کراچی(ویب ڈیسک) وزیرِ بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ جہاں بھی قبضہ ہو اس کی نشاندہی کریں، کارروائی کی جائے گی، تمام اضلاع میں کام جاری ہے جبکہ ایف ڈبلیو او کو بڑے منصوبے بھی دیے گئے ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا کہ جماعتِ اسلامی کی تحریکیں پرتشدد نہیں ہوتیں اور وہ پرامن طریقے سے اپنا مقف رکھتے ہیں، پی ٹی آئی کا پرتشدد تحریکوں کا وتیرہ رہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ کسی بھی سیاسی تحریک کو پرتشدد نہیں ہونا چاہیے، تشدد کسی چیز کا حل نہیں۔ناصر حسین شاہ نے یہ بھی کہا کہ پہلی بار وزیراعظم کے خلاف قرارداد لائی گئی، انہوں نے اسمبلیاں توڑ دیں اور قاضی فائز عیسی پر الزامات لگائے گئے۔ ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنی جماعت کے انتخابی نشان کا مقدمہ بھی درست انداز میں نہیں لڑا۔
بریکنگ نیوز
- لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی اربوں کی سرمایہ کاری پر سنڈیکیٹ سے منظوری نہ لینے کا انکشاف
- پی ٹی آئی کسان ونگ کا پاکستان کسان اتحاد کے25 ستمبرکے احتجاج کی بھرپور حمایت
- PIA نے انٹرنیشنل ایوی ایشن سیفٹی معیار پر عملدرآمد کا سنگ میل عبور کرلیا
- نیویارک’صرف 30ڈالر میں خریدی گئی پینٹنگ لاکھوں ڈالر کی نکلی
- یورپی ممالک نے غیر قانونی تارکین ِ وطن کے خلاف نئے سخت قوانین و قواعد منظور کرلئے
- صبا قمر کا ماضی میں ساتھی اداکار کی محبت میں گرفتار ہونے کا انکشاف
- پاکستان کی بھارت کے خلاف شاندار فتح 5-0 شکست دے دی
- بدعنوانی پر دفترخارجہ کے 6افسران سمیت 22افراد کیخلاف مقدمہ
- چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
- افغانستان میں موجود دہشتگرد بے گناہ پاکستانیوں کا خون بہا رہے ہیں: طاہر اشرفی
- آسٹریلیا سے امریکا بھیجے گئے ایف35لڑاکا طیاروںکے حساس پرزے ہانگ کانگ پہنچ گئے، تحقیقات شروع
- قبضوں کی نشاندہی کریں، کارروائی ہوگی: ناصر حسین شاہ
- پنجاب بار کونسل کا وکلاء ،خاندانوںکو مالی تحفظ فراہم کرنیکا اعلان
- PTIحکومت اور کے درمیان رابطے بے نتیجہ حالات مزید خراب سخت ہونے کا امکان
- سمارٹ لاک ڈاؤن پولیس ضلعی انتظامیہ کیلئے کمائی کا ذریعہ
- محسن نقوی کی ہنگو میںشہید ہونیوالے کیپٹن حمزہ اکرم کے گھر آمد
- آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی
- سونے کی قیمت ایک بار پھر خطرناک سطع تک پہنچنےکا امکان
- بھارت میں قید برطانوی سکھ کارکن جگتار سنگھ کو ضمانت مل گئی
- سولر سسٹم صارفین کیلئے اچھی خبر لیتھیم بیٹریز ایک لاکھ روپے تک سستی
