Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کوہاٹ دھماکے پر اختیار ولی خان کا وزیراعلیٰ کے پی سے استعفے کا مطالبہ
    • بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی رہائش گاہ میں مبینہ 2نقاب پوشوں کی گھسنے کی کوشش
    • اسکولوں میں تدریس کے دوران اساتذہ کے موبائل فون استعمال پر پابندی
    • چوہدری شافع حسین کی زیرصدارت پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے بورڈ ممبران کا اجلاس
    • جنرل اسمبلی میں شرکت کیلئے آنیوالے ایرانی وفدپر سخت پابندیاں عائد
    • ایم کیو ایم پاکستان کا 20 ستمبر کو کراچی میں قومی مارچ کا اعلان
    • بھارتی ریاست مغربی بنگال میں کالج کی مسلمان وائس پرنسپل کو گھنٹوں محصور رکھ کر زبردستی استعفیٰ لے لیا گیا
    • مسائل حل پائیدار امن کیلئے مزاکرات سفارکاری ہی واحد راستہ اسحاق ڈار
    • حریم فاروق اور فیصل قریشی کی فلم مینگو جٹ کا ٹریلر جاری
    • سنگاپور2026 بہترین ایئرلائنبن گئی
    • سود کی تمام صورتیں اہلِ ایمان کیلئے حرام ہیں:ڈاکٹر راغب حسین نعیمی
    • پی ٹی آئی کے ساتھ رابطے ہیں، حکومت نے حالات پیدا کیے تو سب اکٹھے ہوسکتے ہیں: لیاقت بلوچ
    • رواں مالی سال 2026-27 کے 2 ماہ کے دوران پاکستان کی معیشت کے مختلف شعبو ں میں بہتری کے نمایاں رجحانات
    • میجر جنرل (ر) پروفیسر سہیل صابر نے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور کے وی سی عہدے کا چارج سنبھال لیا
    • پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار حصص میں تیزی
    • نیویارک کے علاقے بروکلین میں نوجوان کشمیری امریکن ارمان عزیز انتقال کر گئے
    • پنجاب میں پانچویں جماعت تک نصاب میں تبدیلی کی تیاریاں جاری
    • ادویات کی رجسٹریشن پر بڑا فیصلہ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے طریقہ کار عوام کے سامنے رکھ دیا
    • غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے انخلا کی مہم جاری
    • پٹرول ڈیلرز کے بعد تیل کمپنیوں کا بھی مارجن بڑھانے کا مطالبہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فیول ریلیف سکیم کا دائرہ 20 سال پرانی موٹرسائیکلوں’ رکشوں پر بھی لاگو

    By Khabrain Newsستمبر 19, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد( نیوز ایجنسیاں) وزیراعظم شہباز شریف نے فیول ریلیف سکیم میں عوام کو مزید سہولت  فراہم کرنے کی خصوصی ہدایت دی ہے۔وزیراعظم کی جانب سے سکیم میں 20سال پرانی موٹر سائیکلوں، رکشوں اور چنگ چی رکشوں کو فوری شامل کرنیکی ہدایت کردی گئی ہے۔یکم جنوری 2006 کے بعد رجسٹرڈ تمام موٹرسائیکلیں، رکشے اور چنگ چی سکیم میں رجسٹریشن کیلئے اہل ہوں گے ،جس کے بعد ریلیف سکیم سے 20سال پرانی موٹرسائیکل، رکشے اور چنگ چی چلانے والے بھی مستفید ہوسکیں گے۔دریں اثناء وزارت آئی ٹی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم فیول ریلیف سکیم کے تحت اب تک 10لاکھ سے زائد رجسٹریشنز مکمل ہوچکی ہیں ۔ وزارت آئی ٹی کے مطابق24گھنٹے کنٹرول روم سے ملک بھر میں سکیم کی رئیل ٹائم مانیٹرنگ جاری ہے۔وزارت آئی ٹی کا کہنا ہے کہ فیول ریلیف سکیم کے تحت اب تک 10لاکھ سے زائد رجسٹریشنز مکمل ہوچکی ہیں جبکہ ملک بھر میں اب تک 8لاکھ سے زائد ٹوکنز جنریٹ کیے گئے۔وزارت آئی ٹی نے مزید بتایا کہ ٹوکنز ریڈیمپشن کی فہرست میں پنجاب اور اسلام آباد سب سے آگے ہیں، پی ایم ریلیف اسکیم سے ملک میں مستحق لوگوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔دریں اثناء وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کے تحت پاکستان بھر میں 100روپے فی لٹر رعایتی نرخوں پر پٹرول کی فراہمی کامیابی سے جاری ہے۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک بھر سے سکیم سے متعلق موصول ہونے والی آرا کی روشنی میں ایک اور اہم فیصلہ کیا ہے، وزیراعظم کی ہدایت پر پانچ لٹر سے کم پٹرول ڈلوانے والے موٹرسائیکل، چنگ چی اور رکشوں کو بھی ایک ٹوکن پر ایک ہفتے میں 500روپے کی رعایت ملے گی۔ہفتہ وار ایک ٹوکن جاری کیا جائے گا اور ایک مہینے میں مجموعی طور پر 4ٹوکن جاری کیے جائیں گے۔سکیم میں 800سی سی تک گاڑی استعمال کرنے والے پہلے کی طرح ہر 10روز میں 10لٹر پٹرول پر 100روپے فی لٹر کی رعایت حاصل کریں گے، یوں ایک مہینے میں 10لٹر کے 3ٹوکن جاری کرنے کا سلسلہ بھی چلتا رہے گا۔
    فیول سکیم

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      کوہاٹ دھماکے پر اختیار ولی خان کا وزیراعلیٰ کے پی سے استعفے کا مطالبہ

      بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی رہائش گاہ میں مبینہ 2نقاب پوشوں کی گھسنے کی کوشش

      اسکولوں میں تدریس کے دوران اساتذہ کے موبائل فون استعمال پر پابندی

      تازہ ترین

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار

      کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی

      کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.