Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • طائز میں جھڑپیں، 30 حوثی ہلاک: یمنی فوج
    • ایران میں جاری جنگ اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہی ہے، ٹرمپ
    • فیس بک، انسٹاگرام، واٹس ایپ اور میٹا اے آئی کی سبسکرپشن ایک بنڈل میں
    • سرکاری افسران کے اثاثوں کے گوشوارے ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ
    • ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار
    • پاکستان کے پانڈا بانڈ کو عالمی اعزاز مل گیا
    • امریکی رکن پارلیمان نے اسرائیل کو بموں کی فروخت کی مخالفت کر دی
    • لاہور سمیت مختلف شہروں میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش،موسم خوشگوار
    • لیسکو کا صارفین کو بروقت بلنگ اور بلا تعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کا حکم
    • پنجاب کی ماتحت عدالتوں میں عملے کی بھرتیوں کا 150 سالہ پرانا نظام ختم
    • عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت موومنٹ کے زیر اہتمام تحفظ ختم نبوت کانفرنس یکم اکتوبر کو ہو گی
    • فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈائون، معروف سنیکس یونٹ ،2ملک شاپس بند
    • جبیل میں رائٹرکلب کے زیراہتمام ”اولاد کی تربیت” کے موضوع پر معلوماتی لیکچر
    • یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینمل سائنسز میں غیرقانونی اخراجات کیے جانیکا انکشاف
    • پنجاب ریونیو اتھارٹی کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ، 250 انفورسمنٹ و آڈٹ افسران تعینات ہوںگے
    • امیرجماعت اسلامی کراچی کی میئر کراچی اور چیئرمینز کی مدت میں توسیع کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست
    • مسافر کی طبیعت خراب اسلام آباد سے مانچسٹر جانے والی پرواز میں ایمرجنسی
    • سونے کی قیمت میں اچانک نمایاں کمی گزشتہ روز کے تمام اصافے کا خاتمہ
    • امریکا کی سعودی عرب کو 48 ایف-35 طیاروں کی فروخت کی منظوری
    • ہیئر’ سی سی ڈی کے ساتھ مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ‘ 3 فرار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فیلڈ مارشل سے ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ اہم امور پر تبادلہ خیال

    By Khabrain Newsستمبر 18, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    تہران، بیجنگ(نیوز ایجنسیاں )چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے رابطہ کیا ہے جس میں علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ایرانی خبر رساں ا دارے تسنیم کے مطابق عباس عراقچی کا دورہ چین کے  دوران فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے جس میں علاقائی پیش رفت اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی ہے۔ یہ رابطہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب خطے میں سکیورٹی اور سفارتی سرگرمیوں میں تیزی دیکھی جا رہی ہے، جبکہ ایران اور ترکیہ مختلف علاقائی معاملات پر مسلسل مشاورت جاری رکھے ہوئے ہیں۔ تاہم مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔پورٹ کے مطابق ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے بعد اپنے ترک ہم منصب ہاکان فیدان سے بھی ٹیلیفون پر رابطہ کر کے خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔دونوں وزرائے خارجہ نے مشرقِ وسطی اور خطے کو درپیش اہم مسائل سمیت حالیہ علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔دریں اثناء ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے چین کے ساتھ ہونے والے مذاکرات اور مشاورت کو کامیاب قرار دے دیا۔ایرانی وزیر خارجہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں کہا کہ چین میں شراکت داروں کے ساتھ مشاورت کامیاب رہی۔عباس عراقچی نے کہا کہ ایران چین کے ساتھ قائم اسٹریٹجک شراکت داری کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، آج کے فیصلے خطے میں مستقبل کے اسٹریٹجک توازن کا تعین کریں گے۔انہوں نے کہا کہ موجودہ فیصلوں کے خطے پر دور رس اثرات مرتب ہوں گے۔ چینی صدر شی جن پنگ کی جانب سے امن کے لیے پیش کیے گئے چار اصول اہم ہیں۔

    فیلڈ مارشل

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایران میں جاری جنگ اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہی ہے، ٹرمپ

      فیس بک، انسٹاگرام، واٹس ایپ اور میٹا اے آئی کی سبسکرپشن ایک بنڈل میں

      سرکاری افسران کے اثاثوں کے گوشوارے ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ

      تازہ ترین

      پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان

      پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع

      غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق

      پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ

      عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.