Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب بھر میںبارش بالاکوت میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 کمسن بہنیں جان بحق
    • چیئرمین پاکستان بزنس فورم یورپ سردار ظہور اقبال کا دورہ وطن
    • 24 گھنٹوں میں پنجاب بھر میں 1336 ٹریفک حادثات 710 افراد زخمی
    • غزہ:20ہزار شہید بچوں کے ناموں کا 100میٹر طویل کفن نمائش کیلئے پیش
    • پنجاب ایمرجنسی آپریشنز سنٹر’ پولیو وائرس کیخلاف مسلسل اقدامات کرنا ہونگے: ای او سی
    • پروفیسر عبد الغنی بٹ کو پہلی برسی پر خراج عقیدت
    • DIG آپریشنز فیصل کامران کا اپنے دفترمیں کھلی کچہری کا انعقاد
    • سردار ایاز صادق سے جنوبی افریقی ہم منصب انجیلا تھوکزلیڈیڈیزا کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال
    • آئی جی پنجاب عبدالکریم نے کھاریاں کی حدود میں فائرنگ سے 2 افراد کے قتل کا نوٹس لے لیا ‘ آر پی او سے رپورٹ طلب
    • قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے پروفیسر ڈاکٹر تصور حیات چار سالہ مدت کے لیے وائس چانسلر سرگودھا یونیورسٹی تعینات
    • برائلر گوشت کی قیمت میں 7روپے کلو کمی،فارمی انڈے مہنگے
    • 27ستمبر لانگ مارچ، متعدد گاڑیاں 7ستمبر سے سامان سمیت روک لی گئیں
    • کفایت شعاری مہم نافذ 50 فیصد سرکاری گاڑیاں گراوئنڈ ایندھن بھی نصف 3 ماہ کیلئے غیرملکی سرکاری دوروں پر پابندی دکانیں رات 9 بجے بند
    • امریکی وزیر دفاع کے مواخذے کی قرارداد پیش
    • بلوچستان3 ، خیبرپختونخوامیں 10 دہشت گرد ہلاک ،6جوان شہید
    • فیلڈ مارشل سے ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ اہم امور پر تبادلہ خیال
    • پاکستان کی حوثیوں کو سخت وارننگ
    • احتجاج پر امن 27 ستمبر کو عوام اپنے حق کیلئے نکلیں گئے سہیل آفریدی
    • محکمہ صحت کی غفلت پیجاب میں سوائن فلو کا خطرہ منڈ لانے لگا
    • قندھار ہلمند میں حملے طالبان رجیم کے 3 اہلکار ہلاک
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    یہودی مفادات کو نشانہ بنانے کا الزام، سویڈن نے ایرانی سفارتی اہلکار کو ملک بدر کردیا

    By Khabrain Newsستمبر 18, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سٹاک ہوم (این این آئی)سویڈن نے ایران پر اپنے ملک میں یہودی اور اسرائیلی مفادات
    کو نشانہ بنانے کی دھمکیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے ایرانی سفارتخانے کے ایک اہلکار کو ملک سے نکل جانے کا حکم دے دیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سویڈن کے وزیر انصاف گونار اشترومر نے بتایا کہ ایران طویل عرصے سے سویڈن میں اور سویڈن کے خلاف ایسی سرگرمیوں میں ملوث ہے جو ملکی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔انھوں نے الزام عائد کہا کہ ان سرگرمیوں میں ایرانی حکومت کے مخالف افراد کے علاوہ مختلف یہودی اور اسرائیلی مفادات کو بھی نشانہ بنایا گیا۔سویڈش وزیر نے مزید کہا کہ ان مقاصد کے لیے ایران نے مبینہ طور پر جرائم پیشہ نیٹ ورکس سے بھی مدد لی جس پر ایرانی سفیر کو بھی طلب کیا گیا۔تاہم سویڈش حکومت نے فوری طور پر ملک بدر کیے جانے والے ایرانی سفارتخانے کے اہلکار کی شناخت یا اس کے خلاف مخصوص کارروائی کی تفصیلات جاری نہیں کیں۔ سویڈن کی سیکیورٹی سروس سیپو کے ترجمان جوناتھن سویسن نے بھی تصدیق کی کہ ایران کی جانب سے ایسی سرگرمیاں جاری ہیں جن سے سویڈن میں اور سویڈن کے خلاف سلامتی کو خطرات لاحق ہیں۔ان کے بقول ایران مبینہ طور پر جرائم پیشہ گروہوں سمیت مختلف واسطوں کو استعمال کرکے حملے یا تشدد کی کارروائیاں کرانے کی کوشش کرتا ہے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      پنجاب بھر میںبارش بالاکوت میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 کمسن بہنیں جان بحق

      چیئرمین پاکستان بزنس فورم یورپ سردار ظہور اقبال کا دورہ وطن

      24 گھنٹوں میں پنجاب بھر میں 1336 ٹریفک حادثات 710 افراد زخمی

      تازہ ترین

      پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان

      پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع

      غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق

      پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ

      عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.