Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • تحصیل گوجر خان و ملحقہ علاقوں میں سوئی گیس لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری
    • نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کی تشکیل وقت کا تقاضا ہے، عبدالعلیم خان
    • پرائیویٹ حج سکیم ، 11 ہزار 6 سو عازمین کی بکنگ مکمل، 60 ہزار نشستیں باقی
    • کنٹونمنٹ راولپنڈی میں غیر قانونی تعمیرات سےقومی خزانے کو کروڑوں نقصانات کا انکشاف
    • لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ کا اختتام، معیشت، عالمی مقام کیلئے لائحہ عمل پیش
    • عوام کے درمیان رہ کر مسائل حل کریں گے، ڈی سی جہلم
    • شزہ فاطمہ کے ضلعی انتظامیہ کے ہمراہپٹرول پمپس کے دورے، ریلیف سکیمبارے شہریوں کے تاثرات سنے
    • سپیکر قومی اسمبل کا صحافی عثمان خان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت
    • حاجی شاہ ڈیم میں نہاتے ہوئے 15 سالہ لڑکا ڈوب گیا
    • بیو ٹیفکیشن کے نام پر جا ری ترقیا تی کاموں نے تاجروں کے کا رو با ر تبا ہ کر دیئے
    • زمین تنازعہ پر فائرنگ کر کے شہری کو قتل کرنیوالے مجرم کو سزائے موت کی سزا
    • منشیات مقدمہ میں نامزد ملزم کو الزام ثابت ہونے پر 10 سال قید اور 1 لاکھ جرمانے کی سزا
    • ANF کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈان
    • محکمہ زراعت کے فیلڈ اسسٹنٹ 25 ہزار رشوت لیتے ہوئے گرفتار
    • موبائل شاپ کے تالے توڑ کر موبائل فون چوری کرنے والا شخص گرفتار
    • حکومت پنجاب کا رشوت ستانی کی روک تھام کیلئے اہم فیصلہ
    • بیول ، بازار، مرکزی چوک وگردونواح کی شاہراہوں پر تجاوزات کی بھرمار
    • چور گھر اور کالج سے قیمتی ٹوٹنیاں،شاور سیٹ،پنکھے اور دیگر سامان لے اڑے،مقدمہ درج
    • بڑکی بدال کے مرکزی نالے میںجنگلی بوٹیوں کی بھرمار، پانی کی روانی متاثر
    • تھانہ چونترہ کے مقدمہ قتل میں نامزد ملزم کو جرم ثابت ہونے پر موت کی سزا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    درپیش بنیادی مسائل کے حل’ بہتر سروس ڈلیوری کیلئے وفاق اور صوبوں کے ترجیحات کویکجا کرناناگزیر : بلا ل اظہر کیانی

    By Khabrain Newsستمبر 18, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (این این آئی)وزیرمملکت خزانہ ومحصولات بلال اظہرکیانی نے کہاہے کہ ملک کو درپیش بنیادی مسائل کے حل اور بہتر سروس ڈلیوری
    کے لیے وفاق اور صوبوں کے ترجیحات کویکجا کرنا اور وسائل و اختیارات کو نچلی سطح تک منتقل کرنا ناگزیر ہے، حکومت نے مشکل عالمی حالات اور بڑے معاشی جھٹکوں کے باوجود معاشی استحکام حاصل کیا ہے،معیشت کے آگے بڑھانے میں نجی شعبہ کاکردارکلیدی اہمیت کاحامل ہے،نظام کو عوام کو بہتر معیار کی خدمات فراہم کرنی چاہئیں۔ڈھانچہ جاتی مسائل کے حل کیلئے ملک کے مجموعی طرز حکمرانی کے نظام کا ازسرنو جائزہ لینا اور اسے موثر بنانا ضروری ہے۔ جمعرات کویہاں لیڈرز ان اسلام آبادبزنس سمٹ خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کو درپیش مسائل صرف معیشت یا وزارت خزانہ تک محدود نہیں بلکہ تعلیم، صحت، سکول سے باہر بچوں اور مجموعی طرز حکمرانی سمیت متعدد شعبوں سے جڑے ہوئے ہیں اور یہ تمام معاملات ایک دوسرے سے باہم منسلک ہیں۔ وزیرمملکت نے کہاکہ نظام کو عوام کو بہتر معیار کی خدمات فراہم کرنی چاہئیں،ڈھانچہ جاتی مسائل کے حل کیلئے ملک کے مجموعی طرز حکمرانی کے نظام کا ازسرنو جائزہ لینا اور اسے موثر بنانا ضروری ہے، حکومت کے اصلاحات کے پروگرام کامقصد گورننس اورخدمات کی فراہمی میں بہتری لاناہے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      تحصیل گوجر خان و ملحقہ علاقوں میں سوئی گیس لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

      نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کی تشکیل وقت کا تقاضا ہے، عبدالعلیم خان

      پرائیویٹ حج سکیم ، 11 ہزار 6 سو عازمین کی بکنگ مکمل، 60 ہزار نشستیں باقی

      تازہ ترین

      پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان

      پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع

      غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق

      پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ

      عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.