کراچی(این این آئی)پٹرول ڈیلرز کے مارجن میں اضافے کے بعد آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے بھی اپنے مارجن میں فوری اضافے کا مطالبہ کردیا۔آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے چیئرمین اوگرا کو خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ کمپنیوں کے مارجن میں ایک روپے 22 پیسے فی لٹر اضافے کے فیصلے پر فوری عملدرآمد کیا جائے۔کونسل کے مطابق ستمبر 2023ء کے بعد سے آئل کمپنیوں کے مارجن میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا، جبکہ اگست میں ڈیلرز کے مارجن میں ایک روپے 34 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا تھا۔ کمپنیوں کے مارجن میں اضافے کا فیصلہ تاحال عملدرآمد کا منتظر ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ مارچ 2026ء سے آئل کمپنیوں کے 66 ارب روپے کے پرائس کلیمز زیر التوا ہیں، جو پٹرول کے 5 درآمدی کارگوز کی مالیت کے برابر ہیں۔
بریکنگ نیوز
- گوجر خان ، قتل، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار
- جوتانہ ہائوس پر عظمتِ مصطفی ۖ کانفرنس آج منعقد ہو گی
- ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی کا مختلف یوسیز کا دورہ
- صدیق آباد چوک میں تیز رفتار شاہ زور وین حادثے کا شکار، 1 شخص جاں بحق
- قبرستان انتظامیہ کی ناہلی ، قبریں لمبے لمبے گھا س میں چھپنے لگیں
- ترک جامعات کے سربراہان کا نسٹ کا دورہ،تعلیمی روابطہ فروخ پر تبادلہ خیال
- جاتلی پولیس کی کارروائی، خواتین سے دست درازی کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار
- انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 23 ستمبر کو کیا جائیگا
- میرا صوبہ، میرا پانی نہ کریں، بڑے صوبے کی وزیرِ اعلیٰ کا دل بڑاہونا چاہیے: فیصل کریم کنڈی
- دییافت 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار نئی بلی کی نسل Leopardus tilcayo
- NH750، اور-56 NH85 4WD لغازی ٹریکٹرز، دو نئے ماڈلزمتعارف
- راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 4 افرادگرفتار، شراب برآمد
- کراچی میں مختلف پولیس مقابلے ، ایک ڈاکوہلاک، 6 زخمیوں سمیت14 ملزمان گرفتار
- جامعہ نعیمیہ میں13ویں محفل میلاد مصطفیۖ برائے خواتین آج ہوگی
- سونا مزید مہنگا پاکستان میں فی تولہ قیمت 3 لاکھ 60 ہزار سے اوپر
- چوہدری شافع حسین کی زیرصدارت پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے بورڈ ممبران کا اجلاس
- بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی رہائش گاہ میں مبینہ 2نقاب پوشوں کی گھسنے کی کوشش
- جنرل اسمبلی میں شرکت کیلئے آنیوالے ایرانی وفدپر سخت پابندیاں عائد
- پاکستان کی خاطر موبائل دیے دیں رات ڈیڑھ بجے موبائل لیا گیا
- ادویات کی رجسٹریشن کے لیےڈرگ روگولیٹری اٹھارٹی نے طریقہ کارعوام کے سامنے رکھ دی
