پیانگ یانگ (آئی این پی) شمالی کوریا نے عالمی جوہری توانائی ایجنسی کی جوہری پروگرام کےخلاف قرارداد مسترد کرتے ہوئے اپنی جوہری طاقت کی حیثیت کو ناقابلِ واپسی قرار دے دیا۔ شمالی کوریا کی وزارتِ خارجہ کے مطابق ملک کا جوہری دفاعی نظام مضبوط ہے اور دشمن قوتوں کی کوششوں سے اسے ختم نہیں کیا جاسکتا۔ کم جونگ ان کی بہن کم یو جونگ نے عالمی ادارے پر دہرے معیار کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ آئی اے ای اے امریکہ اور جنوبی کوریا کی جوہری سرگرمیوں کو نظر انداز جبکہ شمالی کوریا کی دفاعی جوہری سرگرمیوں کے خلاف قرارداد منظور کر رہا ہے۔ شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ امریکہ اور مغربی ممالک کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد ہماری جوہری طاقت کی حیثیت پر کوئی اثر نہیں ڈال سکتی۔
بریکنگ نیوز
- سیاسی صورتحال اسلام آباد کے سرکاری ہسپتالوں میں ہائی الرٹ
- پنجاب دانش سکول اتھارٹی پیرا قانین کی خلاف ورزیاں مالی بے ضابطگیوں کا اکنشاف
- کیمرون کی طالبہ نے آگ اور بجلی کے بغیر کھانا پکانے والا کوکنگ بیگ تیار کرلیا
- گجرات میں بارشی پانی کے گڑھے میں ڈوب کر 2 کم سن بھائی جاں بحق
- ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا فیس بک پر لائیو کھلی کچہری کا انعقاد
- ایس ای سی پی کی عوام کو جعلی’ غیر لائسنس یافتہ آن لائن ٹریڈنگ پلیٹ فارمز سے دور رہنے کی ہدایت
- فیصل آباد:شہر اور نواحی علاقوں سے ماں بیٹے سمیت چھ افراداغواء
- شمالی کوریا نے جوہری حیثیت ختم کرنے کی عالمی قرارداد مستردکر دی
- گھر میں سوئے میاں بیوی پر فائرنگ سے شہری جاں بحق
- اوباش ملزمان نے دو لڑکیوں کو جنسی ہوس کا نشانہ بنا دیا
- عالمی دبائو کے باوجود شمالی کوریا کا جوہری پروگرام سے پیچھے ہٹنے سے انکار
- مسلح ملزمان نے فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا
- وزیر مملکت بلال بن ثاقب کی امریکی ناظم الامور نٹالی بیکرسے ملاقات
- دینہ’ بچوں کا قاتل باپ پولیس مقابلے میں اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
- پنجاب کے 13 اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی آج سے شروع
- کراچی’ ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
- شیخوپورہ، موبائل فون چارجنگ کا تنازعہ ، محنت کش نے بیوی قتل کر دیا
- غیرقانونی تارکین وطن کو کشتی پر انگلش چینل عبور کرانے پر پائلٹ کو 2 سال قید کی سزا
- امریکہ، لائبریری کو 132 سال قبل جاری کیاگیا میگزین لوٹا دیاگیا
- میرپور افغان شہریوں کی دکانوں اور سٹالز کی بھر مار کو ئی پوچھنے والا نہیں
