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.