Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کی تشکیل وقت کا تقاضا ہے، عبدالعلیم خان
    • پرائیویٹ حج سکیم ، 11 ہزار 6 سو عازمین کی بکنگ مکمل، 60 ہزار نشستیں باقی
    • کنٹونمنٹ راولپنڈی میں غیر قانونی تعمیرات سےقومی خزانے کو کروڑوں نقصانات کا انکشاف
    • لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ کا اختتام، معیشت، عالمی مقام کیلئے لائحہ عمل پیش
    • عوام کے درمیان رہ کر مسائل حل کریں گے، ڈی سی جہلم
    • شزہ فاطمہ کے ضلعی انتظامیہ کے ہمراہپٹرول پمپس کے دورے، ریلیف سکیمبارے شہریوں کے تاثرات سنے
    • سپیکر قومی اسمبل کا صحافی عثمان خان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت
    • حاجی شاہ ڈیم میں نہاتے ہوئے 15 سالہ لڑکا ڈوب گیا
    • بیو ٹیفکیشن کے نام پر جا ری ترقیا تی کاموں نے تاجروں کے کا رو با ر تبا ہ کر دیئے
    • زمین تنازعہ پر فائرنگ کر کے شہری کو قتل کرنیوالے مجرم کو سزائے موت کی سزا
    • منشیات مقدمہ میں نامزد ملزم کو الزام ثابت ہونے پر 10 سال قید اور 1 لاکھ جرمانے کی سزا
    • ANF کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈان
    • محکمہ زراعت کے فیلڈ اسسٹنٹ 25 ہزار رشوت لیتے ہوئے گرفتار
    • موبائل شاپ کے تالے توڑ کر موبائل فون چوری کرنے والا شخص گرفتار
    • حکومت پنجاب کا رشوت ستانی کی روک تھام کیلئے اہم فیصلہ
    • بیول ، بازار، مرکزی چوک وگردونواح کی شاہراہوں پر تجاوزات کی بھرمار
    • چور گھر اور کالج سے قیمتی ٹوٹنیاں،شاور سیٹ،پنکھے اور دیگر سامان لے اڑے،مقدمہ درج
    • بڑکی بدال کے مرکزی نالے میںجنگلی بوٹیوں کی بھرمار، پانی کی روانی متاثر
    • تھانہ چونترہ کے مقدمہ قتل میں نامزد ملزم کو جرم ثابت ہونے پر موت کی سزا
    • چکلالہ پولیس کی کارروائی، بچوں اور لڑکیوں کو ہراساں کرنے والا شخص گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جناح ہسپتال لاہور میں بے ضابطگیوں کے خاتمے کیلئے ایم ایس کی کارروائی

    By Khabrain Newsستمبر 18, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (جنرل رپورٹر) جناح ہسپتال لاہور میں انتظامی معاملات میں بہتری اور مبینہ بے ضابطگیوں کے خاتمے کیلئے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ذیشان حیدر نے اہم کارروائی کرتے ہوئے تین ملازمین کو انتظامی بنیادوں پر مختلف ہسپتالوں میں تبدیل کرو دیا۔ کارروائی کو پنجاب حکومت کی کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد کی جانب اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم ایس ڈاکٹر ذیشان حیدر نے ہسپتال میں مبینہ طور پر اثرو رسوخ رکھنے والے عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔ مراسلے کے مطابق جونیئر ٹیکنیشن فارمیسی ٹیکنالوجی غلام اسحاق خان کو جناح ہسپتال سے عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات، جونیئر ٹیکنیشن پبلک ہیلتھ ٹیکنالوجی رانا محمد داد کو ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال میانوالی جبکہ سکیورٹی سپروائزر عامر محمود کو بہاول وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور تبدیل کر دیا گیا ہے۔ تینوں ملازمین کو فوری طور پر موجودہ ڈیوٹی سے فارغ تصور کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق غلام اسحاق خان جناح ہسپتال میں پرچیز سے متعلق معاملات دیکھ رہے تھے جبکہ رانا محمد داد چیف سینٹری کے طور پر فرائض انجام دے رہے تھے۔ ان کے بارے میں شکایات تھیں کہ وہ بعض چھوٹے ملازمین کو من پسند جگہوں پر ڈیوٹی لگوانے کے عوض فیس وصول کرتے تھے، تاہم ان الزامات کی آزادانہ تصدیق نہیں ہوسکی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سکیورٹی سپروائزر عامر محمود کو اس سے قبل بھی 31 جولائی کو سیکرٹریٹ ڈسپوزل پر منتقل کیا گیا تھا تاہم بعدازاں سفارش کے ذریعے دوبارہ جناح ہسپتال میں تعیناتی حاصل کرلی۔ موجودہ کارروائی کے بعد انہیں ایک بار پھر ہسپتال سے باہر منتقل کر دیا گیا ہے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق ایم ایس ڈاکٹر ذیشان حیدر کی جانب سے انتظامی معاملات میں کسی قسم کا دبائو قبول نہ کرنے اور قواعد و ضوابط کے مطابق فیصلے کرنے کے اقدام کو ملازمین میں بھی اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔ ڈاکٹر ذیشان حیدر کی جانب سے تین ملازمین کے تبادلوں سے یہ پیغام دیا گیا ہے کہ ہسپتال میں انتظامی امور، خریداری، سکیورٹی اور ڈیوٹیوں کے معاملات میں مبینہ اثرو رسوخ اور بے ضابطگیوں کی گنجائش نہیں ہوگی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کی تشکیل وقت کا تقاضا ہے، عبدالعلیم خان

      پرائیویٹ حج سکیم ، 11 ہزار 6 سو عازمین کی بکنگ مکمل، 60 ہزار نشستیں باقی

      کنٹونمنٹ راولپنڈی میں غیر قانونی تعمیرات سےقومی خزانے کو کروڑوں نقصانات کا انکشاف

      تازہ ترین

      پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان

      پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع

      غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق

      پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ

      عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.