Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نیب اور سکوائر نائن انٹرنیشنل انٹرنیشنل کا کٹھ جوڑ متاثرین انصاف کیلئے دربدر
    • لاکھوں کی وارداتیں شہری زیورات نقدی موبائل فونز گاڑیوں سے محروم
    • اسلام آباد میں طوفانی بارش گرج چمک اور تیز ہوا ہوں کا راج
    • اسلام آباد پولیس نےجدید نیٹ لانچرزمتعارف کروا دیا
    • سینٹ قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اجلاس’سنگین معاملات سامنے آ گئے
    • لاہور ہائیکورٹ’ پی ٹی آئی رہنما مبشر اعوان کی نظربندی کا نوٹیفکیشن واپس، ڈی سی نے عدالت میں معافی مانگ لی
    • سعودی عرب کے 96ویں قومی دن کے موقع پر امریکہ کی سفیر نٹالی اے بیکر سابق صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر سے تبادلہ خیال کررہی ہیں۔
    • لاہور ہائیکورٹ کی کمپیوٹرائزڈ ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
    • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، انڈیکس 186 پوائنٹس بڑھ گیا
    • نارووال’ الشفاء انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز میںورلڈ فارماسسٹ ڈے پر تقریب
    • پنجاب کے سرکاری سکولوں کی سکیورٹی صورتحال سے متعلق اہم ہدایات جاری
    • آزاد جموں و کشمیر کونسل کی 4خالی نشستوں پر الیکشن شیڈول جاری’12اکتوبر کو پولنگ ہوگی
    • برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے کلو کمی
    • پنجاب حکومت کی کفایت شعاری مہم سوالیہ نشان بن گئی
    • لانگ مارچ کے شرکاء کیلئے قانونی شکنجہ تیار غیر مجاز اجتماع پر 3سال تک قید
    • PTI رہنمائوں کو ہراساں نہیں کیا، اسلام آباد پولیس اسلام آباد ہائیکورٹ
    • حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہونگے، مقررین
    • سرگودھا پولیس کے کانسٹیبل فضل احمد فرائض کی انجام دہی کے دوران شہید
    • نیپالاہور کے وفد کا آئی ٹی سروسز کمپنی  کا دورہ Devsinc
    • لگتا ہے میئر کراچی کی سیٹنگ اپ سیٹ ہونے والی ہے :فاروق ستار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایل نینو سے شدید گرمی 4 لاکھ 51 ہزار اصافی اموات کا خدشہ

    By Khabrain Newsستمبر 25, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(نیوز ایجنسیاں)رواں سال سپر ایل نینو کے باعث پیدا ہونے والی اضافی گرمی سے آئندہ تقریباً 6 ماہ کے دوران دنیا بھر میں 4 لاکھ 51 ہزار کے قریب اضافی اموات کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔کلائمیٹ امپیکٹ لیب کی نئی تحقیق کے مطابق ایل نینو بحرالکاہل کے وسطی اور مشرقی حصے میں سمندر کی سطح کے پانی کا معمول سے زیادہ گرم ہونے کا موسمیاتی رجحان ہے، جس کے اثرات دنیا کے مختلف خطوں کے موسم پر مرتب ہوتے ہیں۔تحقیق کے مطابق موجودہ ایل نینو غیر معمولی طور پر شدید ہوسکتا ہے اور ماہرین نے کہاکہ یہ 2026 کے آخر میں اپنی شدت کی بلند ترین سطح پر پہنچ سکتا ہے۔ ایل نینو کے نتیجے میں شدید گرمی، ہیٹ ویوز، خشک سالی اور بارشوں کے نظام میں تبدیلی جیسے موسمی اثرات سامنے آسکتے ہیں۔ماہرین کے مطابق شدید گرمی بالخصوص بزرگ افراد، دل اور سانس کے امراض میں مبتلا افراد اور طویل وقت تک کھلے ماحول میں کام کرنے والوں کیلئے صحت کے سنگین خطرات پیدا کرسکتی ہے، جبکہ خشک سالی اور جنگلات میں آگ کے واقعات بھی بڑھ سکتے ہیں۔رپورٹ میں اندازہ لگایا گیا ہے کہ اضافی گرمی کے باعث دنیا بھر میں تقریباً 4 لاکھ 51 ہزار اضافی اموات ہوسکتی ہیں، جبکہ انڈونیشیا میں تقریباً 19 ہزار 300 اضافی اموات کا تخمینہ پیش کیا گیا ہے۔تحقیق میں واضح کیا گیا ہے کہ یہ تعداد ماڈلنگ پر مبنی تخمینہ ہے، حتمی یا یقینی اموات کی تعداد نہیں۔ ماہرین کے مطابق ہیٹ ایکشن پلان، بروقت موسمی وارننگ، ٹھنڈا رکھنے کے انتظامات اور طبی سہولیات کی دستیابی جیسے اقدامات کے ذریعے شدید گرمی سے ہونے والی اموات میں نمایاں کمی لائی جاسکتی ہے۔
    ایل نینو

    Khabrain News

      Keep Reading

      لاکھوں کی وارداتیں شہری زیورات نقدی موبائل فونز گاڑیوں سے محروم

      اسلام آباد میں طوفانی بارش گرج چمک اور تیز ہوا ہوں کا راج

      اسلام آباد پولیس نےجدید نیٹ لانچرزمتعارف کروا دیا

      تازہ ترین

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      امریکی پابندیوں کے بعد ایرانی ایئرلائنز کی یو اے ای کیلئے تمام پروازیں منسوخ

      ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے چین کو 3-0 سے ہرا دیا

      اسلام آباد میں طوفانی بارش گرج چمک اور تیز ہواؤں کا راج

      1. اسلام آباد پولیس نے جدید نیٹ لانچر متعارف کرا دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.