ملتان(آئی این پی )ملتان میں عمرے کی آڑ میں
مبینہ گداگری کیلئے سعودی عرب جانے والے منظم گینگ کو بے نقاب کرتے ہوئے خاتون سمیت 2 مسافروں کو آف لوڈ کردیا گیا۔ملتان ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے کارروائی کرتے ہوئے عمرے کے ویزے پر مبینہ طور پر گداگری کیلئے سعودی عرب جانے والے ایک منظم گینگ کے 2 مسافروں کو پرواز سے آف لوڈ کر دیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق آف لوڈ کیے گئے مسافروں میں محمد وقاص اور نجمہ بی بی شامل ہیں، جن کا تعلق ضلع لودھراں سے ہے، دونوں مسافر پرواز PF-702 کے ذریعے ملتان سے سعودی عرب روانہ ہو رہے تھے۔ دورانِ تفتیش معلوم ہوا کہ دونوں مسافر اس سے قبل بھی متعدد بار سعودی عرب جا چکے ہیں، تاہم ان کے سابقہ سفری ریکارڈ اور ذرائع آمدن میں کوئی مطابقت نہیں پائی گئی۔ مسافر بیرون ملک روانگی اور امیگریشن کلیئرنس کے لیے 3 ایجنٹوں سے رابطے میں تھے۔
بریکنگ نیوز
- مکہ معاہدہ، حملے کی صورت میں مشترکہ ردعمل ہوگا: ڈی جی آئی ایس پی آر
- چین کا ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے پر زور
- میسی کا ارجنٹینا کو الوداع، بینن کے خلاف آخری میچ کھیلیں گے
- مکہ مکرمہ پر مبینہ ڈرون حملے کی کوشش وزیراعظم شہباز شریف کی شدید مذمت
- شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی
- مکہ مکرمہ کی جانب آنے والا حوثی ڈرون سعودی دفاعی نظام نے مار گرایا
- ایران میں قائداعظم کا بڑا دیواری خاکہ اسرائیل سے متعلق مؤقف نمایاں
- دوسری بار ماں بننے کی امید نہیں تھی 41 سالہ ماہرہ خان کا انکشاف
- بیٹا میری پوری دنیا ہے، ماہرہ خان کا اذلان کیلئے محبت بھرا پیغام
- پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ
- مکہ مکرمہ میں ممکنہ فضائی حملے کے خطرے پر ہنگامی الرٹ
- عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ
- این ڈی ایم اے کا سیلابی الرٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ سرگودھا، سوات اور گلگت میں شدید بارش کا خدشہ
- پاکستان میں سونے کی قیمت ساڑھے 4 لاکھ روپے سے نیچے آگئی
- پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا ONIC آپریشنز فوری بند کرنے کا حکم
- ”میں نے کون سے ڈسپلن کی خلاف ورزی کی؟“ محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو جواب
- پاکستانی فاسٹ بولر رضااللہ کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر ہیرو جیسا استقبال
- حوثی حملوں میں 13 شہری زخمی سعودی عرب کا سخت ردعمل کا اعلان
- بابر اعظم سات سال بعد فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپس آگئے
- سعودی آئل پائپ لائن 3 سے 5 ہفتے بند رہنے کا خدشہ، عالمی سپلائی متاثر ہونے کا امکان
