Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • صبا اور اقرا کی ایک دوسرے کی تعریفیں مداحوں کی توجہ حاصل کر لی
    • پرامن اسلام آباد سپر لانگ مارچ جاری رہے گا’لیاقت بلوچ
    • پاکستان میں نیو انرجی گاڑیوں کی مقامی تیاری کی جانب اہم پیشرفت
    • جنرل ہسپتال، سروسز ہسپتال کے مستقل پرنسپل کی تعیناتی، انٹرویوز رواں ہفتے متوقع
    • بیٹی کے قتل کا جرم ثابت، باپ کو سزائے موت،داماد کو 2 سال قید
    • پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں روایتی سرنجز کے استعمال پر پابندی
    • برائلر گوشت کی قیمت میں 8روپے کلو کمی کر دی گئی
    • ڈے کیئر سینٹرز کو قانونی دائرے میں لانیکا فیصلہ، قانون سازی کی یقین دہانی
    • ڈے کیئر سینٹرز کو قانونی دائرے میں لانیکا فیصلہ، قانون سازی کی یقین دہانی
    • پنجاب میں چینی سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، شافع حسین
    • چوریاں ڈاکے تھم نہ سکے شہری نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیاء سے محروم
    • لاہور ہائیکورٹ ‘پی ٹی آئی رہنما میاں حماد اظہر سے فیملی اور وکلاء ملاقات کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ
    • لاہور ہائیکورٹ’ پراپرٹی ٹربیونل سے متعلق درخواست غیرضروری قرار دیتے مسترد
    • لاہور چیمبر انتخابات کا پولنگ وینیو تبدیل کرنیکی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
    • مانگا منڈی پولیس کی بروقت کارروائی، بچے سے بدفعلی کی کوشش کرنیوالا استاد گرفتار
    • لاہور میں رواں سال موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ
    • پنجاب کے مختلف اضلاع میں سکولوں سے باہر بچوں کی شرح میں مزید اضافہ
    • 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1388 ٹریفک حادثات 794 افراد شدید زخمی
    • ایمبا پے کا نائیکی سے 20 سالہ تعلق ختم آن برانڈ سے نیا معاہدہ
    • فیصل آباد، مبینہ غیر قانونی پٹرول فروشوں نے 2بھائیوں کو آگ لگا دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ہندو انتہا پسند تنظیم کے دبائو پر عمر خالد کے بارے میں دستاویزی فلم کی نمائش منسوخ بنگلورو (این این آئی) بنگلورو کی نیشنل لا سکول

    By Khabrain Newsستمبر 22, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    آف انڈیا یونیورسٹی(NLSIU) میںجیل میں نظربند طالب علم رہنماعمر خالد پر بنائی گئی ایک دستاویزی فلم کی مجوزہ نمائش راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ (RSS)کی طلبا تنظیم اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد (ABVP)کے دبائو پر منسوخ کر دی گئی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فلم ساز للت وچھانی کی ہدایت کاری میں بنائی گئی دستاویزی فلم ”قیدی نمبر626710 حاضر ہے ”کی نمائش نیشنل لا سکول آف انڈیا یونیورسٹی کی طلبہ تنظیم لا اینڈ سوسائٹی کمیٹی کی جانب سے کی جانی تھی۔ اے بی وی پی کے احتجاج کے بعد نمائش پہلے ہی انتظامی اور سکیورٹی خدشات کا حوالہ دیتے ہوئے ملتوی کر دی گئی تھی۔ اے بی وی پی نے تقریب کی سخت مخالفت کرتے ہوئے اسے منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ اگرچہ اے بی وی پی نے ہفتے کے روز دعوی کیا کہ نمائش منسوخ کر دی گئی ہے، تاہم لا اینڈ سوسائٹی کمیٹی کی جانب سے اس کی باضابطہ تصدیق تاحال سامنے نہیں آئی ۔ایک بیان میں اے بی وی پی بنگلورو نے کہا کہ وہ نیشنل لا اسکول آف انڈیا یونیورسٹی میں عمر خالد کے بارے میں دستاویزی فلم کی نمائش منسوخ کیے جانے کا خیر مقدم کرتی ہے۔اے بی وی پی نے بھارتی وزیر قانون و انصاف ارجن رام میگھوال سے بھی مجوزہ نمائش کی تحقیقات کا حکم دینے کا مطالبہ کیا ہے۔اے بی وی پی نے کہا کہ اعلی قانونی و تعلیمی اداروں کو ایسے افراد کے نظریات کی تشہیر کا پلیٹ فارم نہیں بننا چاہیے جو ملک پر حملوں کو قابلِ فخر قرار دینے یا جموں و کشمیر کی علیحدگی اور تقسیم کی حمایت کرتے ہوں۔فلم کی نمائش کا معاملہ کرناٹک میں حکمران کانگریس کے رہنمائوں جن میں ریاستی صدر بی کے ہری پرساد بھی شامل ہیں اور اے بی وی پی و بھارتیہ جنتا پارٹی (BJP) کے درمیان لفظی جنگ کا باعث بھی بنا۔ ہری پرساد نے عمر خالد کو قوم پرست قرار دیا ۔عمر خالد کو فروری 2020 کے دہلی فسادات سے متعلق مقدمے میں ستمبر 2020 میں گرفتار کیا گیا تھا اور ان کے خلاف دیگر دفعات کے علاوہ غیر قانونی سرگرمیوں کی روک کے قانون (UAPA)کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      صبا اور اقرا کی ایک دوسرے کی تعریفیں مداحوں کی توجہ حاصل کر لی

      پرامن اسلام آباد سپر لانگ مارچ جاری رہے گا’لیاقت بلوچ

      پاکستان میں نیو انرجی گاڑیوں کی مقامی تیاری کی جانب اہم پیشرفت

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.