Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ڈیرہ اسماعیل خان میں خودکش دھماکا 11 افراد جاں بحق، 30 زخمی
    • ڈیرہ اسماعیل خان میں خودکش حملہ 11 افراد جاں بحق، 30 زخمی
    • اوپن اے آئی کے بے قابو بوٹس کی امریکی حکومتی اداروں کی ویب سائٹس میں مداخلت
    • 7 سال بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی، بابر اعظم صرف 12 رنز بنا کر آؤٹ
    • 2027 ورلڈ کپ بھارت کی جانب سے میرا آخری ورلڈ کپ ہوگا: ویرات کوہلی
    • سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، مکہ دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں: شہباز شریف
    • جوش انگلس انجری کے باعث جنوبی افریقہ کے خلاف باقی ون ڈے میچز سے باہر
    • چکلالہ کینٹ انتظامییہ کی غفلت قبرستان بنیادی سہولیات اور صفائی ستھرائی سے محروم
    • تحریک انصا ف کے ممکنہ لانگ ما رچ کے پیش نظر اٹک پل پر حالات غمگین
    • اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان کی زیرِ صدارت ریونیو عملہ، سرکل ریونیو افسران کا اجلاس
    • بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹس محدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
    • ٹیکسلا، موضع جلالہ کے رہائشی کی زمین پر قبضہ مافیا کی غیر قانونی کاروائی
    • بہتر تجارتی روابط اور کنیکٹیویٹی معاشی ترقی کا بنیادی محرک، عبد العلیم خان
    • چیئرمین سی ڈی اے کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ
    • آسان ٹیکس سکیم’ایک ماہ میں 9806دکاندار شامل ہو چکے
    • پنجاب لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا
    • خبریں کی خبر پر ایکشن، گوجر خان میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کی صفائی کا کام شروع
    • پولیو ٹیم کو حراساں اور مزاحمت کرنے والے دو افراد گرفتار
    • BYD نے 10 ہزار گاڑیوں کے پاکستانی سڑکوں پر آنیکا اہم سنگ میل عبور کرلیا
    • پاکستان پوسٹ نے مختلف سروسز کے نرخوں پر نظرثانی کیلئے ٹیرف کی منظوری دیدی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لیموں تھکن اور کمزوری بھگانے کا آسان طریقہ ہے ،ڈاکٹر نوشین عمران کا مقبول کالم ”خبریں کلینک“

    By Daily Khabrainجون 16, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    چھوٹے سے لیموں کے بیشمار فائدے ہیں۔ غذائی ماہرین کے مطابق ٹماٹر کی طرح لیموں بھی ایک پھل ہے جسے ہمیشہ سبزیوں میں شامل کر دیا جاتا ہے۔ وٹامن سی سے بھرپور لیموںکی کاشت اور استعمال کرنے والے ممالک میں چین‘ بھارت‘ میکسیکو سرفہرست ہیں۔ وٹامن سی کے علاوہ وٹامن بی 1‘ بی 5 ‘بی 6‘ بی 9‘ کیلشیم‘ آئرن‘ پوٹاشیم‘ کاپر‘ میگنیشیم کی اچھی مقدار پائی جاتی ہے۔ لیموں میں موجود سٹرک ایسڈ اور کئی ایسے جز اور کیمیکل ہیں جو خون کو صاف رکھتے ہیں‘ ہاضمے میں مدد دیتے ہیں۔ لیموں پانی (بغیر چینی یا نمک) پینے سے معدے میں ایسے ایسڈ شامل ہو جاتے ہیں جن کا کام جگر سے آنے والے ”باٹل“ سے ملتا ہے۔ اس طرح ان کی موجودگی میں جگر کو ہاضمے کے لیے زیادہ باٹل نہیں بنانا پڑتا اور ہاضمہ میں بھی مدد ملتی ہے۔ لیموں کے اجزا خوراک میں شامل ضروری اجزا کو خون میں جذب کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ اس طرح کسی حد تک انسولین والا کام سرانجام دیتے ہیں۔
    وٹامن سی جسم میں مدافعاتی نظام کی مددگار ہے اس کی موجودگی میں مدافعاتی نظام کے لیے کام کرنے والے سفید خلیے بڑھ جاتے ہیں۔ وٹامن سی کی مناسب مقدار کے باعث جسم بار بار ہونے والی انفکشن اورالرجی سے محفوظ رہتا ہے۔ لیموں ملا پانی روزانہ پیتے رہنے کا ایک اور فائدہ جسم اور خون سے مضر مادوں کی صفائی بھی ہے۔ لیموں کی اینٹی آکسیڈنٹ خوبیوں کے باعث یہ صرف خون صاف رکھتا ہے بلکہ بڑی آنت میں بھی فضلے کو جمع ہونے سے روکتا ہے۔جلد پر وٹامن سی لگانے سے بھی وہی فائدے حاصل ہو سکتے ہیں جو اسے پینے سے ملتے ہیں یہ جلد پر اینٹی آکسیڈنٹ کام کرتا ہے اورجلد کے خلیوں کی بھی صفائی کرتا ہے۔ جلد کے نیم مردہ خلیوں کالیجن کی کمی کو پورا کرتا ہے‘ چہرے کی جھریاں دور کرتا ہے‘ ایکنی ختم کرتا ہے‘ میلائن کم کرتا ہے اور رنگت نکھارتا ہے۔ لیموں پانی کا روزانہ استعمال کچھ عرصے میں جسم کی فالتو جمع شدہ چربی کو پگھلانا شروع کر دیا ہے جس سے وزن کم ہوتا ہے۔ لیموں پینے سے معدے اور آنت کے اندر نیگٹو چارج کیمیکل بنتے ہیں جو خلیوں میں جا کر توانائی بڑھاتے ہیں۔ آپ محسوس کریں کہ تھکن‘ کمزوری اور بے زاری کے وقت لیموں اور پودینہ لینے سے آپ توانائی اور تروتازہ محسوس کرنے لگیں گے اور موڈ بہتر ہو جائے گا۔ حکمت کے مطابق تازہ یا نیم گرم پانی میں لیموں چھلکے سمیت ڈال کر پیر اس پانی میں ڈل دیں اس سے پیروں کی سوزش کم ہو گی‘ پٹھوں کوآرام ملے گا اور درد میں کمی ہو گی۔ برسات کے موسم میں ملیریا اور ہیضہ سے امراض سے بچاﺅ کے لیے روزانہ لیموں ضرور لیں۔ لیموں کے بائیوفلیسونائڈ‘ پیکشن‘ وٹامن سی اسے قوت مدافعت بڑھانے والا‘ سوزش کم کرنےوالا‘ الرجی انفکش سے بچاﺅ دلانے والا‘ زخم ٹھیک کرنے والا‘ توانائی فراہم کرنے والا‘ چربی پگھلانے والا‘ فاضل مادے صاف کرنے والا بناتے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم

      ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں

      پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں کریک ڈاؤن، شاہدرہ، پارک ویو اور ریلوے روڈ پر 3 فوڈ یونٹس سیل

      تازہ ترین

      ڈیرہ اسماعیل خان میں خودکش دھماکا 11 افراد جاں بحق، 30 زخمی

      اوپن اے آئی کے بے قابو بوٹس کی امریکی حکومتی اداروں کی ویب سائٹس میں مداخلت

      شدید بارش اور سیلاب کا خطرہ، NDMA نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کو خبردار کردیا

      ایران نے آبنائے ہرمز 7 دن میں کھولنے کی پیشکش کردی

      5 دن کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا، قیمت میں 4,700 روپے اضافہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.