لاہور( کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ ، چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے چیف جسٹس عالیہ نیلم سے چیمبر میں ملاقات کی، چیف
جسٹس کو جوڈیشل اکیڈمی کالا شاہ کاکو منصوبے کی پیش رفت پر بریفنگ دی گئی، فیروز والا جوڈیشل کمپلیکس سمیت پنجاب بھر کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا،پنجاب بھر میں زیر تعمیر جوڈیشل کمپلیکس کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا، جوڈیشل اکیڈمی کالا شاہ کاکو کی تعمیر جلد مکمل کرنے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا،ضلعی عدالتوں کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کے منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا،پنجاب بھر میں لیڈی بار رومز کی تکمیل سے متعلق بھی تبادلہ خیال ہوا ، چیف جسٹس عالیہ نیلم کو عدالتی انفراسٹرکچر کے منصوبوں پر بریفنگ دی گئی، چیف سیکرٹری اور ایم ڈی ہاوسنگ عمر فاروق علوی نے چیف جسٹس کو بریفنگ دی، بریفنگ میں منصوبوں کی موجودہ پیش رفت اور تعمیراتی معیار سے آگاہ کیا گیا، عدالتی انفراسٹرکچر کے منصوبوں کو بروقت مکمل کرنے کے اقدامات پر غور کیا گیا ، چیف سیکرٹری نے منصوبوں کی بروقت اور معیار کے مطابق تکمیل کی یقین دہانی کرائی، ملاقات میں عدالتی انفراسٹرکچر کی بہتری سمیت مختلف انتظامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
بریکنگ نیوز
- غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق
- امریکی خارجہ پالیسی اسرائیل کے تابع نہیں:جے ڈی وینس
- مکہ معاہدہ، حملے کی صورت میں مشترکہ ردعمل ہوگا: ڈی جی آئی ایس پی آر
- چین کا ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے پر زور
- میسی کا ارجنٹینا کو الوداع، بینن کے خلاف آخری میچ کھیلیں گے
- مکہ مکرمہ پر مبینہ ڈرون حملے کی کوشش وزیراعظم شہباز شریف کی شدید مذمت
- شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی
- مکہ مکرمہ کی جانب آنے والا حوثی ڈرون سعودی دفاعی نظام نے مار گرایا
- ایران میں قائداعظم کا بڑا دیواری خاکہ اسرائیل سے متعلق مؤقف نمایاں
- دوسری بار ماں بننے کی امید نہیں تھی 41 سالہ ماہرہ خان کا انکشاف
- بیٹا میری پوری دنیا ہے، ماہرہ خان کا اذلان کیلئے محبت بھرا پیغام
- پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ
- مکہ مکرمہ میں ممکنہ فضائی حملے کے خطرے پر ہنگامی الرٹ
- عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ
- این ڈی ایم اے کا سیلابی الرٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ سرگودھا، سوات اور گلگت میں شدید بارش کا خدشہ
- پاکستان میں سونے کی قیمت ساڑھے 4 لاکھ روپے سے نیچے آگئی
- پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا ONIC آپریشنز فوری بند کرنے کا حکم
- ”میں نے کون سے ڈسپلن کی خلاف ورزی کی؟“ محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو جواب
- پاکستانی فاسٹ بولر رضااللہ کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر ہیرو جیسا استقبال
- حوثی حملوں میں 13 شہری زخمی سعودی عرب کا سخت ردعمل کا اعلان
