فیصل آباد(این این آئی)فیصل آباد کی تحصیل چک جھمرہ میں نالہ والا بائی پاس روڈ چوک کے قریب مبینہ غیر قانونی پٹرول فروخت کرنے والے افراد نے قیمت پر تنازع کے بعد 2بھائیوں پر پٹرول چھڑک کر انہیں آگ لگا دی۔ذرائع کے مطابق ندیم قادراور حافظ نعمان قادرموٹر سائیکل کے لیے ایک غیر قانونی پٹرول فروش سے پٹرول خرید کر لے گئے، مبینہ طور پر اصل قیمت سے زیادہ رقم وصول کیے جانے پر دونوں بھائیوں اور پٹرول فروشوں کے درمیان تلخ کلامی کے بعد ہاتھا پائی ہوگئی۔ رپورٹس کے مطابق مشتعل پٹرول فروشوں حیدر علی، محمد وسیم اور حماد ملک نے مبینہ طور پر دونوں بھائیوں پر پٹرول چھڑکا اور انہیں آگ لگا دی مقامی افراد نے آگ بجھائی اور دونوں زخمیوں کو چک جھمرہ تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کیا، جہاں ڈاکٹروں نے انہیں فیصل آباد کے الائیڈ ہسپتال کے برن یونٹ منتقل کرنے کی ہدایت کی۔
بریکنگ نیوز
- نیتن یاہو کا اہلیہ سمیت مسجد الاقصی کے کمپاونڈ کے نیچے سرنگوں کا دورہ، سوشل میڈیا پر غم و غصہ
- تشدد انتشار کا راستہ اپنانے والے ملک دشمن ہیں مریم نواز
- وزیراعظم جنرل اسمبلی میں کشمیر، فلسطین کے مسائل اٹھائیں گے،عاصم افتخار
- وفاقی وزیر احسن اقبال ایئرپورٹ پر عام مسافروں کی قطار میں لگ گئے،وزیر داخلہ محسن نقوی نے سراہا
- اٹلی: سکولوں میں نقاب پر پابندی غیر ملکی طلبہ کی حد مقرر کا اعلان
- انتظامی یونٹس کا قیام ملک کی بقا کیلئے ناگزیر ہیں:مصطفی کمال
- ضرورت اس بات کی ہے کہ ملک میں زیادہ سے زیادہ انتظامی یونٹس بنائے جائیں: خالد مقبول
- ایم کیو ایم قیادت کی زبان ناقابل برداشت ہے: شرجیل میمن
- علیمہ خان کے بعد نورین نیازی عظمیٰ خان بھی گرفتار
- بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے گرد عالمی سطع پر گھرا تنگ گرفتاریاں شروع
- حکومت راستے بند کر کے عوام کو اسلام آباد پہنچنے سے نہیں روک سکتی حافظ نعیم الرحمن
- پاکستان میں دہشتگردی کیلئے را طالبان دہشتگرد گروہوں کا گٹھ جوڑ بے نقاب
- دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بھائی انتقال کرگئے
- مصطفی کمال کراچی کو دوبارہ لسانی جنگ میں دھکیلنا چاہتے ہیں، سعدیہ جاوید
- مکہ مکرمہ، مسجد الحرام کے مؤذن شیخ ابراہیم المدنی انتقال کرگئے
- احتجاج سیاسی جماعتوں کا جمہوری حق مگر پرامن ہونا چاہیے ،کاروبار زندگی متاثر نہیں ہونا چاہیے:راجہ پرویز اشرف
- اسحاق ڈار کی فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات تجارت اور تعلیمی روابط بڑھانے پر اتفاق
- ملک بھر کے منتخب 115اضلاع میں قومی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز
- پٹرول 4 روپے 61 پیسے فی لٹرمہنگا ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 96 پیسے فی لٹر سستا
- عظمیٰ بخاری کی ویڈیو لنک پر بیان ریکارڈ کرانے کی درخواست منظور
