لاہور (خبریں ڈیجیٹل) بالی ووڈ اداکارہ کریتی سینن نے اعتراف کیا ہے کہ فلمی میں کئے گئے کرداروں نے ان کی حقیقی زندگی کو بھی متاثر کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کو ایک انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہفلموںنے اداکاری اور جذبات کے حوالے سے سوچنے کے انداز کو بدل دیا۔کریتی سینن نے کہا کہ پہلے میں سمجھتی تھی کہ میرے کردار حقیقی زندگی پر اثر انداز نہیں ہوتے، تاہم ان دونوں فلموں نے مجھے احساس دلایا کہ اگرچہ انسان خود کو متاثر نہ ہونے کا یقین دلاتا ہے، لیکن کردار لاشعوری طور پر اپنا اثر ضرور چھوڑتے ہیں۔اداکارہ کے مطابق بعض اوقات کسی کردار کا جذباتی اثر شوٹنگ ختم ہونے کے کئی دن یا ایک ہفتے بعد محسوس ہوتا ہے اور انسان کے رویے یا جذبات میں تبدیلی نظر آنے لگتی ہے، اسی تجربے سے مجھے احساس ہوا کہ کردار سے شعوری طور پر خود کو الگ کرنا کتنا ضروری ہے۔کریتی نے بتایا کہ کئی مرتبہ میں ذاتی زندگی میں جذباتی طور پر پریشان یا مشکل حالات سے گزر رہی ہوتی تھی، لیکن اس کے باوجود مجھے کامیڈی فلم کی شو
بریکنگ نیوز
- پنجاب بھر میںبارش بالاکوت میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 کمسن بہنیں جان بحق
- چیئرمین پاکستان بزنس فورم یورپ سردار ظہور اقبال کا دورہ وطن
- 24 گھنٹوں میں پنجاب بھر میں 1336 ٹریفک حادثات 710 افراد زخمی
- غزہ:20ہزار شہید بچوں کے ناموں کا 100میٹر طویل کفن نمائش کیلئے پیش
- پنجاب ایمرجنسی آپریشنز سنٹر’ پولیو وائرس کیخلاف مسلسل اقدامات کرنا ہونگے: ای او سی
- پروفیسر عبد الغنی بٹ کو پہلی برسی پر خراج عقیدت
- DIG آپریشنز فیصل کامران کا اپنے دفترمیں کھلی کچہری کا انعقاد
- سردار ایاز صادق سے جنوبی افریقی ہم منصب انجیلا تھوکزلیڈیڈیزا کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال
- آئی جی پنجاب عبدالکریم نے کھاریاں کی حدود میں فائرنگ سے 2 افراد کے قتل کا نوٹس لے لیا ‘ آر پی او سے رپورٹ طلب
- قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے پروفیسر ڈاکٹر تصور حیات چار سالہ مدت کے لیے وائس چانسلر سرگودھا یونیورسٹی تعینات
- برائلر گوشت کی قیمت میں 7روپے کلو کمی،فارمی انڈے مہنگے
- 27ستمبر لانگ مارچ، متعدد گاڑیاں 7ستمبر سے سامان سمیت روک لی گئیں
- کفایت شعاری مہم نافذ 50 فیصد سرکاری گاڑیاں گراوئنڈ ایندھن بھی نصف 3 ماہ کیلئے غیرملکی سرکاری دوروں پر پابندی دکانیں رات 9 بجے بند
- امریکی وزیر دفاع کے مواخذے کی قرارداد پیش
- بلوچستان3 ، خیبرپختونخوامیں 10 دہشت گرد ہلاک ،6جوان شہید
- فیلڈ مارشل سے ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ اہم امور پر تبادلہ خیال
- پاکستان کی حوثیوں کو سخت وارننگ
- احتجاج پر امن 27 ستمبر کو عوام اپنے حق کیلئے نکلیں گئے سہیل آفریدی
- محکمہ صحت کی غفلت پیجاب میں سوائن فلو کا خطرہ منڈ لانے لگا
- قندھار ہلمند میں حملے طالبان رجیم کے 3 اہلکار ہلاک
