گجرات(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے شہر گجرات میں بارشی پانی کے گڑھے میں ڈوب کر دو کم سن بھائی جاں بحق ہو گئے۔عینی شاہدین کے مطابق منگووال میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں دو کم سن بھائی بارشی پانی سے بھرے گڑھے میں ڈوب گئے اور جانبر نہ ہوسکے۔دوسری جانب اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائی کرتے ہوئے دونوں بچوں کی لاشیں گڑھے سے نکال لیں۔حکام کا کہنا تھا کہ جاں بحق بچوں کی شناخت 5 سالہ عبدالرحمن اور 3 سالہ محمد شافع کے نام سے ہوئی ہے، دونوں بھائی کھیلتے ہوئے پانی کے گڑھے میں گر گئے۔دوسری جانب دونوں کم سن بھائیوں کے جاں بحق ہونے پر ہر آنکھ اشکبار تھی اور علاقے میں سوگ کی فضا پھیل گئی۔
بریکنگ نیوز
- سیاسی صورتحال اسلام آباد کے سرکاری ہسپتالوں میں ہائی الرٹ
- پنجاب دانش سکول اتھارٹی پیرا قانین کی خلاف ورزیاں مالی بے ضابطگیوں کا اکنشاف
- کیمرون کی طالبہ نے آگ اور بجلی کے بغیر کھانا پکانے والا کوکنگ بیگ تیار کرلیا
- گجرات میں بارشی پانی کے گڑھے میں ڈوب کر 2 کم سن بھائی جاں بحق
- ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا فیس بک پر لائیو کھلی کچہری کا انعقاد
- ایس ای سی پی کی عوام کو جعلی’ غیر لائسنس یافتہ آن لائن ٹریڈنگ پلیٹ فارمز سے دور رہنے کی ہدایت
- فیصل آباد:شہر اور نواحی علاقوں سے ماں بیٹے سمیت چھ افراداغواء
- شمالی کوریا نے جوہری حیثیت ختم کرنے کی عالمی قرارداد مستردکر دی
- گھر میں سوئے میاں بیوی پر فائرنگ سے شہری جاں بحق
- اوباش ملزمان نے دو لڑکیوں کو جنسی ہوس کا نشانہ بنا دیا
- عالمی دبائو کے باوجود شمالی کوریا کا جوہری پروگرام سے پیچھے ہٹنے سے انکار
- مسلح ملزمان نے فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا
- وزیر مملکت بلال بن ثاقب کی امریکی ناظم الامور نٹالی بیکرسے ملاقات
- دینہ’ بچوں کا قاتل باپ پولیس مقابلے میں اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
- پنجاب کے 13 اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی آج سے شروع
- کراچی’ ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
- شیخوپورہ، موبائل فون چارجنگ کا تنازعہ ، محنت کش نے بیوی قتل کر دیا
- غیرقانونی تارکین وطن کو کشتی پر انگلش چینل عبور کرانے پر پائلٹ کو 2 سال قید کی سزا
- امریکہ، لائبریری کو 132 سال قبل جاری کیاگیا میگزین لوٹا دیاگیا
- میرپور افغان شہریوں کی دکانوں اور سٹالز کی بھر مار کو ئی پوچھنے والا نہیں
